ENN Pindi Gheb

  • Home
  • ENN Pindi Gheb

ENN Pindi Gheb our youtube channel

29/06/2024

تونسہ شریف
محلہ کالو عٹمان بزرگ بیوہ خاتون غربت کی ستائی کا بجلی کا بل 15000
ھزار واپڈا والوں کی طرف سے ٹپک پڑا بزرگ خاتون کا رورو کر برا حال

میری امداد کرو میرا پندرہ ھزار بجلی کا بل آیا ھوا ھے واپڈا والے کہتے ھیں اگر بجلی کا بل ادا نہ کیا تو میڑ کاٹ کرلے جائیں گے مہربانی کریں۔ اگر بجلی کا کنکشن کٹ گیا تو میرے چھوٹے چھوٹے یتیم پوتے گرمی سے مر جائیں گے
ایزی پیسہ
03422672146

مائرہ خان نے کہا کہ میں اس وقت 16 برس کی تھی، شوہر نے مجھے اپنی دونوں شادیوں سے متعلق کچھ نہیں بتایا تھا۔انہوں نے کہا کہ...
28/06/2024

مائرہ خان نے کہا کہ میں اس وقت 16 برس کی تھی، شوہر نے مجھے اپنی دونوں شادیوں سے متعلق کچھ نہیں بتایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ شادی کے اگلے روز ہی اس کی دونوں بیویاں گھر آگئیں جس کے بعد علم ہوا کہ میں اپنے شوہر کی تیسری بیوی ہوں۔

26/05/2024
موٹرسائیکل یا کسی بھی سواری پر سفر کرتے وقت مشکوک افراد کو لیفٹ دینے سے گریز کریں ان کے پاس منشیات جیسے مضر اشیاء بھی ہو...
25/05/2024

موٹرسائیکل یا کسی بھی سواری پر سفر کرتے وقت مشکوک افراد
کو لیفٹ دینے سے گریز کریں ان کے پاس منشیات جیسے مضر اشیاء بھی ہو سکتی ہیں

03/03/2024

صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف201 ووٹ لے کر دوسری دفعہ وزیراعظم پاکستان منتخب
پوری قوم کو مبارک ہو۔

رمضان سبسڈی کے لیے اہلیت کی جانچ کریں۔رجسٹریشن پئغامغیر رجسٹرڈ صارفین رجسٹریشن کیلئے BISP کے قریب ترین تحصیل مراکز سے رج...
01/03/2024

رمضان سبسڈی کے لیے اہلیت کی جانچ کریں۔

رجسٹریشن پئغام
غیر رجسٹرڈ صارفین رجسٹریشن کیلئے BISP کے قریب ترین تحصیل مراکز سے رجوع کریں۔

26/02/2024

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف / محفوظ پنجاب پروگرام

بجلی کے 300 یونٹ تک کے صارفین کو آسان قسطوں پر سولر پینل دینے کا فیصلہ

پنجاب میں ہاوسنگ اسکیم لانچ کرنے کا فیصلہ، پنجاب میں سیوریج، صفائی ستھرائی کا نظام بہتر کرنے کا فیصلہ، تمام ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا مقابلہ ہوگا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا عوام کو رمضان المبارک میں غریب عوام کو ان کی دہلیز پر راشن دینے کا فیصلہ

پنجاب میں چیزوں کے حتمی ریٹ پر عملدرآمد کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں نوجوانوں کا پولیس سمیت دیگر محکموں میں انٹرن شپ پروگرام بحال کرنے کا فیصلہ، کم از کم 25 ہزار پیکج ملے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

پنجاب کے نوجوانوں، طلباء و طالبات کو الیکٹرک موٹر بائیکس دینے کا فیصلہ

پنجاب کو کوئی بچہ اب وسائل کی کمی کے وجہ سے سکول سے باہر نہیں ہوگا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

پنجاب کے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سکولوں کو "ماڈل سکول" بنانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سکولوں کے لیے ٹرانسپورٹ سسٹم لانے کا فیصلہ

بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کے تعلیمی وظائف بحال کرنے کا فیصلہ

سپیشل ایجوکیشن سکولوں میں پڑھنے والوں بچوں کی اسکریننگ کا فیصلہ، ان کی بیماری کو دور کیا جائے گا، مریم نواز شریف

پنجاب کے ہر ضلع میں سپیشل بچوں کی بہتری کے لئے ادارہ بنانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے تمام بی ایچ یو، آر ایچ سی، ٹی ایچ کیو میں ڈاکٹروں کو بہترین سہولیات دینے کا فیصلہ

پنجاب کے ہر ضلع میں ایک میجر ہسپتال بنانے کا فیصلہ، پنجاب کے ہر ہسپتال کی ایمرجنسی میں فری ادویات دینے کا فیصلہ

پہاڑوں میں بسنے والی عوام اور پنجاب کی عوام کے لئے ائیر ایمبولینس دینے کا فیصلہ، ہر موٹروے پر ریسکیو 1122 کے اسٹیشن بنانے کا فیصلہ

صحت کارڈ کو ری ڈیزائن کرکے بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں خواتین کے فری ہیلپ لائن شروع کرنے کا فیصلہ، خواتین کو ٹرانسپورٹ کارڈ دینے کا فیصلہ

کسی خاتون کرنا ہراساں کرنا میری ریڈ لائن ہوگی، وزیراعلٰی مریم نواز شریف

ٹرانسجینڈرز کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے ہر محکمے کو پیپر فری بنانے کا فیصلہ، 5 آئی ٹی شہر بنانے کا فیصلہ

43 محکموں کی خدمات دفتر جانے کی بجائے گھر بیٹھے عوام کو دینے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں 10 محکموں کے کام گھر کی دہلیز سے شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے بڑے شہروں میں فری Wifi شروع کرنے کا فیصلہ، ای لائبریری کو بحال کرنے کا فیصلہ

انٹر سٹی، انٹرا سٹی تمام سڑکوں کو تعمیر کرنے کا فیصلہ، نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے بڑے شہروں میں میٹروبس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کو سیف سٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے ہر پولیس اسٹیشن میں خواتین کا ڈیسک بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے کسانوں کو جدید مشینری رعائتی قیمت پر دینے کا فیصلہ، جس کسان کو جو مشینری چاہیے اس کے لیے ون ونڈو آپریشن ڈیسک بنانے کا فیصلہ، شروعات ساہیوال اور اوکاڑہ سے کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے صحافیوں کے لیے انشورنس سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ

دوسری شادی کرنے کی رنجش پر پہلی بیوی نے شوہر کو نشہ دیکر عضو تناسل کاٹ ڈالا اور شاپر میں ساتھ لے گئی تھانہ سٹی عارف والہ...
24/02/2024

دوسری شادی کرنے کی رنجش پر پہلی بیوی نے شوہر کو نشہ دیکر عضو تناسل کاٹ ڈالا اور شاپر میں ساتھ لے گئی تھانہ سٹی عارف والہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا

20/02/2024

آپکے موبائیل نمبر کے آخری 5 ہندسے آپکی ماہانہ تنخواہ میری39617🤣😂

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN Pindi Gheb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ENN Pindi Gheb:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share