Pakistan views

  • Home
  • Pakistan views

Pakistan views Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan views, News & Media Website, .

https://www.pakistanviews.org/featured/116425/
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116425/

عمران خان تھانہ سرور روڈ، شادمان اور ریس کورس سمیت دیگر تھانوں میں درج ہونے والے مقدمات میں نامزد ہیں۔9 مئی کے واقعات پر پنجاب حکومت

https://www.pakistanviews.org/featured/116428/کراچی: الیکشن کمیشن نے 6 یونین کمیٹیوں کے روکےگئے نتائج جاری کردیے
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116428/
کراچی: الیکشن کمیشن نے 6 یونین کمیٹیوں کے روکےگئے نتائج جاری کردیے

اس طرح سٹی کونسل میں پیپلز پارٹی 104 جماعت اسلامی 87، پی ٹی آئی 42، مسلم لیگ (ن) 8، جے یو آئی 3 اور ٹی ایل پی کے پاس 1 نشست ہے۔

29/05/2023

میگا کاسٹ فلم میں صنم سعید کے ساتھ عثمان مختار، فاران طاہر، علی کاظمی، عدنان صدیقی، سیمی راحیل، ثنا فخر، منظر صہبائی اور دیگر شامل ہیں۔

https://www.pakistanviews.org/featured/116419/عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے اندرونی اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ عوام کے س...
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116419/
عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے اندرونی اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا

پاک فوج دنیا کی سب سے مضبوط افواج میں سے ایک ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں روایتی اور ففتھ جنریشن وارفیئر کے لیے آپریشنل تیاریوں پر زور دیا۔

https://www.pakistanviews.org/featured/116416/اگلے72گھنٹوں میں ملک کے سیاسی منظر نامے پر بڑی پیش رفت متوقع
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116416/
اگلے72گھنٹوں میں ملک کے سیاسی منظر نامے پر بڑی پیش رفت متوقع

اس ضمن میں ابتدائی طور پر اتفاق کیا گیا کہ پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے والے رہنماؤں سے رابطہ قائم کر کے انہیں بھی نئی پارٹی میں شمولیت کا کہا جائے گا۔

https://www.pakistanviews.org/featured/116412/نئی بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت میں سورہ رحمٰن کی تلاوت
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116412/
نئی بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت میں سورہ رحمٰن کی تلاوت

تاہم کچھ مسلم رہنماؤں نے کہا کہ مودی سرکار نے اپنے تعصبانہ اور امتیازی سلوک کو چھپانے کے لیے ایسا کیا۔ متنازع شہریت بل، کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ

https://www.pakistanviews.org/featured/116409/ایشیا کپ: بھارتی بورڈ تاحال پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت پر اَڑا ہوا ہ...
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116409/
ایشیا کپ: بھارتی بورڈ تاحال پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت پر اَڑا ہوا ہے

سری لنکا، بنگلادیش اور افغانستان کی جانب سے انہیں پاکستان میں کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں، لیکن بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت پر اَڑا ہوا ہے

https://www.pakistanviews.org/entertainment-news/116402/لندن : کنسرٹ کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے ابرار الحق کو گھیر لیا
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/entertainment-news/116402/
لندن : کنسرٹ کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے ابرار الحق کو گھیر لیا

ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں شمولیت ان کا آئینی حق ہے اور وہ مستقبل میں واپس بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں تاہم فلوقت انہیں سیاسی مستقبل نظر نہیں آرہا۔

خواتین سے بدسلوکی کی باتیں من گھڑت ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعودhttps://www.pakistanviews.org/pakistan/punjab/...
29/05/2023

خواتین سے بدسلوکی کی باتیں من گھڑت ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود
https://www.pakistanviews.org/pakistan/punjab/116405/
کوٹ لکھپت میں پی ٹی آئی کی 10 خواتین نے بدسلوکی کی تردید کی ہے

مجموعی طور پر 32 خواتین کو گرفتار کیا گیا، جن میں سے 21 کو رہا کیا جاچکا ہے جبکہ باقی گیارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیلوں میں ہیں۔

https://www.pakistanviews.org/pakistan/islamabad/116399/
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/pakistan/islamabad/116399/

نومئی کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور ملاقات سے متعلق ان کے وکیل سمیر کھوسہ نے درخواست دائر کی تھی

https://www.pakistanviews.org/featured/116396/ووٹ صرف عمران خان کا ہے کوئی ہو یا نا ہو کوئی فرق نہیں پڑتا
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116396/
ووٹ صرف عمران خان کا ہے کوئی ہو یا نا ہو کوئی فرق نہیں پڑتا

جو سیاسی مخالف ہے اسے انتقام کا نشانہ بنایا جائے، یہ نہیں ہوسکتا کہ چونکہ ہم نے جمہوریت مل کر چلانی ہے ، قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے جو قانون توڑتا

https://www.pakistanviews.org/featured/116393/القادر ٹرسٹ کے 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل پر فیصلہ
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116393/
القادر ٹرسٹ کے 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل پر فیصلہ

سابق وزیراعظم عمران خان کو 9 مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب نے رینجرز کی بھاری نفری کی مدد سے گرفتار کیا تھا، جس کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی

https://www.pakistanviews.org/featured/116390/ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو الیکشن میں کامیابی مبارک ہو :صدر مملکت
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116390/
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو الیکشن میں کامیابی مبارک ہو :صدر مملکت

صدر مملکت نے توقع ظاہر کی کہ ہم صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مل کر کام کرنے اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں ترکیہ کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مزید

https://www.pakistanviews.org/featured/116387/مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ٹکٹ ہولڈر جمشید دستی
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116387/
مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ٹکٹ ہولڈر جمشید دستی

دوسری جانب تحصیل چیئر مین درہ آدم خیل شاہد بلال آفریدی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔شاہد بلال آفریدی کا کہنا تھا کہ 9مئی کے واقعات جمشید

https://www.pakistanviews.org/featured/116384/ملک میں بارشوں کا سلسلہ 31 مئی تک جاری رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
29/05/2023

https://www.pakistanviews.org/featured/116384/
ملک میں بارشوں کا سلسلہ 31 مئی تک جاری رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

حاصل پورمیں گزشتہ رات ہونے والی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔بارش کے باعث سڑکیں پر پانی جمع ہوگیا ژوب، بارکھان، قلعہ سیف اللہ

جب تک عمران خان یہ لڑائی لڑرہا ہے اس کے ساتھ کھڑا ہوں ، دوستی و دشمنی قبر کی دیوار تک نبھاؤں گاhttps://www.pakistanviews...
28/05/2023

جب تک عمران خان یہ لڑائی لڑرہا ہے اس کے ساتھ کھڑا ہوں ، دوستی و دشمنی قبر کی دیوار تک نبھاؤں گا
https://www.pakistanviews.org/featured/116374/
سچ و حق کا جھنڈا بلند رکھوں گا چاہے جان چلی جائے : شیخ رشید

جب تک عمران خان یہ لڑائی لڑرہا ہے اس کے ساتھ کھڑا ہوں اور جب عمران خان اقتدار میں ہوگا اس وقت مجھ پر کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی کہ میرا کردار کیا ہوگا

https://www.pakistanviews.org/entertainment-news/116377/پریانکا کا فلمی کرئیر میں پیش آنے والے ’توہین آمیز‘ واقعے کا چون...
28/05/2023

https://www.pakistanviews.org/entertainment-news/116377/
پریانکا کا فلمی کرئیر میں پیش آنے والے ’توہین آمیز‘ واقعے کا چونکا دینے والا انکشاف

کرئیر کے آغاز میں انہیں ایک فلم آفر ہوئی جس کی شوٹ کے دوران فلم ساز نے ان سے فلمی سین کے لیے انکا زیرِ جامہ دکھانے کا مطالبہ کیا تھا۔

بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی: فردوس عاشقhttps://www.pakistanviews.org/pakistan/punjab...
28/05/2023

بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی: فردوس عاشق
https://www.pakistanviews.org/pakistan/punjab/116371/
بشریٰ بی بی کی حکومتی معاملات میں مداخلت کی تفصیل بہت طویل ہے

بشریٰ بی بی فون کر کے ڈانٹ ڈپٹ کرتی تھیں کہ سلیم صافی اور حامد میر کے پروگرام میں کیوں گئے حامد میر اور سلیم صافی کو بین کرو، ان کے پروگرام میں نہیں جانا ہے

https://www.pakistanviews.org/pakistan/punjab/116365/
28/05/2023

https://www.pakistanviews.org/pakistan/punjab/116365/

طوفانی بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا،طوفان اور ژالہ باری ختم ہونے کے بعد بجلی کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

ملک میں یوم مذمت غدار وطن کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقادhttps://www.pakistanviews.org/pakistan/islamabad/116368/9مئی کے و...
28/05/2023

ملک میں یوم مذمت غدار وطن کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقاد
https://www.pakistanviews.org/pakistan/islamabad/116368/
9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کی مذمت کے لیے پاکستانی عوام سڑکوں پر نکل آئی

عوام کی جانب سے واضع پیغام دیا گیا پاک فوج پاکستان کی سلامتی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ پاک فوج اور شہداء کی توہین کسی صورت برداشت

https://www.pakistanviews.org/world-news/116362/دنیا میں سب کو پیچھے چھوڑ دینے والا چین نے بڑا سنگ میل کو عبور کرلیا
28/05/2023

https://www.pakistanviews.org/world-news/116362/
دنیا میں سب کو پیچھے چھوڑ دینے والا چین نے بڑا سنگ میل کو عبور کرلیا

چین میں تیار کردہ پہلے مسافر بردار جیٹ طیارے سی 919 نے آج 28 مئی کو 130 مسافروں کو لیکر شنگھائی سے پہلی کمرشل پرواز بھری۔

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیاhttps://www.pakistanviews.org/pakistan/sindh/116359/آج سے سندھ میں آندھی اور...
28/05/2023

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا
https://www.pakistanviews.org/pakistan/sindh/116359/
آج سے سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان

موسمی نظام کے زیراثر آج سے 31 مئی کے دوران جامشورو، سانگھڑ، خیرپور، سکھر، کشمور، جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، شہید بے نظیر آباد، نوشہرو فیروز

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share