سپین کا خوبصورت چرچ
Beautiful Church of Spain
منڈیالہ وڑائچ گجرانوالہ پاکستان میں مسیحی لڑکے کو قتل کر دیا گیا
ڈاکٹر جمیل ناصر اور پاسٹر انور فضل میں جنگ شروع
ویڈیو دیکھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں
کیا مسیحی قوم کو ہیلو وین منانا چاہیے
یورپ میں پاکستانی مسیحیوں نے بیلجیم میں یورپین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان میں مسیحیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف احتجاج کیا جس میں پورے یورپ سے پاکستانی مسیحیوں نے شرکت کی اور یورپی پارلیمنٹ کو بتایا کہ کس طریقے سے پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ سلوک کیا جاتا ہے
یورپ میں مقیم پاکستانی مسیحیوں نے بیلجیم میں یورپین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان میں مسیحیوں پر ہونے والے ناجائز ظلم و ستم کے خلاف احتجاج کا اہتمام کیا جس میں پورے یورپ سے پاکستانی مسیحیوں نے شرکت کی اور یورپی پارلیمنٹ کو بتایا کہ کس طریقے سے پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ سلوک کیا جاتا ہے اور یورپ کے مختلف ممالک آنے والے پاکستانی مسیحیوں کو آپس میں اتحاد برقرار رکھنے کی دعوت دی جس میں پاکستان سے آئی #پاسٹر #غزالہ شفیق نے خصوصی شرکت سے
اختیار کی
پاکستان میں مسیحی قوم غیر محفوظ ہیں پاکستان کے شہر کراچی میں چرچ پر حملہ
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
بیت المقدس اسرائیل کا ہے یا فلسطین کا؟
ڈاکٹر اسرار احمد کا پرانا انٹرویو مبشر لقمان کے ساتھ
اعجاز عالم اگسٹین سابق صوبائی وزیر انسانی حقوق پنجاب کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ مذمت کرتے ہیں ہم صوبائی حکومت اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کیا جاۓ خدائے عظیم کے شکر گزار ہیں کہ اعجاز عالم صاحب اس واقعے محفوظ میں ھیں
شہانہ جو انڈیا سے ہے اس کی گواہی سنیں کہ اس نے یسوع مسیح کو قبول کیا
راه حق زندگی یسوع مسیح ھے خداوند کا شکر گزار کرتی ہوں
پاکستان میں مسیحی قوم کو انصاف نہیں ملتا
شیئر کریں
پاسٹر و کی کی دوسرے مقدمہ میں بھی ضمانت ہوگئی
گوجرانوالہ کا 123 سالہ قدیم کالج
مسیحی قوم پاکستان کی ترقی میں سب سے آگے
کر سچن ٹیکنکل ٹریننگ سنٹر کے ڈپلومہ ہولڈرز دنیا بھر میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں
شیئر کریں
پاسٹر وکی کی ایک کیس میں ضمانت منظور
پاکستانی پاسٹر یورپ امریکہ کینیڈا آسٹریلیا جاکر کیوں نہیں بتاتے کہ پاکستان میں مسحیوں پر ظلم ہو رہا ہے ؟ جماعت احمدیہ کے مذہبی رہنما نے جاکر ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ پاکستان میں احمدیوں پر ظلم ہو رہا
ہے آج پوری دنیا میں احمدیوں کو ویلکم کیا جاتا ہے اور کو کوئی پوچھتا بھی نہیں ہے کیونکہ پاسٹر بتاتے ہیں ہم پاکستان میں بہت خوش ہیں آج احمدی کہاں ہیں اور ہم کہاں ہے؟
فیصل آباد! پاسٹر وکی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔
فوری شیئر کریں
چوہڑوں کے پاس بہت پیسہ آگیا ہے، ایسے مذاق سے منع کرنے پر مسیحی نوجوانوں پر حملہ
یہ واقعہ جڑانوالہ اسد ٹاؤن میں پیش آیا جس میں 10 سے 12 مسلمان لوگوں نے دو مسیحی لڑکوں کو کئی کے ساتھ مارا ان دونوں کی حالت کافی نازک ہے ان کے لیے دعا کریں کہ خدا ان کو صحت دے.