تورغر سلائیڈنگ
تورغر تیر خونہ کے مقام پر سلائیڈنگ روڈ مکمل طور پر بند
ریڈیو پاکستان ایکسٹرنل سروس ( پشتو )
پروگرام : زلاندہ ستوری
کوربہ : شیراز احمد شیراز ی
میلمہ : اکرام خان ( پشتو گلوکار )
پروڈیوسر : محمد امین بنگش ( سینئر پروڈیوسر پی بی سی )
ریڈیو پاکستان ایکسٹرنل سروس ( پشتو )
پروگرام : زلاندہ ستوری
کوربہ : شیراز احمد شیراز ی
میلمہ : اکرام خان ( پشتو گلوکار )
پروڈیوسر : محمد امین بنگش ( سینئر پروڈیوسر پی بی سی )
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے لنک کھول دیں
https://youtu.be/3zEA69veHMA
ریڈیو پاکستان ایکسٹرنل سروس کا پروگرام "ځلاندہ ستوری" ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے روزنامہ فرنٹیئر پوسٹ اسلام آباد کے سینئر رپورٹر طارق اللہ وردگ کیساتھ ۔۔ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئےلنک اوپن کرے ۔
https://youtu.be/00a3euh16EM
پروگرام پروڈیوسر: محمد امین بنگش ( سینئر پروڈیوسر پی بی سی )
Btgrm
الائی کے دوستوں کیلے ایک پیغام تمام دوست احباب سنے اور شیئر کریں
ہزارہ یونیورسٹی سب کیمپس بٹگرام میں وزیراعظم احساس انڈر گریجویٹ سکالرشپس پروگرام اور نیڈ بیس سکالرشپ کے تحت مختلف شعبہ جات/ڈیپارٹمنٹس کے 15 یتیم اور غریب و نادار طلبا و طالبات میں سب کیمپس بٹگرام کے کوآرڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حکیم خان کے ہاتھوں امدادی چیک تقسیم کیے گئے....مزید تفصیل سید عامر جہان شیرازی کی اس رپورٹ میں
بٹگرام میں آل گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر بجٹ سال21-2020 کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 73 سال بعد ملازمین کا مذاق اڑایا گیا ہے.... مزید جانتے بٹگرام سے سید عامر جہان شیرازی کی اس رپورٹ میں....
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پرنس محمد نواز خان آلائی نے کہا ہے کہ مانسہرہ تا تھاکوٹ سی پیک ایکسپرس وے جلد ہی عام ٹریفک کے لئے کھولا جائے گا جبکہ سیاحت کے فروغ کے لئے وادی چوڑ، چیل غر، بلیجہ میدان اور دیگر سیاحتی مقامات تک سیاحوں کی رسائی کے لئے سڑکوں کی تعمیر پر عنقریب کام شروع کردیا جائے گا۔ مزید جانتے ہیں بٹگرام سے سید عامر جہان شیرازی کی اس رپورٹ میں۔۔۔
btgrm
خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کی طرح ڈسٹرکٹ بار کونسل بٹگرام کے سالانہ انتخابات میں جمعیت اور دیگر گروپوں کے صدارتی امیدوار سید گل بادشاہ ایڈووکیٹ صدر جبکہ جمعیت ہی کے حمایت یافتہ ضیاء اللہ خان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے. اسی طرح نائب صدارت کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کے حمایت یافتہ ملگری وکیلان کے ولی محمد قریشی بلامقابلہ نائب صدر منتخب قرار پائے... مزید جانتے ہیں سید عامر جہان شیرازی کی اس رپورٹ میں
battagram
ضلع بٹگرام کے دورافتادہ خوبصورت جنگلات، برف پوش پہاڑوں، سرسبز و شاداب میدانوں، بلند آبشاروں، صاف و شفاف ندی نالوں اور مہمان نوازوں کی سرزمین، براعظم ایشیا کی سب سے خوبصورت ترین پہاڑی چراگاہ وادی چوڑ جو سڑک اور دیگر مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے. وادی چوڑ کے خوبصورت اور سحر انگیز نظاروں کی سیر کروارہے ہیں سید عامر جہان شیرازی اپنی اس رپورٹ میں
بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان عوامی مطالبات پر مبنی پلے کارڈز لے کر ایوان میں بیٹھ گئے، آٹا چور، چینی چور، علی بابا چالیس چور کے نعرے، قومی اسمبلی کیمروں کا رخ مکمل طور پر وفاقی وزیر حماد اظہر کی طرف موڑ دیا گیا، سرکاری میڈیا پر اپوزیشن کا احتجاج نہیں دکھایا جا رہا...
sd
اسلام آباد: پی ٹی آئی ایم این اے اور صدر پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ ہزارہ ریجن عظمیٰ ریاض جدون سے سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی بٹگرام سید عمل شاہ شیرازی اور پی ٹی آئی جدہ ریجن کے سابق جنرل سیکرٹری عجب خان دیشانی نے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی. مزید تفصیل اس رپورٹ میں
petrol
پیٹرول سستا ہونے کے باوجود مہنگائی نے سپیڈ پکڑ لی اشیا ضروریہ کی چیزوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے
اس حوالے سے مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے عمیر ستا
تورغر
کابل گرام پل جدباء تورغر
battagram
بٹگرام میں آل پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹورک کے زیر اہتمام احتجاجی اجلاس، حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پرائیویٹ سکولز کیلئے فوری طور پر فنڈز جاری کریں تاکہ وہ سکولز بلڈنگز کے رینٹس اور اساتذہ کو تین ماہ سے بند تنخواہیں دلوا سکے بصورت دیگر مین شاہراہ ریشم روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا، رپورٹ کررہے ہیں بٹگرام سے سید عامر جہان شیرازی
وقار یونس کا اپنے فینز کے نام ویڈیو پیغام...
کریش ہونے والے طیارے کے ملبے سے اب تک کتنی لاشیں نکالی جاچکی ہیں اور ریسکیو آپریشن کب تک جاری رہے گا۔۔۔۔فیصل ایدھی کیا کہتے ہیں، ویڈیو دیکھیں
پاکستان کی آبادی 22 کروڑ ہے لیکن 24 کروڑ لوگوں نے ٹرین کی آن لائن ٹکٹیں خرید لیں۔۔ کون لوگ ہیں یہ؟؟؟😂