Saudi Arab News

  • Home
  • Saudi Arab News

Saudi Arab News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saudi Arab News, Media/News Company, .
(1)

We lost a battle, but we didn't lose the war ✨💚  ‬⁩    ⁧  ‬⁩‫ #قدام ‬⁩
26/11/2022

We lost a battle, but we didn't lose the war ✨💚

‬⁩ ⁧ ‬⁩‫ #قدام ‬⁩

Saudi National Team Coach Hervé Renard :Don't think we'll give up ✨💚  ‬⁩    ⁧  ‬⁩‫ #قدام ‬⁩
26/11/2022

Saudi National Team Coach Hervé Renard :
Don't think we'll give up ✨💚

‬⁩ ⁧ ‬⁩‫ #قدام ‬⁩

24/08/2022

فیول ٹیکس چھوڑ کر بجلی کے بل کی صرف اصل رقم جمع کروائی جائے: عدالت کا حکم

23/08/2022

کوئی مسکین بھی نہ ہو😁

وہ تمام بھائی جو پاکستان سے جا رہے ہیں یا پاکستان واپس آرہے ہیں تو یہ فارم اپنے ساتھ محفوظ کر لیں اور اس کا پرنٹ آوٹ کرو...
20/08/2022

وہ تمام بھائی جو پاکستان سے جا رہے ہیں یا پاکستان واپس آرہے ہیں تو یہ فارم اپنے ساتھ محفوظ کر لیں اور اس کا پرنٹ آوٹ کروا لیں یہ فارم لازمی فل کریں اس کے بغیر آپ کلیر نہیں ہونگے اور یہ فارم ہر بندے کو ائیرپورٹ پر جمع کروانا ہو گا تب ہی آپ کو بورڈنگ ملے گی حکومت پاکستان نے مسافروں کے لیے کسٹم ڈیکلریشن فارم کو مکمل کرنا لازمی قرار دیا ہے۔

19/08/2022

انسانیت کی بہترین مثال
ایک سعودی شہری کی گاڑی ایک انڈین کی گاڑی سے ٹکرا گئی
تو سعودی نے کہا میری غلطی ھے
اھم چیز آپ خیریت سے ھو الحمدللہ
بعد میں اپنی گاڑی سے پینے کیلئے پانی بھی لاکر دیا
ایسے لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام
اچھے لوگوں کی وجہ سے دنیا آباد ہیں

19/08/2022

سعودی✈️ مسافروں پر نئی پابندی عائد کردی گئ ائیرپورٹ پر اب فارم فل کرنا پڑے گا

   🇯🇴 Crown Prince Al Hussein bin Abdullah II gets engaged with a Saudi 🇸🇦 girl Rajwa Khaled bin Musaed bin Saif bin Abd...
18/08/2022

🇯🇴 Crown Prince Al Hussein bin Abdullah II gets engaged with a Saudi 🇸🇦 girl Rajwa Khaled bin Musaed bin Saif bin Abdulaziz Al Saif.

16/08/2022

آپ سعودی عرب کے کون سے شہر میں ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟
جگہ کا نام لازمی لکھیں۔ اللہ سب پردیسیوں کو خوش رکھے۔

16/08/2022

ملتان
موٹروے پر آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، 20 مسافر جاں بحق، 6 زخمی

ہمارے بچوں کو پرائمری سکول تک میسر نہیں اور تمہارے بچے ابھی سے قانون سازی میں مصروف ہیں آپکے بچوں کی ابھی سے سیاسی ٹرینن...
16/08/2022

ہمارے بچوں کو پرائمری سکول تک میسر نہیں اور تمہارے بچے ابھی سے قانون سازی میں مصروف ہیں آپکے بچوں کی ابھی سے سیاسی ٹریننگ ہورہی ہے
مجھے ایک بچہ دیکھا دے جسکا تعلق کسی پسماندہ علاقے سے ہو جسکا تعلق کسی سرکاری سکول سے ہو ، یہاں تو سارے وہ بچے ہے جسے کوئی مسئلہ یا کوئی تکلیف درپیش‏نہیں ، یہاں کسی غریب کے بچے کو نہیں بلایا گیا جو اپنے مسائل اور تکلیف کو حکمرانوں تک پہنچا سکیں۔۔۔
کیا غریب کے بچے کو یہاں تک رسائی کا خق نہیں ۔۔کیا یہاں صرف سیاستدانوں اور ججوں اور جرنیلوں کے بچے آسکتے ہےاگر غریب کے بچوں کو یہاں تک رسائی نہیں تو پھر ہم کیسے کہے کہ اس ہرچم کےسائے تلے ہم ایک ہیں

افسوسناک خبر  سعودی عرب 🇸🇦 ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور وفات پاگئے انا للہ واناالیہ راجعون 💔😭 اور دو زخمی سعودی عرب ...
16/08/2022

افسوسناک خبر
سعودی عرب 🇸🇦 ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور وفات پاگئے انا للہ واناالیہ راجعون 💔😭 اور دو زخمی
سعودی عرب میں دو روز قبل ہونے والے پاکستانی ورکرز کی گاڑی کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور بھائی وفات پا گئے جاں بحق ہونے والے ورکرز میں خیر زمین محمد طیب سعید اللہ فضل حیان حیات خان اور حکیم خان شامل ہے جن کا تعلق خیبرپختونخوا دیر سے ہے
مرحومین کا نماز جنازہ سعودی عرب کے جامع مسجد عتیقہ الریاض سعودی میں ادا کیا گیا۔
خاندانی ذرایع کے مطابق قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد مرحومین کی جسد خاکی آئندہ چند روز میں آبائی گاوں جوزو تحصیل ثمرباغ منتقل کردی جائے گی جہاں دوبارہ ان کا جنازہ ادا کیاجائے گا
سفارت خانہ پاکستان نے میتوں کو پاکستان لے جانے کے سفری دستاویزات فراہم کر دی ہیں اللہ تعالیٰ سب کی بخشش نصیب فرمائے اور گھر والوں کو صبر وجمیل عطاء فرمائے
آمـــــيـن_ثم_آمیـــــــــــــــــن_يارب_العالمین

‏‎ #الصحة: التقرير اليومي لمستجدات ‎  في المملكة.‎  https://t.co/DWK8r5zJYG‎
04/01/2022

‏‎ #الصحة: التقرير اليومي لمستجدات ‎ في المملكة.
https://t.co/DWK8r5zJYG‎

What you most like in saudi arabia?
22/12/2021

What you most like in saudi arabia?

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کو دنیا بھر میں پہچانا جائے اس کے لیے وہ ہر قسم کے جتن کرنے کو تیار ہو جاتا ہے دن رات مح...
22/12/2021

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کو دنیا بھر میں پہچانا جائے اس کے لیے وہ ہر قسم کے جتن کرنے کو تیار ہو جاتا ہے دن رات محنت کرتا ہے ایسےانوکھے کام کرتا ہے کہ دنیا کے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کر سکے- مگر بعض لوگوں کے نصیب میں یہ شہرت ایک انعام کی طرح ان کی جھولی میں آکر گر جاتی ہے اور اس کے لیے انہیں ہاتھ بھی ہلانے کی زحمت نہیں کرنی پڑتی ہے ایسی ہی ایک لڑکی آمنہ ایپنڈیوا بھی ہیں-

آمنہ کا تعلق روس کے علاقے چیچنیا سے ہے اور اس کی عمر صرف گیارہ سال ہے مگر اس بچی نے ان دنوں پورے روس کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے- اس بچی کی شہرت کا آغاز اب سے پانچ ماہ قبل اس وقت ہوا جب کہ ایک پروفیشنل فوٹو گرافر امینہ ارساکوا نے آمنہ کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے شئير کرتے ہوئے اس کو آسمانی حسن قرار دیا-

اس وقت سے اب تک اس تصویر کو ہزارہا لوگوں نے شئیر کیا اس بچی کی تصویر کی خاص بات اس کا بے پناہ سفید رنگ اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے سنہری اور سفیدی کے امتزاج والے بال ہیں- اس کی ایک آنکھ براؤن جب کہ دوسری آنکھ نیلے رنگ کی ہے- اس بچی کی معصومانہ خوبصورتی کو دیکھتے ہوئے کچھ لوگوں نے اس کو فوٹو شاپ قرار دیا جس کے جواب میں امینہ کا یہ کہنا تھا کہ اس تصویر میں کسی بھی قسم کی فوٹو شاپ نہیں کی گئی ہے-


درحقیقت یہ بچی دو ایسی وراثتی بیماریوں کا شکار ہے جو کہ بیک وقت ایک فرد میں اس سے قبل کبھی بھی نہیں دیکھی گئی ہیں- اس بچی کو پہلی بیماری البینزم یا سورج مکھی کی بیماری ہے جس میں انسان کی جلد کے پگمنٹ بالکل ختم ہو جاتے ہیں اور اس کی رنگت شفاف سفید رنگ میں تبدیل ہو جاتی ہے- اس کے ساتھ ساتھ جسم پر موجود ہر ہر بال بھی پگمنٹ کے ختم ہونے کے سبب سفیدی نما سنہرے رنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے اور اس بیماری نے آمنہ کو فرشتوں جیسی شکل دے ڈالی ہے-

اس کے علاوہ آمنہ ہیٹروکورمیا میں بھی مبتلا ہے جس میں انسان کی دونوں آنکھوں کا رنگ ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اسی وجہ سے ان کی ایک آنکھ نیلی اور ایک براؤن ہے- اگرچہ اس وقت سوشل میڈیا پر آمنہ کی تصاویر ایک طوفان کی طرح شئير کی جا رہی ہیں مگر اس کی ذاتی زندگی صیغہ راز ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آمنہ کے والدین اپنی شناخت کو ظاہر کرنے کے خواہشمند نہیں ہیں-

How many of you have been touched and kiss the hajra e aswad?
22/12/2021

How many of you have been touched and kiss the hajra e aswad?

22/12/2021
اس تصویر میں'' ایک ماں'' لکڑی کا ایک جھولا جلا کر اپنی تمام یادیں ختم کر رہی ہے🥺😥🥺جس میں اس نے اپنے 6 بچوں کو سلا کر بڑا...
22/12/2021

اس تصویر میں'' ایک ماں'' لکڑی کا ایک جھولا جلا کر اپنی تمام یادیں ختم کر رہی ہے🥺😥🥺جس میں اس نے اپنے 6 بچوں کو سلا کر بڑا کیا پھر ایک ایک کی شادی کروائی اور شادی کرتے کرتے سارے بچے ماں سے جداہوگئے یعنی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ چلے گئے
ماں کہتی ہے آج میں وہ جھولاجلا رہی ہو جس جھولے کو میں دیکھ کر خود جل جاتی ھوں آج وہ بڑی یادیں بھی جلا دی ۔
( کتنی بد قسمت ھے وہ اولاد جس کی ماں زندہ ھو اور وہ اسکو پوچھتے بھی نہیں 😞😞😞😞😞
قدر کرو اپنی ماں کی ۔ دنیا بھی پاؤ اور آخرت بھی)
اللّٰہ ہم سب کے ماؤں کو سلامت رکھے۔ اور اچھی صحت والی لمبی عمر عطا کرے۔ آمین۔

یہ ہالی ووڈ کی فلم یا مریخ نہیں ہے جس کے بارے میں آپ کے خیال میں یہ   میں ہے۔ یہ   میں ہے،  #سعودی عرب کے شمال میں۔
22/12/2021

یہ ہالی ووڈ کی فلم یا مریخ نہیں ہے جس کے بارے میں آپ کے خیال میں یہ میں ہے۔ یہ میں ہے، #سعودی عرب کے شمال میں۔

22/12/2021
یہ اقامہ ملا ہے نیچے گئے نمبر پر رابطہ کریں واپس لے لیں ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریںye aqama Madinah zahideya...
22/12/2021

یہ اقامہ ملا ہے نیچے گئے نمبر پر رابطہ کریں واپس لے لیں ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
ye aqama Madinah zahideya me mela ha agar koi janta ha ya kese k ha plz contenct kren 0590417053

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ہوسکتا کوئی ضرورت مند کو روزگار مل جائے ۔۔۔ جزاک اللہ
22/12/2021

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ہوسکتا کوئی ضرورت مند کو روزگار مل جائے ۔۔۔ جزاک اللہ

یہ لائسنس اور ساتھ اقامہ ملا ہے ریاض قدیم صناعیہ شارع 40 پر اس نمبر پر کال کریں اور واپس لے لیں0530126762شئیر ضرور کریں ...
22/12/2021

یہ لائسنس اور ساتھ اقامہ ملا ہے ریاض قدیم صناعیہ شارع 40 پر اس نمبر پر کال کریں اور واپس لے لیں0530126762
شئیر ضرور کریں

King Salman Park 🌴🌳To be built in the center of  🇸🇦; it will be the biggest public park in the world.
21/12/2021

King Salman Park 🌴🌳
To be built in the center of 🇸🇦;
it will be the biggest public park in the world.

اللہ پاک رحم کرے۔ آج پھر 104
19/12/2021

اللہ پاک رحم کرے۔ آج پھر 104

 : Over 180,000 people attended the first day of the largest music festival in the region.    News Source: Saudi Gazette
19/12/2021

: Over 180,000 people attended the first day of the largest music festival in the region.

News Source: Saudi Gazette

13/12/2021

سعودی عرب میں ایک خاتون نے اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف کیا اور اس کو اور اس قبیلے کو معاف کردیا جس نے اُس کے بیٹے کو ہلاک کیا.

*جس قبیلے کو معاف کیا وہ سب اُسکے گھر بہت سا سامان گاڑیاں اونٹ زیورات پیسہ اور بہت کچھ دینے پہنچ گئے۔*

Anyone?
11/12/2021

Anyone?

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi Arab News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share