Dharti Daily

Dharti Daily Daily Dharti is about social, economic, and religious issues of soil on daily basis. what does the p

کیمرہ بند کر تے اکھا ں تھلے ، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بچے کی دکھ بھری کہانی
27/03/2022

کیمرہ بند کر تے اکھا ں تھلے ، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بچے کی دکھ بھری کہانی

10/09/2021

Pakistan ki army zeada Taqatwar hai ya India ki??

06/09/2021

مس ٹرانس پاکستان شیری روئے
کینڈا میں بیوٹی کوین کا لقب پا کر
پاکستان کے نام ایک اور ٹائٹل

05/09/2021

ایسا مزار جسے فرشتوں نے تعمیر کیا؟
دیکھ کر ہر کوئی یقین کرنے پر مجبور ہو جائے

29/08/2021

'گھبرانہ نہیں ہے۔۔ ورنہ میں مار دوںگا !!!'
عوام نے عمران خان حکومت کا پوسٹ مارٹم کر دیا

25/08/2021

20 سال سے گنے کا جوئس بیچ کر
6 بچوں کی کفالت کرنے والی باہمت عورت

23/08/2021

ملتان کے شہری نے مہران رکشہ بنا کر بڑے بڑے انجینئز کو
حیران کر دیا

23/08/2021

عائشہ اکرام کے حق میں مینارِ پاکستان پر احتجاج
سارا قصور ریمبو کا ہے جو اس کو لے کر یہاں آیا دیکھیں سارے حقائق

22/08/2021

یونیورسٹی کی طالبہ سڑکوں پر ناچنے کو مجبور
لوگ گند پھینکنے لگے

22/08/2021

پاکستان کا وزیراعظم کون ہے ؟
یہ منحوس وزیراعظم جب سے آیا ملک کا بیڑہ غڑق کر دیا 😂
عوام کے جواب کر وزیراعظم بھی ہسن پڑے

19/08/2021

پاکستان کی سب سے بڑی دیگ
اس میں کتنے من کھانا پکتا ہے جو دوسرے شہروں میں بھی تقسیم کریں تو ختم نہیں ہوتا

19/08/2021

لاہور مینار پاکستان لڑکی پر 400 لوگوں کا تشدد
ذیادتی کے پیچھے مریم نواز اور مریم اورنگزیب کا ہاتھ ہے؟

18/08/2021

واقعہ کربلا کے محرکات کیا تھے؟
امام حسین کی شہادت کا فلسفہ کیا ہے؟
علامہ مفتی نور ہاشم سعیدی کافکرانگیز بیان

17/08/2021

پاکستان میں ایسی کون سی چیز ہے جو فری ملتی ہے ؟
لعنتیں بلکل فری میں ملتیں ہیں !!!!🤣

14/08/2021

چھوٹے سے گاؤں میں رہنے والے 3 پاکستانیوں نے14 اگست جشن آزادی کے موقع پر انڈیا کو کھلے عام چیلنج کردیا

14/08/2021

جشن آزادی کا حق ان پولیس والوں نے ادا کردیا سارے پولیس والے ایک جیسے نہیں ہوتے ہیں
پولیس نے لاہور کی تاریخ میں پہلی بار ایسا کیا

13/08/2021

سجاوٹ کے چکر میں پاکستانی پرچم کا رنگ بدل کر نیلے پیلے کرنا کیساہے؟
پاکستان سے محبت یا کاروبار؟

12/08/2021

گیارہ دن سے 2 بچوں کا باپ اغواہ
پولیس کی لاپروہی ابھی تک پتہ نہ لگوا سکی
بچوں کی ماں کا رو رو کر بُرا حال 😥

12/08/2021

بیٹی نے زمانے بھر کے لیئے مثال قائم کردی باپ کے ساتھ محنت مزدوری کرکے گھر کا خرچ چلانے لگی۔
19 سالہ ماریہ رنگ و روغن کر کے باپ کا ہاتھ بٹانے لگی
بیٹی کی باپ سے لازوال محبت

09/08/2021

واپڈا کی کرپشن سرعام بےنقاب عملہ دفتر سے فرار
اتنے اتنے دن بجلی بند رہنے کی ساری وجوہات منظر عام پر

08/08/2021

کروڑوں دلوں کو جیتنے والے ارشد ندیم کے گاؤں میں ہار کے بعد کیسا ماحول تھا،
ارشد ندیم کے والدین اور محلے داروں کا دھرتی نیوز کو خصوصی انٹرویو

08/08/2021

لاچار مجبورعورت ایک ماسک کے ڈبے سےلے کر ٹھیلا لگا کر کمانے والی ثریا بی بی
کیسے گھر کا خرچ چلا رہی ہے باہمت خاتون سب کے لیئے ایک مثال

07/08/2021

بچے نہ دیکھیں !!
سات سالہ بچے کے ساتھ امامِ مسجد کی زیادتی
بچہ چیختا چلاتا رہا، ظالم کو رحم نہ آیا

07/08/2021

ملتان نجی سکول پر با اثر افراد کا قبضہ
پولیس کے ساتھ سکول پر حملہ ،
میڈیم بشریٰ کو واش روم میں بندھ کر دیا
وجہ کیا جانیے میڈم بشریٰ کی ہلا دینے والی کہانی انکی زبانی

06/08/2021

ملتان کا پہلا سکیٹنگ ماسٹر جس نے شہر میں دھوم مچا کے رکھی ہوئی ہے۔
100 کلومیٹر کا راستہ بذریعہ سکیٹنگ تین گھنٹے میں طے کیا

05/08/2021

لاہور میں جسم فروشی عروج پر، دھندہ سرعام ہونے لگا، پولیس کی آنکھیں بند،
دھرتی نیوز ٹیم نے جسم فروشی کا بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا

05/08/2021

سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی کو
حج اسکینڈل میں کس نے پھنسایا؟
سید حامد سعید کاظمی کی دھرتی نیوز سے خصوصی گفتگو

04/08/2021

ملتان ٹریفک پولیس کا غریب۔امیر کے خلاف یکساں آپریشن،
بگڑے رئیس زادے روکے جانے پر کیا کرنے لگے،
دھرتی نیوز کی خصوصی کوریج

03/08/2021

ماں نے اپنی 14 سالہ بچی کو جسم فروشی کے دھندے پر لگا دیا
جڑانوالہ میں کم سن بچیوں سے جسم فروشی کا دھندہ کروانے والے گروہ کے خلاف دھرتی نیوز کا سٹنگ آپریشن

02/08/2021

"عمران خان پیسہ بنانے کی ڈیوٹی کر رہا ہے"
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعدعوام کی جھولیاں اٹھا کر بددعائیں

01/08/2021

محافظ بنے ظالم، پیسے دو ورنہ۔۔۔۔۔
لبان چوکی انچارج نے ظلم کی انتہا کردی
مزدوروں کو باندھ کر تشدد
دھرتی نیوز بنا مظلوموں کی آواز

01/08/2021

کونسی چیز ہے جو زمین پر نہیں ٹوٹتی پر پانی میں ٹوٹ جاتی ہے ؟
دل ٹوٹ جاتا ہے !!!
لوگوں کا جواب دینا ہوا مشکل

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dharti Daily posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dharti Daily:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share