KM Post Siasat Nama سیاست نامہ

  • Home
  • KM Post Siasat Nama سیاست نامہ

KM Post Siasat Nama سیاست نامہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KM Post Siasat Nama سیاست نامہ, Media/News Company, .

15/10/2022

پنجاب میں وزیراعلی کے لیے پی ٹی آٸی کے پاس بہترین تجربہ کار ورکرز ہیں جیسے کہ قاضی احمد اکبر اور خرم شہزاد ورک اور بہت سارے ورکرز ہیں مگر پھر بھی عثمان بزدار کو وزیراعلی کی سیٹ دی جاتی ہے اور اسکی کیا وجہ ہے؟

15/10/2022

(عمران کی اچھی پاليسياں اور ناکام پاليسياں پارٹ 2 ) پہلے عمران خان کی اچھی پاليسياں کا زاکر کرے گٸے پھر ناکام پاليسياں کا زاکر کرے گٸے 1 بھاشاہ دیامیر ڈیم اور داسو ڈیم کے علاوہ سی پیک پر تیز رفتار کام ہو رہا تھا 2 ری پیک یعنی گوادر سے روس تک شاہراہ کی تعمير 3 بند فیکٹریوں کی بحالی شامل ہے 4 سٹی زن پوسٹل 5 عمران خان کی عوام سے ٹیلی فون رابطہ شامل ہے 6 لوڈشیڈنگ پر قابو پانا شامل ہے 7 کسان کارڈ کا بھی حکومتی پاليسی میں شامل کرنے فیصلہ کیا جا رہا تھا 8 روالپنڈی رنگ روڈ -اور اب ناکام پاليسيوں کی طرف آتے ہیں 1 مہنگائی میں اضافہ 2 پاکستان میں بڑی شاہراہوں پر کام ہوا مگر بلدیاتی نظام ناکارہ ثابت ہوا اور روڈ اور گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہی ہیں اور کچرا صفائی کا ناقص نظام تھا اور اس وقت بھی یہی برا حالات ہیں اور سیورج کا گندا پانی سڑکوں اور گلیوں میں جگہ جگہ پر دیکھنے کو ملتا ہے اور میونسپل کمٹیاں کو فنڈز بہت ملے مگر سب دھواں بن گٸے تھے 3 سرائيکی صوبہ اور بہاولپور صوبہ اور ہزارہ صوبہ اور بلوچستان میں پختون صوبہ اور کراچی صوبہ تحریک کے کارکن پی ٹی آٸی سے ناراض ہیں اور ایک تحریک فاٹا صوبہ کی بھی تھی مگر فاٹا کو ضم کردیا گیا جس پر تحریک ختم ہوگٸ تھی پھر ایک تحریک صوبہ پوٹھو ہار کی بھی تھی اور پھر نٸے اضلاع کی تحریک نے سر اٹھایا تھا جس میں گوجرخان کو ضلع کا درجہ دیا جاٸے اور پنڈی گیب اور جوہرآباد اور صادق آباد اور کے پی کے کی 9 تحصيل اور سندھ کی 8 تحصيل اور بلوچستان کی 7 تحصيل ضلع کا درجہ مانگ رہی ہیں اور ان میں بھی سیاسی ایشو پر پی ڈی ایم اور پی ٹی آٸی سے ان تحریک ورکرز ناراض ہیں اور ان لوگوں نے الیکشن کا باٸیکاٹ کیا ہوا ہے یہ لوگ ووٹنگ میں شامل نہیں ہوتے ہیں اور تمام پارٹيوں سے اختلاف رکھتے ہیں انکار ایک ہی نظریہ ہے صوبہ یا ضلع بناو تحریک ہے اور اب آگٸے دیکھتے ہیں انکو کون سی پارٹی کیش کرتی ہے اور آپکی کیا راٸے ہے

14/10/2022
14/10/2022

چلو شکر ہے کہ عمران خان صاحب اب لوٹوں کے بعد اتنی سیمجھ آگٸی کہ اب پارٹی میں وفادار ورکرز کو عزت دینی ہے اور جو کچرا ہے اس پارٹی سے باہر پھیکنا ہے اب صرف مخلص ہی رہے گٸے

14/10/2022

(عمران خان کی اچھی پاليسياں اور بری پاليسياں ) پہلے روشنی ڈالے گٸے اچھی پاليسياں پر اور جن سے عوام کے لیے فاٸدہ مند ثابت ہوٸی ہیں 1 صحت کارڈ 2 سیالکوٹ سے کھاریاں اور کھاریاں سے راولپنڈی موٹر وے 2 مہمند ڈیم اور بھاشا ڈیم پروجيکٹ شامل ہیں 3 پاکستانی موبائل انڈسٹری کا مضبوط ہونا ہے اور ٹیکسٹاٸل برآمدات میں اضافہ شامل ہے4 روس چین دوستی 5 آزر بیجان کی جنگی مدد کرنا شامل ہے 6 دنیا سے اسلامک فوبیہ کا خاتمہ اور اقوام متحدہ میں قرارداد منظور کرنا شامل ہے 7 سکولوں و کالجوں میں قران کو لازمی کرنا ہے 8 احساس کفالت پروگرام شامل ہے اور اب آتے ہیں بری پاليسياں کی طرف جو عوام نا پسند کرتی ہے 1 عثمان بزدار کو وزیراعلی پنجاب ہونا ہے کیونکہ سانحہ مری سے عوام اب عثمان بزدار کو نا پسند کرتی ہے 2 پاکستان میں بے روزگاری میں میں اضافہ کی وجہ Leather industry پر پابندی لگانا شامل ہے جس کی وجہ سے 10 لاکھ افراد بے روزگار ہوچکا ہے جنکی اکثریت پنجاب اور سندھ میں ہے 2 بنک کی ناکام پاليسيوں کا نتيجہ ہے اکثر بنک خسارہ کا شکار ہیں اور جو ناکام پاليسی ہے نیا بنک اکاؤنٹ کے لیٕے مشکل شرائط ہیں اور مزدور طبقہ اور private نوکری والا اب بنک اکاؤنٹ سے محروم ہے اور امیر طبقہ پہلے ہی بہت کم ہے ان مشکل شرائط نے بنکوں کو تباہی کے دہانے لے آٸے ہیں اور بہت سی فضول شرائط بنک کے ہوتی ہیں

14/10/2022

آج دیکھتے ہیں عمران خان کو کتنے ووٹ ملتے ہیں جو عمران خان کا حمایت کرتا ہے وہ اس پوسٹ کو سچے دل سے شٸر کرے

14/10/2022
یہ بات سچ ہے کہ پی ٹی آٸی کے جلسوں میں عوام کافی آتی ہے  اور آج کا سوال کیا عوام سب عمران خان کو پسند کرتے ہیں 2  کیا جل...
14/10/2022

یہ بات سچ ہے کہ پی ٹی آٸی کے جلسوں میں عوام کافی آتی ہے اور آج کا سوال کیا عوام سب عمران خان کو پسند کرتے ہیں 2 کیا جلسہ دیکھنے آتے ہیں 3 کیا عمران خان کو دیکھنے آتے ہیں ؟

14/10/2022

ان میں سے آپ کا کون لیڈر ہے

14/10/2022

اپنے لیڈر کا نام لکھ کر پھر اپنے لیڈر کے لیے اچھی سی راٸے کا اظہار کریں

14/10/2022

آپ ووٹ کس کو دیں

کیا آپ میں سے کوٸی اے این پی کو ووٹ دے گا (ہاں)  ( نہیں )
14/10/2022

کیا آپ میں سے کوٸی اے این پی کو ووٹ دے گا (ہاں) ( نہیں )

14/10/2022

کیا آپ پی ڈی ایم کی حمایت کرتے ہیں ( ہاں ) (نہیں )

14/10/2022

ان میں سے آپکی کون سی favorite Personality ہے جسکو آپ دل سے چاہتے ہیں

14/10/2022

آج کا سوال ان میں کس شخصيت کو آپ لاٸک کرتے ؟

ان میں کون سی شخصيت  قومی ہیرو ہے
14/10/2022

ان میں کون سی شخصيت قومی ہیرو ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KM Post Siasat Nama سیاست نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share