BOL International

  • Home
  • BOL International

BOL International Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BOL International, News & Media Website, .

23/03/2022

اسلام آباد : یوم پاکستان کی مرکزی تقریب
بول نیوز سے براہ راست

06/02/2022
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاک چین تعلقات پر تبصرہ کرنے سے گریزhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/664367/
03/02/2022

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاک چین تعلقات پر تبصرہ کرنے سے گریز
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/664367/

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پاک چین تعلقات پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

بھارتی فضائیہ کی خواتین پائلٹ کو لڑاکا جہاز اُڑانے کی مستقل اجازت مل گئیhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/81353...
02/02/2022

بھارتی فضائیہ کی خواتین پائلٹ کو لڑاکا جہاز اُڑانے کی مستقل اجازت مل گئی
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/813537/

گزشتہ برس بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا تھا کہ خواتین کو بھی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) میں شمولیت کی اجازت ملنی چاہیے۔

یورپی کمیشن نے گیس اور جوہری توانائی کو ’’گرین‘‘ قرار دے دیاhttps://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/02/450961/
02/02/2022

یورپی کمیشن نے گیس اور جوہری توانائی کو ’’گرین‘‘ قرار دے دیا
https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/02/450961/

فیصلے پہ تنقید کرنے والوں کے مطابق اِس سے یورپی یونین نے 2050ء تک یورپی بلاک کو کلائمیٹ نیوٹرل کرنے کے اپنے ہی ہدف کو خطرات سے دو چار کر دیا ہے۔

افغانستان میں جامعات کھلنا شروع مگر طالبات کی تعداد میں کمیhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/348811/
02/02/2022

افغانستان میں جامعات کھلنا شروع مگر طالبات کی تعداد میں کمی
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/348811/

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ جامعات کھولنے کا فیصلہ طالبان حکومت نے ناروے میں مغربی حکام سے مذاکرت کے ایک ہفتے کے بعد کیا ہے۔

ورڈل، گرل فرینڈ کیلیےبنائےگئےگیم نےشہرت کی بلندیوں کوچھُولیاhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/199730/
02/02/2022

ورڈل، گرل فرینڈ کیلیےبنائےگئےگیم نےشہرت کی بلندیوں کوچھُولیا
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/199730/

ورڈل گیم صارفین کو چھ کوششوں میں پانچ حرفی لفظ بُوجھنے کا چیلنج دیتا ہے۔ اِس سادہ سے گیم کی دن میں ایک بار کھیلنے کی حد نے شائقین کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے۔

ٹونگا کے دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاک ڈاؤن کا امکانhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/597897...
02/02/2022

ٹونگا کے دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاک ڈاؤن کا امکان
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/597897/

نوکوالوفا: ٹونگا کے دارالحکومت میں کورونا کیسز کے متعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد لاک ڈاؤن لگنے کا امکان ہے۔

سعودی عرب کا قومی پرچم اور قومی ترانہ بدلنے کی تیاریhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/590722/
02/02/2022

سعودی عرب کا قومی پرچم اور قومی ترانہ بدلنے کی تیاری
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/590722/

سعودی عرب کی شوری کونسل نے قومی پرچم اورقومی ترانے کے نطام میں تبدیلی کی ترمیم متفقہ طورپرمنظورکرلی ہے۔

امریکا کا متحدہ عرب امارات کی مدد کے لیے جنگی طیارے بھیجنے کا اعلانhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/338658/
02/02/2022

امریکا کا متحدہ عرب امارات کی مدد کے لیے جنگی طیارے بھیجنے کا اعلان
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/338658/

امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ یمن کی حوثی تحریک کی جانب سے خلیجی ریاست پر میزائل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی مدد کے لیے جنگی طیارے بھیج رہا ہے۔

معاشی بحران کا شکار سری لنکا قرض کے لیے پاکستان کی جانب دیکھنے لگاhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/817542/
02/02/2022

معاشی بحران کا شکار سری لنکا قرض کے لیے پاکستان کی جانب دیکھنے لگا
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/817542/

معاشی بحران کا شکار سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔

سری لنکن بحریہ اور بھارتی ماہی گیروں میں جھڑپ، 21 ماہی گیر گرفتارhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/587542/
01/02/2022

سری لنکن بحریہ اور بھارتی ماہی گیروں میں جھڑپ، 21 ماہی گیر گرفتار
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/587542/

گزشتہ ہفتے بھی سری لنکا کی ایک عدالت نے غیر قانونی طور پر شکار کرنے والے 56 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا حکم دیا تھا تاہم ان کی کشتیاں ضبط کر لی گئی تھیں۔

لیسکو کی بڑی کارروائی، 57 غیر قانونی بجلی کے کنکشن پکڑے گئےhttps://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/02/704670/
01/02/2022

لیسکو کی بڑی کارروائی، 57 غیر قانونی بجلی کے کنکشن پکڑے گئے
https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/02/704670/

لیسکو کی محمود بوٹی سب ڈویژن میں بجلی چوری کے خلاف بڑی کارروائی 57 غیر قانونی کنکشن پکڑے گئے۔

برطانیہ: 5 سے 11 سال کے بچوں کے لئے کورونا ویکسین لگوانے کی مدت میں توسیعhttps://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/02/538...
01/02/2022

برطانیہ: 5 سے 11 سال کے بچوں کے لئے کورونا ویکسین لگوانے کی مدت میں توسیع
https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/02/538722/

برطانیہ نے 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانے کی مدت میں توسیع کردی

بیجنگ سے نیویارک پہنچیں صرف 60 منٹ میں        https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/02/548391/
01/02/2022

بیجنگ سے نیویارک پہنچیں صرف 60 منٹ میں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/02/548391/

بیجنگ سے نیویارک صرف ایک گھنٹے میں پہنچنا اب آسان ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے پروں والے راکٹ پر کام کررہی ....

تیسرا بچہ پیدا کریں اور 25 لاکھ انعام پائیں، چینی کمپنی کی شہریوں کو پیشکشhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/759...
01/02/2022

تیسرا بچہ پیدا کریں اور 25 لاکھ انعام پائیں، چینی کمپنی کی شہریوں کو پیشکش
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/759321/

چینی کمپنی ڈابیونک ٹیکنالوجی گروپ نے اپنے ملازمین کو تیسرے بچہ پیدا کرنے پر بڑے انعام کا اعلان کیا ہے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی خلاف ضابطہ پارٹیوں پر معذرتhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/466913/
31/01/2022

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی خلاف ضابطہ پارٹیوں پر معذرت
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/02/466913/

برطانوی سول سرونٹ سیو گرے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی سرکاری رہائش 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر 2020ء میں ہونے والی پارٹیوں میں ایسا کچھ نہیں ہوا تھا جسے کورونا پابندی....

سری لنکا میں مہنگائی نے عوام کو بے حال کردیا، معاشی ایمرجنسی نافذhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/500796/
22/01/2022

سری لنکا میں مہنگائی نے عوام کو بے حال کردیا، معاشی ایمرجنسی نافذ
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/500796/

سری لنکا میں اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں لگا تار اور مسلسل اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے صدر گوٹابیا راج پاکسے نے ملک میں معاشی ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا ہے۔

ناروے، مغرب کے افغان طالبان سے پہلے باضابطہ مذاکرات کیا رنگ لائیں گےhttps://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/01/665439/
22/01/2022

ناروے، مغرب کے افغان طالبان سے پہلے باضابطہ مذاکرات کیا رنگ لائیں گے
https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/01/665439/

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان کے تقریباً 55 فیصد یا 23 ملین شہریوں کو بھوک کی صورتحال کا سامنا ہے جبکہ ان حالات میں افغانستان کے لیے رواں برس نو ارب ڈالر کی امداد کی ضر....

سعودی عرب کے شہر العلاء میں پہلی خودکار الیکٹرک گاڑی کا افتتاحhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/487317/
22/01/2022

سعودی عرب کے شہر العلاء میں پہلی خودکار الیکٹرک گاڑی کا افتتاح
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/487317/

یہ بغیر ڈرائیور الیکٹرک گاڑی شہر کے ایک حصے سے دوسرے حصے تک 30 مسافروں کو سفر کی سہولت فراہم کرسکتی ہے۔

پولینڈ میں کورونا سے ہلاکتوں نے دوسری جنگِ عظیم کا ریکارڈ توڑ ڈالاhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/724604/
22/01/2022

پولینڈ میں کورونا سے ہلاکتوں نے دوسری جنگِ عظیم کا ریکارڈ توڑ ڈالا
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/724604/

کورونا وبا کے دوران سب سے زیادہ شرحِ اموات کے حامل یورپی یونین کے رکن پولینڈ کو جنگِ عظیم دوم کے بعد سب سے زیادہ جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

جدید ملائیشیا کے بانی، سابق وزیراعظم مہا تیر محمد کی حالت تشویشناکhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/155342/
22/01/2022

جدید ملائیشیا کے بانی، سابق وزیراعظم مہا تیر محمد کی حالت تشویشناک
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/155342/

96 سال کی عمر میں قابل رشک صحت کے حامل رہنما مہاتیر محمد کی علالت کی خبر سن کر ان کے حامیوں اور پرستاروں کی ایک کثیر تعداد اسپتال کے باہر جمع ہو گئی۔

یوکرائن بحران، امریکا اور نیٹو اتحاد کا بحیرہ روم میں بحری مشقوں کا اعلانhttps://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/1248...
22/01/2022

یوکرائن بحران، امریکا اور نیٹو اتحاد کا بحیرہ روم میں بحری مشقوں کا اعلان
https://www.bolnews.com/urdu/world/2022/01/124865/

بحری مشقوں کا یہ اعلان امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کے جینیوا میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ بات چیت کے چند گھنٹے بعد ہی آیا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOL International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share