The GB

The GB Vision of “The GB” is to explore the geopolitical dynamics of Gilgit-Baltistan.

مریم نواز اور رانا ثناءاللہ کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر۔۔۔۔اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر...
18/08/2023

مریم نواز اور رانا ثناءاللہ کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر۔۔۔۔
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا ، سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ میں جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل ہیں۔نیب نے شمیم شوگرملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی تھی۔
دوسری جانب سپریم کورٹ میں سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی بھی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔
چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 2رکنی بینچ 23اگست کوسماعت کرے گا ، سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔نیب نے رانا ثنااللہ کیخلاف زائد اثاثوں کے الزام میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی تھی۔

12/08/2023

گزشتہ دنوں استور جاتے ہوئے جگلوٹ کے مقام پر فتح اللہ کے غنڈوں نے علی تاج سابق ترجمان وزیراعلی کی گاڑی پر حملے کی کوشش کی۔ جس کے سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ حکومت ایسے کرداروں کو لگام دے۔

سیاست میں تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہے تو کسی کمپنی میں ملازمت حاصل کریں۔

10/08/2023

صحافی ایمان شاہ بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی تعریف کرنے لگے،

استور: صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان اپنے آبائی حلقہ گاؤں قمری آ مد۔قمری میں میر برادری...
04/08/2023

استور: صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان اپنے آبائی حلقہ گاؤں قمری آ مد۔
قمری میں میر برادری نے صدر پی ٹی آئی جی بی سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان کا ضمنی انتخابات میں بھر پور سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔

25/02/2023

وادی نلتر میں کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کا روایتی دھنوں پر خوبصورت رقص ۔

First pictures of the cutest couple! Shaheen Shah Afridi and Ansha Shahid tied the knot yesterday in Karachi.Aren't they...
04/02/2023

First pictures of the cutest couple!

Shaheen Shah Afridi and Ansha Shahid tied the knot yesterday in Karachi.

Aren't they both adorable? 💕

12/01/2023

Highlights of Khalti Winter Sports Festival 2023 final

Ghizer Flyers wins women ice hockey against Phander and Yasin Janbaz won men’s ice hockey against Ghizer Flyers.

The event was organized by the Ghizer Administration, Tourism Department of Gilgit-Baltistan and KSDO.

Report: Abdul Rehman Bukhari

01/01/2023

Mai Pakistan Hu Mai Zindabad Hun 💗🔥

29/08/2022

بریکنگ نیوز!
عمران خان کی سیلاب زدگان کے لیے فنڈ ریزنگ میں چند ہی کالز میں 50 کروڑ روپے جمع ہوگئے۔

قوم کا اعتماد، صرف عمران خان!

01/08/2022

گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے حالیہ دہشتگردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے سید کرار رضوی کے گھر جاکر مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کی جان و مال کی تحفظ ہر صورت یقینی بنائے گی۔ امن وامان برقرار رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اس واقعہ میں ملوث مجرموں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ امن وامان برقرار رکھنے اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے والد کے کردار کو امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ایک مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ آزمائش کے اس گھڑی میں بھی مرحوم کے والد نے امن کی اپیل کی۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ مٹھی بھر دہشتگرد اور سازشی عناصر نے حکومتی رٹ کو چیلنج کیا ہے۔ دہشتگردوں اور امن خراب کرنے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ حکومت کا پیغام واضع ہے۔ گلگت کا امن خراب کرنے والے دہشتگردوں کا قبروں تک پیچھا کریں گے اور نشان عبرت بنائیں گے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے امن پسندی کا ثبوت دے کر شرپسندوں کے ناپاک عزائم ناکام بنادیئے جس کیلئے گلگت بلتستان کے عوام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ گلگت بلتستان میں مستقل قیام امن کو یقینی بناتے ہوئے شہر کی روشنیاں بحال کریں گے۔ دہشتگردی اور امن وامان خراب کرنے والے شرپسندوں کیخلاف حکومت زیرو ٹارلنس پالیسی ہے۔ حکومت مرحوم کے لواحقین کی دل جوئی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے ہمراہ صوبائی وزیر خزانہ جاوید منوا، صوبائی مشیر خوراک شمس لون، صوبائی وزیر صحت حاجی گلبر خان، صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی شاہ بیگ، صوبائی وزیر برقیات مشتاق احمد، صوبائی وزیر بلدیات عبدالحمید اور معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ الیاس صدیقی بھی موجود تھے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے دہشتگردی کے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی ہسپتال جاکر عیادت کی اور بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے۔

گلگت بلتستان کے سرکاری اداروں میں میرٹ پر بھرتی کیے ہوئے سرکاری اہلکاروں کی ایک مثال دئیے ہوے نوٹس کو ملاخطہ فرمائیں...ج...
16/07/2022

گلگت بلتستان کے سرکاری اداروں میں میرٹ پر بھرتی کیے ہوئے سرکاری اہلکاروں کی ایک مثال دئیے ہوے نوٹس کو ملاخطہ فرمائیں...
جب چوکیدار تک فرمائشی بھرتی کروگے تو ایسے ہی نمونے نمودار ہونگے
BISP

04/07/2022

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے اسیران کمیٹی کے رہنما یاور عباس کا اظہار برہمی ۔۔

01/07/2022

Imran Khan Visited Parade Ground to oversee the preparations.

ملک پر جب بدعنوان حکمران مسلط ہونگے تو حال یہی ہوگا۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔پیٹرول کی ن...
30/06/2022

ملک پر جب بدعنوان حکمران مسلط ہونگے تو حال یہی ہوگا۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276روپے 54پیسے ہوگئی۔

29/06/2022

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے اپوزیشن لیڈر دھو ڈالا،

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر کے اعتراضات پر درگت بنا دیا،
چیلنج کردیا کہ وہ عدم اعتماد لاکر دیکھائیں،
وزیراعلیٰ نے تقریر شروع کردی تو اپوزیشن لیڈر ایوان سے نکل گئے

جبر انقلاب کی ماں ہے اور تاریخ جب بھی لکھی جائے گی کسی خاتون کی لیڈرشپ سکلز اور ہمت و بہادری پر تو یہ تصویر ضرور سامنے ر...
25/05/2022

جبر انقلاب کی ماں ہے
اور تاریخ جب بھی لکھی جائے گی کسی خاتون کی لیڈرشپ سکلز اور ہمت و بہادری پر تو یہ تصویر ضرور سامنے رکھی جائے گی

17/05/2022

کوہاٹ جلسے کے خوبصورت مناظر♥️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share