Beautiful Orakzai

  • Home
  • Beautiful Orakzai
 #افسوس کا مقام ہے 👇👇 #ضلع اورکزئی میں کرپٹ اور رشوت خور ملکنان نے چند پیسوں کے بدلے دیگر علاقوں کے لوگوں کیلئے اورکزئی ...
21/12/2022

#افسوس کا مقام ہے 👇👇
#ضلع اورکزئی میں کرپٹ اور رشوت خور ملکنان نے چند پیسوں کے بدلے دیگر علاقوں کے لوگوں کیلئے اورکزئی کے ڈومیسائل بنائے ہیں اور موجودہ پیرامیڈکس کے بھرتیوں میں یہ لوگ میرٹ میں ائے ہیں جنکے دومیسائل مشکوک ہیں ان دومیسائل کی انکوائری کی جائے اور ان ملکنان سے بھی پوچ گھچ کی جائے جس نے چند پیئسوں کے عوض جعلی ڈومیسائل پر دستخط کیئے ہیں

سب کو مبارک ہو اورکزئی رائٹس موومنٹ چئیرمین صفی اللہ اورکزئی دوستوں سمیت جیل سے رہا ہو گیا سب دوستوں کو مبارک باد
17/12/2022

سب کو مبارک ہو اورکزئی رائٹس موومنٹ چئیرمین صفی اللہ اورکزئی دوستوں سمیت جیل سے رہا ہو گیا سب دوستوں کو مبارک باد

ریاستی اداروں نے کوہاٹ میں APS شہداء کی یاد میں بنائے گئے پروگرام کے منتظمین صفی اللہ اورکزئی،اکرام اللہ،آمین جان اور ای...
16/12/2022

ریاستی اداروں نے کوہاٹ میں APS شہداء کی یاد میں بنائے گئے پروگرام کے منتظمین صفی اللہ اورکزئی،اکرام اللہ،آمین جان اور ایڈوکیٹ جاوید خٹک کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر دئے ہیں۔
محکومیت کی انتہاء ہے کہ پښتون اپنے وطن میں اپنے شہیدوں کے یاد میں پروگرام بھی نہیں کر سکتے ہیں۔
جلد رہا نہیں کئے گئے تو اس کے خلاف کوہاٹ میں مستقل احتجاجی دھرنہ دینگے۔

اورکزئی رائٹس موومنٹ کے چئیرمین صفی اللہ اورکزئی کوہاٹ میں APSڈے کے احتجاج میں شرکت کے بعد کوہاٹ پولیس نے کوہاٹ پریس کلب...
16/12/2022

اورکزئی رائٹس موومنٹ کے چئیرمین صفی اللہ اورکزئی کوہاٹ میں APSڈے کے احتجاج میں شرکت کے بعد کوہاٹ پولیس نے کوہاٹ پریس کلب سے گرفتار کر لیا۔
جس کا ہم شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔

02/12/2022
اورکزئی ۔ گورنمنٹ ہائی سکول غلجو کی خست حال عمارت میں کلاس روم کی دیوار گرگئی ۔اورکزئی ۔ دیوار گرنے سے بچے زخمی ہونے  سے...
21/09/2022

اورکزئی ۔ گورنمنٹ ہائی سکول غلجو کی خست حال عمارت میں کلاس روم کی دیوار گرگئی ۔

اورکزئی ۔ دیوار گرنے سے بچے زخمی ہونے سے بال بال بچ گئے

اورکزئی ۔ سکول کی خستہ حال بلڈنگ گراکر نیا بلڈنگ تعمیر کیاجائے ۔عوام کا مطالبہ

اورکزئی ۔ اگر اب بھی حکومت نے غور نہیں کیا تو ہم روڈ بند کرکے احتجاج پر مجبور ہونگے ۔ علاقہ عوام

14/09/2022

رجیم چینج کا اگلا مرحلہ ، میں اپنے سیکیورٹی اداروں سے مخاطب ہوں اور جانتاہوں کہ اس کے نتائج خ ط رن اک ہونگے ، مراد سعید کے اداروں سے سخت سوالات

14/09/2022

انڈیا کو دھمکی دیتاتا ذلفقار علی بھٹو صاحب نے اپنے جلسوں میں خودکہا تھا کہ ہمارے پاس70لاک #قبائل ہیں یہ ایک #حقیقت تھا ۔۔۔ #عبدااللہ اورکزئی_عرف_قبائل_پختون

13/09/2022

یا میرے مولا اورکزئی ایجنسی کی حفاظت فرما

13/09/2022

یا میرے مولا اورکزئی ایجنسی کی حفاظت فرما

26/08/2022

پلیز ایسا کام مت کریں جسکی وجہ سے آپ کی موت واقع ہو

ڈسٹرکٹ اورکزئی تائیکوانڈو و جمناسٹک ٹیم کی "غونڈکے سپورٹس گراؤنڈ" میں 14 اگست کے موقع پر شاندار شو.
15/08/2022

ڈسٹرکٹ اورکزئی تائیکوانڈو و جمناسٹک ٹیم کی "غونڈکے سپورٹس گراؤنڈ" میں 14 اگست کے موقع پر شاندار شو.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful Orakzai:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share