Asad Jaan

Asad Jaan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asad Jaan, TV Channel, .

13/12/2023
19/09/2023

آج لاہور مین ہونے والی موسلا دھار بارش اس ماں کے ایک آنسو کے برابر بھی نہیں ہے جس نے کل اپنا لخت جگر منوں مٹی کے سپرد کردیا۔۔میری آنکھیں ابھی بھی نم پیں اس معصوم کو لحد میں اتارنے کا منظر دل چیر دیتا ہے،،، اس کے پرنور چہرہ،، کھلی آنکھیں،،، ایسا لگ رہا تھا کہ وہ اپنے والد کو ابھی کہہ دے "پاپا"آپ آگئے ہیں۔۔کیسا جگرا ہے اس باپ کا جس نے اپنے پھول کو اتنی ہمت کے ساتھ لحد میں اتارا ہے،،

18/09/2023

‏وقت کے فرعون اس بچے کے قاتل ہیں ۔۔۔۔ ہم 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے ان سے کوئی بھی محفوظ نہیں

18/09/2023

عمار کا اخری دیدار کریں۔😭💔💔
اے کوفہ کے لوگوں۔

18/09/2023

میاں عباد فاروق کا بیٹا : عماد دنیا میں نہیں رہا۔
منتیں کرتے رہے کہ میاں عباد کو چھوڑ دو،اسکا بیٹا اپنے باپ کو دیکھنا چاہتا ہے۔
وقت کے فرعونوں نے اپنی زد اور انا میں اکر نہیں چھوڑا۔
اور آج عماد اس دنیا سے چلا گیا۔

16/08/2023
01/08/2023

😃. . . .





26/07/2023

🤲🤲😭😭🤲🤲
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
فیملی نے اعلان کیا کہ کوٸی تعزیت پر نہ آۓ
گھر میں کچھ بھی نہیں ، ہم کچھ کھلا نہیں سکتے
اور ماریہ بھوک کی وجہ سے فوت ہو گٸی

‏یہ سندھ کے شہر گھارو کی ماریہ کی لاش ہے۔بچی کا والد نشے کا عادی ہے اور بدین جیل میں بند ہے۔ دادی اسکول میں بچوں کی چیزیں بیچ کر اپنے پوتے پوتیوں کو پال رہی تھی۔ اسکول میں جون جولائی کی چھٹیاں ہوئیں تو دادی کی آمدن بند ہونے سے گھر میں کھانے پینے کی بھی چھٹیاں ہوگئیں۔فاقہ پڑگیا۔گھر کی دہلیز پر بھوک رقصاں تھی۔اچانک تمام رشتے داروں کو ہنستی کھیلتی تمام بچوں میں سمجھدار دومرتبہ قرآن ناظرہ ختم کرنے والی ماریہ کے وفات کی خبر ملی۔۔۔سفید پوشی کی انتہا دیکھیں بچی کی وفات کی وجہ کو گھر والوں نے چھپا لیا۔۔۔لیکن ایک دو روز بعد دادی سے رہا نہ گیا اور "حقیقت" بتادی ۔ ماریہ کی دادی نے بتایا کہ "ماریہ نے تقریباً تین دنوں سے کچھ کھایا نہیں تھا" بھوک کی وجہ سے فوت ہوگئی۔ گھر میں دو لقمے کھانے کو میسر ہوتے تو ماریہ اپنے سے چھوٹے بہن بھائیوں کو بھوک سے بلبلاتا دیکھ کر انکو کھلا دیتی۔ بقول انکے عزیز کے ماریہ صحتمند اور فربہ بچی تھی مگر اس کا وزن بہت کم ہوگیا تھا😭😭😭😭😭

18/07/2023

سلام یا حسین ❤️. . . .





14/07/2023

دل دہلانے والے مناظر
کوہاٹ بنوں میں غربت سے تنگ آکر باپ نے 4بیٹوں کو مارنے سے پہلے نشے کے انجکشن لگائے تاکہ انہیں تکلیف نہ پہنچے ۔۔۔۔۔پھرگولیاں ماریں اور قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔

اور بعد میں اپنے آپ کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔۔۔۔!!!

کہتے ہیں کہ ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے پھر تو اس نے سوتیلی جیسا سلوک کیا؟؟؟

*ریاست ہوگی ماں کے جیسی *

76 سال میں ہم کہاں پہنچ گئے ہیں ۔۔۔۔

یا اللہ ! اس ملک کو نیک صالح اور ملک و قوم کیساتھ حقیقی محبت کے جذبہ سے سرشاراپنے اور اپنے عزیزواقارب اورحواریوں کے مالی و ذاتی مفادات کی بجائے ریاست پاکستان وطن عزیز اور عوام کی ترقی و خوشحالی کے مفادکو یقینی بنانے والی قیادت نصیب فرما ۔آمین یا رب العالمین

بے شک اے اللہ اس بارے میں صرف تو ہی بہتر جانتا ہے اور جاننے والا ہے. . . .





Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share