پاکستان کی آواز pakistan ki Awaz

  • Home
  • پاکستان کی آواز pakistan ki Awaz

پاکستان کی آواز pakistan ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکستان کی آواز pakistan ki Awaz, News & Media Website, .

IMRAN KHAN IS BEST LEADER IN WORLD
30/09/2023

IMRAN KHAN IS BEST LEADER IN WORLD

29/09/2023

🌙 12th Rabi Ul Awal 2023 🌙
Celebrating Eid-e-Milad Un Nabi❤️
Mubarak to the entire world! It was on this day that the greatest of Allah's creation was born — Sayyiduna Muhammad ﷺ❤️

Today, we join millions around the world in commemorating Eid-e-Milad Un Nabi, a special day that marks the birth of Prophet Muhammad (peace be upon him). This joyous occasion is a time for reflection, unity, and gratitude. As we reflect on the life an_ teachings of the Prophet, let's remember the values of compassion, kindness, and tolerance that he exemplified. His message of peace and love continues to inspire countless individuals to strive for a more harmonious world.

Eid-e-Milad Un Nabi is not just a celebration of history; it's a reminder of the timeless wisdom that continues to guide us in our daily lives. It's a time to come together with family, friends, and the community to strengthen bonds and share in the spirit of goodwill ❤️

Inran Khan ♥️

14/08/2023

غلامی مبارک ہو پاکستانیوں 🇵🇰🇵🇰

غلام قوم آزادی نہیں مناتی 🚩
14/08/2023

غلام قوم آزادی نہیں مناتی 🚩

08/08/2023
Kia yai izafi raqam hazany me jate hy aur qaum pr harch hoti hy ya unky zati jebon me jati hy??
20/07/2023

Kia yai izafi raqam hazany me jate hy aur qaum pr harch hoti hy ya unky zati jebon me jati hy??

20/07/2023

موسم🌧
اس وقت ملتان خانیوال اور جہانیاں میں گرچ چمک کے ساتھ درمیانی سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے 🌧
(2023\07\20)

بریکنگ خان صاحب نے سائفر کے تمام شواہد اورثبوت میڈیا پر لانے کا اعلان کر دیا کل کا خطاب ان کی جڑیں ہلا کر رکھ دے گا
20/07/2023

بریکنگ
خان صاحب نے سائفر کے تمام شواہد اورثبوت میڈیا پر لانے کا اعلان کر دیا
کل کا خطاب ان کی جڑیں ہلا کر رکھ دے گا

زمیں پر وہی لوگ ملتے ہیں جن کوکبھی آسمانوں کے اُس پاررُوحوں کے میلے میںاِک دوسرے کی محبت ملی ہو !مگر "تم"کہ میرے لیے نفر...
20/07/2023

زمیں پر وہی لوگ ملتے ہیں جن کو
کبھی آسمانوں کے اُس پار
رُوحوں کے میلے میں
اِک دوسرے کی محبت ملی ہو !
مگر "تم"
کہ میرے لیے نفرتوں کے اندھیرے میں
ہنستی ہوئی روشنی ہو
لہو میں رچی
رگوں میں بسی ہو
ہمیشہ سُکوتِ_شبِ_غم میں آوازِ جاں بن کے
چاروں طرف گونجتی ہو
اگر آسمانوں کے اُس پار
رُوحوں کے میلے میں بھی مِل چُکی ہو
تو پھر اس زمیں پر
میری چاہتوں کے کھلے موسموں سے گریزاں
میری دُھوپ چھاؤں سے
کیوں اجنبی ہو؟
کتابوں میں لکھّی ہوئی
اور کانوں سُنی
ساری باتیں غلط ہیں ؟
کہ تُم ’’ دوسری ‘‘ ہو ؟
محسن نقوی

سویڈن کے سفارت خانے کے باہر صبح سویرے مظاہرہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بےحرمتی کی اجازت دیے جانے پرکیا گیا مزید...
20/07/2023

سویڈن کے سفارت خانے کے باہر صبح سویرے مظاہرہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بےحرمتی کی اجازت دیے جانے پرکیا گیا
مزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/334818-

2ND MONSOON SPELL STARTED IN SINDH :-🔴اسلام و علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔سندھ میں مونسون کا دوسرے اور ایک اچھھے...
20/07/2023

2ND MONSOON SPELL STARTED IN SINDH :-
🔴اسلام و علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
سندھ میں مونسون کا دوسرے اور ایک اچھھے سسٹم
کا آغاز ہوگیا ہے۔ سندھ کے شمال مشرقی اور مشرقی علاقوں میں اس وقت گرج چمک کے اچھے بادل تشکیل پارہے ہیں۔سندھ کے مشرقی اور شمال مشرقی علاقوں میں آنے والے گھنٹوں میں بارش متوقع ہے۔

🔵 کل مونسون سسٹم کے اثرات وسطی اور زیریں سندھ تک بھی پہنچ جائے گے اور کل دوپہر سے شام کے دوران سانگھڑ , عمرکوٹ ،بدین، مٹھی، نگرپارکر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کی ساتھ بارش متوقع۔

🔴اب کراچی کی بات کی جائے تو شہر قائد کے قریب کل شام/رات کے دوران گرج چمک کے بادل یعنی Thunderstorm تشکیل پاسکتے ہیں۔ ان کے اثرات سے کل شام/رات شہر میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے جبکہ شہر کے مضافات میں چند مقامات پر درمیانی سے تیز بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں تیز بارشوں کے باقاعدہ امکانات جمعہ کی صبح سے موجود ہیں ۔ شہر میں جمعہ سے اتوار کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ تیز اور کہیں کہیں موسلادھار بارش ہونے کے اچھے امکانات موجود ہیں۔

🔺 بے شک اللہ پاک کی زات بہتر جانتی ہے۔ اگر اللہ نے چاہا تو ان شاہ اللہ رحمت والی بارشیں ہوں گی۔

20/07/2023

14 اگست 1947 کو پاکستان انگریزوں سے ازاد ہوا تھا.
اب🏆
14اگست 2023 کو پاکستان چوروں سے ازاد ہو جاۓ گا
إن شاءاللّٰه💟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان کی آواز pakistan ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share