02/03/2022
قاضی طاہر محسود کو کراچی کے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے احتجاج کی ایک fir میں عمر قید کی سزا سنا دی، جس احتجاج میں وہ موجود بھی نہیں تھے جس کا اظہار خود تفتیشی افسر اور دیگر سرکاری گواہان نے بھی کیا تھا۔ احتجاج حسب روایت پرامن تھا لیکن اسطرح کا فیصلہ عدالتی تاریخ میں سیاہ ترین فیصلہ ہے۔ ریاست پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی پر قدغن کی بدترین روایات بنائی جا رہی ہیں جس کی نظیر آج کے کسی پولیس اور ڈکٹیٹر شپ والے ممالک میں بھی ڈھونڈنے کو نہیں ملتی۔