Mahd Institute of Proficiency

  • Home
  • Mahd Institute of Proficiency

Mahd Institute of Proficiency Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahd Institute of Proficiency, News & Media Website, .
(1)

Training of employees takes place after orientation takes place. Training is the process of enhancing the skills, capabi...
28/11/2023

Training of employees takes place after orientation takes place. Training is the process of enhancing the skills, capabilities and knowledge of employees for doing a particular job. Training process moulds the thinking of employees and leads to quality performance of employees. It is continuous and never ending in nature.

We help clients get the skills and capabilities they need to sustain their advantage over the long term. We deploy a ble...
28/11/2023

We help clients get the skills and capabilities they need to sustain their advantage over the long term. We deploy a blend of powerful learning techniques and assets, aligned to the changing needs of non-profit leaders.

انتہائی اہم خبر ایران کا فائر فائٹر طیارہ 76 ایلویشن ضلع شیرانی کے جنگلات کی آگ بجھانے کیلئے کوہ سلیمان پہنچ گیا ہے۔ 76 ...
24/05/2022

انتہائی اہم خبر
ایران کا فائر فائٹر طیارہ 76 ایلویشن ضلع شیرانی کے جنگلات کی آگ بجھانے کیلئے کوہ سلیمان پہنچ گیا ہے۔ 76 ایلویشن نامی طیارہ نہ صرف ایران بلکے دنیا میں سب سے بڑا فائٹر طیارہ ہیں۔ مذکورہ طیارہ ایک وقت میں 40ٹن پانی فضا سے اپنے ہدف پر چھوڑ سکتا ہیں ۔

اہم خبر کوئٹہ :ایرانی  طیارہ 76 ایلویشن  آج نور خان آئیر بیس پر لینڈ کریگا ۔تر جمان ایرانی کونسلیٹکوئٹہ : 76 ایلویشن نام...
23/05/2022

اہم خبر
کوئٹہ :ایرانی طیارہ 76 ایلویشن آج نور خان آئیر بیس پر لینڈ کریگا ۔تر جمان ایرانی کونسلیٹ

کوئٹہ : 76 ایلویشن نامی طیارہ نہ صرف ایران بلکے دنیا میں سب سے بڑا فائٹر طیارہ ہیں ۔ترجمان ایران کونسلیٹ

کوئٹہ : 76 ایلویشن فائٹر ایک وقت میں 40ٹن پانی فضا سے اپنے ہدف پر چھوڑ سکتا ہیں ۔ترجمان ایران کونسلیٹ

کوئٹہ :واضع رہے ضلع شیرانی میں گزشتہ آٹھ دنو ں سے زیتون ، اور چلغوزے کے گھنے جنگلات آگ کی لپیٹ میں ہیں۔

سرحد دوبارہ امدروفت کے لیے بحال چمن پاک افغان بارڈر  دو گھنٹے سے بند ھونے کی وجہ سے  مسافر شدید گرمی میں پھنس گئے تھے۔چم...
22/05/2022

سرحد دوبارہ امدروفت کے لیے بحال

چمن پاک افغان بارڈر دو گھنٹے سے بند ھونے کی وجہ سے مسافر شدید گرمی میں پھنس گئے تھے۔
چمن بارڈر دو گنھٹے کی بندش کے بعد دوبارہ پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ھے ۔
سرحد کی بندش کی وجہ معلوم نہ ھوسکی ھے ۔

سرکاری ملازمین پر مشتمل اغوا کار گروپ ۔
22/05/2022

سرکاری ملازمین پر مشتمل اغوا کار گروپ ۔

What is CSS Exam'complete introduction
28/10/2021

What is CSS Exam'
complete introduction

PAKISTAN ACQUIRES RIGHTS TO ANKA DRONE FROM TURKEY, JOINT PRODUCTION & TECHNOLOGY TRANSFER A Memorandum of Understanding...
13/09/2021

PAKISTAN ACQUIRES RIGHTS TO ANKA DRONE FROM TURKEY, JOINT PRODUCTION & TECHNOLOGY TRANSFER

A Memorandum of Understanding (MoU) was signed today between the National Engineering and Scientific Commission of Pakistan 🇵🇰 and the Turkish Aerospace Industries (TAI) of Turkey 🇹🇷 for the joint production of components for the Anka Unmanned Aerial Vehicle, including the requisite technology transfer, as well as the further design, research and development of the Anka UAV and its variants in joint projects. The contract was signed to increase cooperation in drone technology between Pakistan and Turkey, as mandated by the governments of both countries. TAI’s General Manager said that the contract “will have significant gains for the UAV projects and we (TAI & NESCOM) will especially develop production capabilities together as well as research and technological development of further UAVs.”

This agreement between TAI and NESCOM was a long time in the making. Negotiations have been going on since at least 2018. The Pakistan Air Force’s Project Azm is developing a MALE armed drone, codenamed TD-1 or (unofficially) Karrar, which has similar but slightly better performance and characteristics to the Anka-S. It is possible that this drone was built on a mixture of technologies based on the Anka-S UCAV as well as indigenous Pakistani R&D. Nevertheless, the TD-1 has been developed and built entirely at Pakistan Aeronautical Complex. It had completed its maiden flight last year and is in the last stages of development with production to begin soon.

The TAI Anka is a family of Medium Altitude Long Endurance (MALE) drones used for both day/night attack & strike and Intelligence, Surveillance and Reconnaissance (ISR) roles as well as Electronic Warfare (EW), SATCOM & SIGINT. The drone has a service ceiling of 30,000 feet and an endurance of 30 hours with a range of 1500 kilometres (combat range: 200 kilometres) and a cruising speed of 110 knots. The drone can be armed with laser guided missiles and rockets.

لورالائی پولیس کی بروقت کارروائی7 دیشت گرد ہلاک
26/08/2021

لورالائی پولیس کی بروقت کارروائی
7 دیشت گرد ہلاک

& papers of HSSC Examination 2021 are hereby postponed..
18/05/2021

& papers of HSSC Examination 2021 are hereby postponed..

12/05/2021

‏چمن کے علاقائی رویت ہلال کمیٹی نے کل عیدالفطر کا اعلان کر دیا.
مبارک ہو

Send a message to learn more.

12/05/2021

0519201425
مرکزی روہیت حلال کمیٹی کا نمبر ہے جس نے چاند دیکھا ہو وہ فون کرکے بتادے

Send a message to learn more.

ان شہادتوں کی تحقیق کی جا رہی ہے اس کے بعد فیصلہ ہوگا
12/05/2021

ان شہادتوں کی تحقیق کی جا رہی ہے اس کے بعد فیصلہ ہوگا

12/05/2021

شرم آنی چائیے، ایسے سوشل میڈیا کے نام پر اپنے آپ کو نام نہاد رپورٹر کو، ایسے معزز لوگوں کو بے عزت کرتے ہیں، کوئٹہ میں ہر کسی بے آدب نے مائیک پکڑ کر اپنے آپ کو نام نہاد رپورٹر کہتے ہیں، عوام سے گزارش ہے کہ یہ لوگ اپنے فالورز اور ویوز کی خاطر ہرطرح کی بے عزتی کرتے ہیں، لہذا ان لوگوں سے دور رہا کرو

Batao Sub😁
12/05/2021

Batao Sub😁

عیدالفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایم مشینز کے نگرانی کیلئے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔ جو بھی اے ٹی ایم خراب ...
11/05/2021

عیدالفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایم مشینز کے نگرانی کیلئے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔ جو بھی اے ٹی ایم خراب پایا گیا یا جس میں کیش نہ ہو تو مہربانی کرکے اس اے ٹی ایم سے تصویر لیکر متعلقہ نمبرز پر بینک کے سائن بورڈ کی تصویر کے ساتھ بھیج دو۔
، مفاد عامہ کیلئے شئیر کی گئ ہے

11/05/2021

کوئٹہ لاک ڈاون کے نام پر پولیس بزرگ شہریوں کو تنگ کرتی ہے

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماء نے چاند نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے ...
11/05/2021

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماء نے چاند نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔

شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے ٹوئٹ کی اور بتایا کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کل وزیرستان میں عید منائی جائے گی۔

محسن داوڑ نے مقامی علماء کی جانب سے چاند دیکھنے کی گواہی دینے والے افراد کی فہرست بھی جاری کی جس میں 9 افراد کی گواہی کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ کل 12 مئی بروز بدھ کو عید منانے کا بھی اعلامیہ جاری کیا گیا۔

دوسری جانب سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں چاند نظر آیا جس کے بعد عید الفطر جمعرات 13 مئی کو ہوگی۔

پہلے ڈی سی کوئٹہ کا تعارف آپ سے کرواتے ہیں، یہ موصوف گزشتہ 3 سالوں سے زبردستی کوئٹہ کے ڈی سی عہدے پر بیٹھے ہیں، چار دفعہ...
09/05/2021

پہلے ڈی سی کوئٹہ کا تعارف آپ سے کرواتے ہیں، یہ موصوف گزشتہ 3 سالوں سے زبردستی کوئٹہ کے ڈی سی عہدے پر بیٹھے ہیں، چار دفعہ انکو ٹرانسفر کیا گیا لیکن یہ عہدہ نہیں چھوڑتے، ان 3 سالوں میں کوئٹہ میں متعدد بے گناہ لوگوں کو شہید کیا گیا، لیکن انہوں نے کوئی ایکشن نہیں لیا، اب یہ صوبے کے غریب پشتون و بلوچ تاجروں پر اپنا زور دکھانا چاہتے ہیں،
دوسری جانب سلیکٹڈ جام کمال ہے جنہوں نے کرونا سے لے کر آج تک صوبے کے کسی ہسپتال کا دورہ نہیں کیا، نہ ہی کسی ہسپتال کو پناڈول گولی تک مہیا کی، بس صرف کوئٹہ کے غیرت مند تاجروں پر اپنا زبردستی کرانا چاہتا ہے،
ہم اس بوسیدہ اور تباہ نظام پر لعنت بھیجتے ہیں

ڈی سی کوئٹہ اورنگزیب بادینی اور پاکستان پيپلز پارٹۍ صوبائی ڈپٹي جنرل سکریٹری، توخی فاونڈیشن کے چیرمین حاجی شریف خلجی کی ...
09/05/2021

ڈی سی کوئٹہ اورنگزیب بادینی اور پاکستان پيپلز پارٹۍ صوبائی ڈپٹي جنرل سکریٹری، توخی فاونڈیشن کے چیرمین حاجی شریف خلجی کی اہم بیٹھک کچھ دیر بعد متوقع،
انشاء اللہ تاجر برادری کے لئے خوشخبری ہوگی

09/05/2021

😂🤣😂

08/05/2021

کل کوئٹہ شہر بند رہے گا
کل کوئٹہ شہر میں مختلف جگھوں پر پولیس کے ناکے لگے گے- ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اورنگزیب بادینی

08/05/2021

عید کاروباروں پر لاک ڈاون سے 80 ارب سے زائد کا نقصان ھو گا
ترجمان آل انجمن تاجران بلوچستان کے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے بیان پر ردعمل

روح افزاء کی پاکستان اور امریکا کے لئیے الگ الگ پیکجنگ ، پاکستانی روح افزاء میں پھل اور پھول دکھائے گئے ہیں جبکہ امریکا ...
08/05/2021

روح افزاء کی پاکستان اور امریکا کے لئیے الگ الگ پیکجنگ ، پاکستانی روح افزاء میں پھل اور پھول دکھائے گئے ہیں جبکہ امریکا آنے والے روح افزاء میں سب غائب ۔۔ کیونکہ امریکا میں آپ دھوکہ دیکر کچھ بیچ نہیں سکتے
حیرت ہے حکیم سعید مرحوم کی بنائی کمپنی اور دھوکہ...جب تک حکیم صاحب زندہ تهے بہت لاجواب شربت تها ۔ اب زیادہ منافع کے چکر میں لال شربت ہئ بیچا جا رہا ہے
امریکہ اور یورپ میں جس جوس میں چینی ڈالی جائے اس پر پھل بنانے کی اجازت نہیں ہوتی. پھل صرف اس پر بنا سکتے ہیں جس میں صرف جوس ہو اور اگر پانی بھی ڈالیں تو اس کو بھی پھل بنانے کی اجازت نہیں. وہ اس کو دھوکہ سمجھتے ہیں. ہمارے ہاں تو فراسٹ پر بھی پھل ہیں.

08/05/2021
اسرائیل کا مسجد اقصی میں تراویح کے دوران نمازیوں پر حملہ 200 سے زیادہ نمازی زخمی اور کئی شہید
08/05/2021

اسرائیل کا مسجد اقصی میں تراویح کے دوران نمازیوں پر حملہ 200 سے زیادہ نمازی زخمی اور کئی شہید

غم کےآنسو بھری آنکھیں، آج خوشی کے آنسو بہائیں گی.اس غیرت مند بلوچ بہن حسیبہ قمبرانی نے اپنی مظلوم آواز سے دونوں بھائیوں ...
08/05/2021

غم کےآنسو بھری آنکھیں، آج خوشی کے آنسو بہائیں گی.
اس غیرت مند بلوچ بہن حسیبہ قمبرانی نے اپنی مظلوم آواز سے دونوں بھائیوں کو ظالموں کے سلاخوں سے آزاد کروایا، واقعی بلوچ ایک غیرت مند قوم ہے،

بلوچستان ٩ دن تک بند کرنے کافیصلہ ترجمان حکومت بلوچستان
07/05/2021

بلوچستان ٩ دن تک بند کرنے کافیصلہ ترجمان حکومت بلوچستان

Mubarak ho.مبارک ہو کوئٹہ والوں ڈپٹی سپیکر نے غریبوں میں پانچ سو روپے تقسیم کرکے کوئی ایک کارنامہ تو انجام دیا۔  #ماشاءا...
06/05/2021

Mubarak ho.
مبارک ہو کوئٹہ والوں ڈپٹی سپیکر نے غریبوں میں پانچ سو روپے تقسیم کرکے کوئی ایک کارنامہ تو انجام دیا۔ #ماشاءاللہ
لکھ کر شیئر کریں۔

05/05/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahd Institute of Proficiency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share