جس طرح 4 سال پہلے پی ٹی ایم مشران نے سروں پر کفن باند کر ریاستی دہشتگردی کے خلاف بغیر کسی خوف کے مزاحمتی جدوجہد شروع کی بلکل اج اسی طرح کراچی کے پختونوں نے پی ٹی ایم کے گرفتار ساتھیوں مشر علی وزیر اور دیگر دوستوں کی غیر قانونی گرفتاری اور سندھ بھر میں جعلی مقدمات کے خاتمے کیلئے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے میں شرکت کی۔ اب بھی ریاست کے پاس وقت ہے کہ ہمارے مطالبات پر عمل کرے ورنہ سندھ حکومت کے بعد یہ مظلوم لوگ جی ایچ کیو کی طرف اس سے زیادہ جز بے کے ساتھ جائنگے
Be the first to know and let us send you an email when Sādām PāšHtēēń posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Videos
کشیشژدہ خشتہ صوفی پے گرام یے 😜😜😜😜😜 دے ماسید زوانان سرہ پہ نہ قصہ ووڑام یے ۔ انشإاللہ دو وارے وہ دے خشتے بدل پا تیزہ درکاوی. 😂😂😂