Peshawar Ki Awaaz

  • Home
  • Peshawar Ki Awaaz

Peshawar Ki Awaaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshawar Ki Awaaz, Social Media Agency, .

چار افراد کو قتل کرنے والا بندہ بھی رھا ھوگیا..
31/07/2022

چار افراد کو قتل کرنے والا بندہ بھی رھا ھوگیا..

29/07/2022

داسی جرگہ ڈیرہ مزہ کئ دہ خندا نہ شین یم 🤣😂🤣😂 وئ دا لیونے دے اے دا...🤣😂🤣😂

29/07/2022

خیبر پختون خواہ گورنمنٹ کی طرف سے انصاف فوڈ
پروگرام رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔

انصاف فوڈ پروگرام رجسٹریشن کے لیئے اپنی رجسٹر موبائیل نمبر سے درجہ ذیل طریقہ سے ایس ایم ایس کرنا ہے ۔

میسج میں KP سپیس نام سپیس پھر شناختی کارڈ نمبر لکھ کر۔8583 پر سینڈ کریں۔

مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ آخری تاریخ : 31 جولائی 2022

28/07/2022
28/07/2022

لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی
اطلاع عام‼️
ایل آر ایچ آنے والے تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم اگست 2022 سے صرف صحت کارڈ پر ہی تمام مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا جائے گا جس کے لیے شناختی کارڈ یا فارم بی کا ہونا لازمی ہے ۔ مریضوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ہسپتال آنے سے پہلے تسلی کر لیں کہ مفت علاج تک رسائی حاصل کرنے کے لئے اپنی زمہ داری پوری کریں اور شناختی کارڈ اور فارم بی سے متعلق مسائل کو ہسپتال آنے سے پہلے حل کر لیں تاکہ مشکلات سے بچا جا سکے۔
صحت کارڈ, شناختی کارڈ یا فارم ب نہ ہونے کی صورت میں مفت علاج کے لیے ہسپتال آنے کی زحمت نہ کریں۔
بحکم ہاسپٹل ڈائیریکٹر ایل آر ایچ,
بریگیڈئیر ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد ابرار خان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share