شیعہ سکالر اور مشہور عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا آنے والے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کو مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان۔
اور عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ آنے والے الیکشن میں لوگ تیر کو ووٹ دے کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو کامیاب کروائیں۔
✌️🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌️
لوئر کرم صدہ میں مسافر گاڑی پر دہشت گردانہ حملے میں عبدالقدیر خان خٹک صاحب بھی جاں بحق ہوگئے ہیں مرحوم پاراچنار میں شنواری ہوٹل چلارہے تھے ، ایک بہترین شاعر تھے ان سے ان کے ریستوران میں کبھی کبھار علیک سلیک ہوتا رہتا تھا معلوم نہ تھا کہ وہ شاعر بھی تھے حالیہ دنوں میں پریس کلب پاراچنار میں معروف شاعر نوشی بنگش کے اعزاز میں منعقدہ سیمینار میں عبدالقدیر خٹک صاحب نے اپنا کلام پیش کیا جو کہ امن کے حوالے سے تھا
د زنو زنو خلقو کار دا وی چی شر جوڑوی !!
ورتہ بہ شوی بس ازار دا وی چی شر جوڑوی
عبدالقدیر خٹک
ویڈیو بشکریہ تبسم افغانی صاحب
شہادت دہ مبارک شاہ شہید عارف حسین خو افسوس یاتیمونوں کور وران شو😭😭😭
قیامت کا ہے اب انتظار
پاکستان میں مزدور کو صرف اور صرف موت ہی سستی مل سکتی ہے اور کچھ نہیں1000 دیہاڑی والے مزدور
بھائی نے ہر کسی کو رولا دیا
گھر برائے فروخت
ڈاکٹر سید جاوید حسین ہسپتال واقع 16 مرلوں میں تعمیر شدہ گھر جو کہ پانچ کمروں پر مشتمل ہے فروخت کیلئے موجود ہے
دعا کرو کہ سلامت رہے میری ہمت
الہی بحق شہزادہ علی اصغر ع کا واسطہ خمزہ کے آنکھوں کو نور بخشے ۔آمین یا رب العالمین 🤲😢❤️
چھوٹے بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں
نہ بہ راشی دہ تا گل پہ شان زوانی بیہ
نہ بہ واگرزے دا ژانڑو پہ ٹولی بیہ
پارا چنار تری منگل سکول میں بے گناہ اساتذہ کے شہادت کے یاد میں گورنمنٹ مڈل سکول زیڑان نوی کلی میں قرآن خوانی اور مذمتی پروگرام کیا گیا جس میں مہمانِ حصوصی زیڑان کے شہدا کے چھوٹے چھوٹے پھول جیسے بچے شریک ہوئے چھوٹے بچوں اور اساتذہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہمارے اساتذہ کے قاتلین کو فوری گرفتار کیا جائے
ہم بھول سکے ہیں نہ تجھے بھول سکیں گے تو یاد رہے گا ہمیں ہاں یاد رہے گا۔ 😞
شہید مہدی سر
جو دوسروں کے بچوں کو پڑھاتا رہا. انکے یہ تین پھول یتیم ہوگئے۔
جب شہید سید حسین کی منگیتر جنازے سے واپس اپنے گھر جا رہی تھی تو شہید کے والد شہید کی والدہ کو روتے دیکھا۔ کہا بیٹا شہید ہوا ہے۔ اس پر اللہ تعالیٰ کا بہت بہت شکریہ ہے رونا مت۔
والدہ: میں اس لیے رو رہی ہوں کہ سید حسین کی منگیتر واپس اپنے گھر جا رہی ہے۔
مجھے وہ وقت یاد آیا کہ جب اٹھارہ سالہ جوان حضرت علی اکبر علیہ السلام کے جنازے پر حضرت بی بی ام لیلی ع آئی کہا ۔ کہ بیٹا علی! میں نے تو آپکے شادی کے لیے بہت سے ارمان جوڑ رکھے تھے۔ بیٹا! اس بڑھاپے میں میں کہا جاؤں۔
ارمان دہ مظلوم حسین ع دے۔
واقعی جوانی میں موت بوڑھے والدین کی کمر توڑ دیتی ہے۔ 💔💔💔😭 😭
ایک بوڑھا باپ اپنے شہید بیٹے کو الوداع کررہا ہے۔
مسافروں کے نام اہم پیغام۔
ملک حیواجان 😄
صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گندم کی فصل پر زرد کنگی (Yellow Rust) کے حملے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ ضلع کرم میں تا حال زرد کنگی یا رسٹ کی موجودگی کے اطلاعات موصول ہو رہی ہیں ۔ اس لئے ضلع کرم کے زمینداروں سے التماس ہے چونکہ بارشیں شروع ہوچکی ہیں اور ماحول زرد کنگی یا رسٹ کے حملے کے لئے سازگار ہے اس لئے روزانہ کی بنیاد پر اپنے کھیت کا وزٹ کریں اور بہتر یہی ہے کہ حفاظتی سپرے ابھی سے کرلیں اور اگر خدانخواستہ حملہ ہوجائے تو ابتدائی دنوں میں کنٹرول کے لئے کسی اچھے فنجیسائیڈ کا سپرے کر لیں۔
گندم پر زرد کنگی کا جرثومہ کھیت کے ایک حصے پر نمودار ہوکر بڑی تیزی کے ساتھ ہوا وغیرہ کے زریعے پھیلتا ہے اس لئے روزانہ اپنے کھیت کا معائنہ کرتے رہیں اور اگر قریبی کھیت میں بھی دکھ جائے تو کنٹرول کے لئے اقدامات شروع کردیں کیونکہ بیماری پھیلنے کے بعد پھر کنٹرول تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔
تدارک/کنٹرول کے لئے کسی اچھے فنجیسائیڈ کا سپرے کریں۔ مثال کے طورپر
1) ٹلٹ (پروپی کونازول) 30 ملی لٹر فی 10 لٹر پانی۔
یا
2)سیستھین (مائیکلوبیوٹانل) 8-10 ملی لٹر فی 10 لٹر پانی
یا
3) ٹرایاڈی می فان (triademifon)
محکمہ زراعت ضلع کرم
آج سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار کا 73 بریگیڈ میں ضلع کرم کے مشران کے سامنے سول و ملٹری انتظامیہ کے سامنے طوری قوم کیساتھ بے انصافیوں کا زکر کرتے ھوئے کاغذات مال کے ھوتے ھوئے کسی جرگے میں نہیں بیٹھوں نگا. بلکہ آیندہ فیصلے روڈوں پر کرینگے.