Buner news aaj tak

  • Home
  • Buner news aaj tak

Buner news aaj tak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buner news aaj tak, Media/News Company, .

جہاں عام آدمی 7 منٹ کھڑا نہیں ہو سکتااس آگ برساتے سورج کے نیچے بونیر ٹریفک وارڈن پولیس اہلکار 7 , 8 گھنٹے کھڑے ہو کر عوا...
15/06/2021

جہاں عام آدمی 7 منٹ کھڑا نہیں ہو سکتا
اس آگ برساتے سورج کے نیچے بونیر ٹریفک وارڈن پولیس اہلکار 7 , 8 گھنٹے کھڑے ہو کر عوام الناس کے سفر کو آسان بنانے کے لیئے ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں

14/06/2021
ریسکیو1122بونیر:بونیر:  گاوُں کڑپہ کنڈو  کے قریب فائرنگ کا واقع۔بونیر: کڑپہ کے قریب دو آدمی  پیدل جارہے  تھے کہ نامعلوم ...
12/06/2021

ریسکیو1122بونیر:

بونیر: گاوُں کڑپہ کنڈو کے قریب فائرنگ کا واقع۔

بونیر: کڑپہ کے قریب دو آدمی پیدل جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر جانبحق ہوگۓ۔

بونیر: ریسکیو 1122کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم روانہ ہوئی اور جائے حادثہ کو پہنچتے ہی جانبحق افراد کو ڈی ایچ کیو ڈگر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ترجمان: ریسکیو 1122 بونیر۔

بونیر آمنور سنگرہ کے پہاڑ پر آگ لگنے کی اِطلاع۔ نامعلوم وجوہات کی بِنا پر لگی آگ نے پوری پہاڑی کو  اپنی لپیٹ میں لے لیا ...
10/06/2021

بونیر آمنور سنگرہ کے پہاڑ پر آگ لگنے کی اِطلاع۔ نامعلوم وجوہات کی بِنا پر لگی آگ نے پوری پہاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اِطلاع ملِتے ہی ریسکیو کے، فائر فائٹرز اور فائر ویہکل جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوئے۔ آگ بجھانے میں 4 آگ بجھانے والے اہلکاروں ،01 آگ بجھانے والی گاڑی اور فارسٹ والوں نے حصہ لیا۔اور مسلسل 3 گھنٹے سفر کرنے کے بعد پہاڑ پر چڑھ کر اپنی پیشہ ورانہ انداز سے آگ بجھانے کا عمل شروع کیا۔ریسکیو 1122

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا امکان/ گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے* صوبے کے بعض اضلاع میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کی...
09/06/2021

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا امکان/ گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے
* صوبے کے بعض اضلاع میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کی شام سے شروع ہونے کا امکان، محمکہ موسمیات
* تیز ہواؤں اور بارشوں کے پیشِ نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری۔ مانسہرہ، بنوں، ڈی آئی خان، پشاور، کوہاٹ، وزیرستان، نوشہرہ، مردان، بونیر، دیر، شانگلہ اور کوہستان میں وقفے وقفے سے بارشِ کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے مواصلات وتعمیرات ریاض خان سے ضلع بونیر کے یوتھ صدر سبحان خان اور ملاکنڈ  ڈ...
09/06/2021

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے مواصلات وتعمیرات ریاض خان سے ضلع بونیر کے یوتھ صدر سبحان خان اور ملاکنڈ ڈویژن کے یوتھ جنرل سیکرٹری اصف شہزاد نے ملاقات کی پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا دریں اثناء معاون خصوصی ریاض خان چیر میں عبدالمالک اور حلقہ نیابت کے وفد نے بھی ملاقات کی ۔

امریکہ کو اڈے فراہم کرنا دور کی بات،اس پر بات بھی نہیں ہوگی:وزیر اعظم عمران خان ❤️🇵🇰
09/06/2021

امریکہ کو اڈے فراہم کرنا دور کی بات،اس پر بات بھی نہیں ہوگی:وزیر اعظم عمران خان ❤️🇵🇰

  عالمی شہرت یافتہ آئی ٹی ماہر  طارق ملک کو  چیئرمین نادرا مقرر .امریکہ سے پاکستان پہنچ گئے۔‏نواز شریف کے دور میں  غیر ق...
09/06/2021


عالمی شہرت یافتہ آئی ٹی ماہر طارق ملک کو چیئرمین نادرا مقرر .
امریکہ سے پاکستان پہنچ گئے۔
‏نواز شریف کے دور میں غیر قانونی احکامات نہ ماننے والے بہادر انسان طارق ملک کو وزیراعظم عمران خان نے دوبارہ چیرمین نادرا لگادیا

✌🇵🇰✌

مردان روستم میں پولیو ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ دونوں اہلکار  شہید
09/06/2021

مردان روستم میں پولیو ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ دونوں اہلکار شہید

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner news aaj tak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share