#افسوسناک_واقعہ
کارودرہ شگہ میں ایلٹ فورس کیبین گاڑے حادثے کا شکار جس میں نو افراد شدید زخمی ہوئے اور تین افراد کا حالت تشویشناک تیمرگرہ ہسپتال منتقل ۔۔تمام دوستوں سے ایلٹ فورس نوجوانوں کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔۔۔
جمشید خان عرف کارو ملک نہاگ درہ صندل میں شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہے ہے۔۔
نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر ویلج کونسل صندل جاوید خانزادہ خیل شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہا ہے۔۔
نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف عیان اللہ خان کے گاڑی بانڈو شولگروں کے مقام پر حادثے کا شکار
د یو #یتیم ماشوم #فریاد ۔ #نظم
اوسوڑی درہ میں سینکڑوں افراد مختلف سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہو کر جماعت سلامی کی ضلعی قیادت ونامزد امیدوار تحصیل چیرمین ملک حضرت بلال کی قیادت میں جماعت اسلامی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی میں۔۔۔مزید تفصیل اس ویڈیو میں دیکھئے۔۔۔
#شمولیتی_پروگرام_کارودرہ
کارو درہ میتروڑہ۔پاشتا۔اور گودا میں تین گرینڈ شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں سینکڑوں افراد مختلف سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہو کر پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ملک امیر نواز خان۔بزرگ سیاست دان میاں سلطان یوسف پاچا۔ملک گل ہارون زیب۔اور ملک وصیت کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لیا۔۔۔۔مزید تفصیل دیکھئے
ویلج کونسل خونانوتنگے سے نامزد امیدوار جماعت اسلامی جنرل کونسلر نوابزادہ شہاب الدین عرف خانجی کیلئے بنائے گئے نظ۔۔۔۔۔۔۔۔#فرمائش۔۔۔۔ملک عماد اور ڈاکٹر برہان الدین
جماعت اسلامی تحصیل واڑی کے نامزد امیدوار ملک حضرت بلال اوسوڑی درہ میں الیکشن آفس کا افتتاح کر رہا ہیں۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے تحصیل چیرمین ملک امیر نواز خان کارو درہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔۔۔۔
واڑی۔۔کرش پلانٹس ایسوسی ایشن کے مشران ملک رسول شاہ ۔ملک اختر شید اپنے مطالبات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگوں کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔
تحصیل واڑی جمیعت علماء اسلام کے نامزد امیدوار تحصیل چیرمین مولانا محمد نبی موٹر سائیکل پر الیکشن کمپین کیلئے جاتے ہوئے راستہ میں ان کے ساتھ خصوصی انٹرویو سنئے۔۔