ہمارا مذہب اسلام خواتین کے حقوق کے تحفظ اورحسن سلوک کا درس دیتا ہے۔آئین پاکستان میں بھی خواتین کے حقوق کے تحفظ کی مکمل ضمانت دی گئی ہے۔لیکن افسوس کی بات ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول بابڑہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم ہونے والے رقوم کی طریقہ کار میں میس مینجمنٹ کے ذریعے چارسدہ خواتین کی تذلیل جاری،افسوس کا مقام ہے کہ مرد پولیس اہلکاروں کی جگہ خواتین پولیس تعینات کردیا جاتا تو غریب و لاچار خواتین کی اتنی تذلیل نہ ہوتی
پہلے سلام پھر کلام کے سے عاری پولیس
حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایکسائز پولیس کا شہری پر تشدد
کسی وہیکل سے ہوا نکالنا یا پنکچر کرنا قانون جرم ہے اور تین مہینے قید کی سزا ہے کیا یہ سزا ان قانون کے رکھوالوں پر بھی لاگو ہوگی.
زیر نظر ویڈیو پشاور پرنٹنگ پریس مارکیٹ محلہ جنگی کی ہے۔
#KPPolice Peshawar Police
اس بچے کا پشاور رینگ روڈ پر اسکیڈنٹ ہوا ہے اس بچے کی حالت بہت نازک ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہے تو یہ بچہ حیات آباد ایچ ایف سی ہسپتال میں موجود ہیں بچے کے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالی اسے زندگی دے۔ پوسٹ کو شیئر کیجئے
پشاور تھانہ شاہ پور پولیس کا غلط گھر پر چھاپہ۔
گھر کی چار دیواری کا تقدس پامال۔
خواتین کی بے پردگی۔
ماسٹر صاحب کے پوچھنے پر معذرت کی بجائے پولیس گردی سے تواضع ماسٹر صاحب کو پکڑ کر دھکیل کر زمین پر گرایا گیا۔
پاکستانی نظام۔ کلبوشن کو پاسپورٹ آسانی سے مل گیا جبکہ پاکستانی ذلیل و خوار۔
پشاور۔ پاسپورٹ آفس میں ٹاؤٹ کیذریعے شہریوں سے ہزاروں روپے کی رشوت طلب کی جانے لگی۔
مہنگائی کی ماری عوام بیرون ممالک مزدوری کے لئے جانے والوں کو بھی نہ بخشا گیا۔
متاثرہ شخص پاکستانی شہری ہونے کے باوجود افسران نے شہری کو ذلیل و خوار کر دیا اور پیسوں کی طلب کی گئی۔ متاثرہ شہری سے 20 ہزار مانگے گئے اور ٹاؤٹ کے ذریعے 15 ہزار دینے پر مجبور کر دیا گیا۔
#Corruption #PDM #NayaPakistan #NawazSharif #ShahbazSharif #passport #Pakistan #immigration
ویڈیو کو شیئر کریں اپنے حق کی آواز اٹھائیں
پشاور ایک بار پھر ڈکیتوں کی زد میں۔
چترالی بازار میں صبح سویرے 7 بجے موبائل سنیچنگ کی واردات
ہسپتال پولیس کا پولیس بھائیوں کا نام رپورٹ میں لکھنے پر سنگین نتائج سے بچنے کا مشورہ۔
ترناب پولیس ہسپتال کی رپورٹ کے باوجود تشدد کرنے والوں کے خلاف کاروائی سے گریزاں۔
زمان پارک میں کس طرح عورتوں کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے
سمیرا ایم پی اے (پی ٹی آئی)
شنیلہ علی چیف آرگنائزر (پی ٹی آئی)
مزید آڈیوز متوقع