23/12/2022
دہشتگرد لکی مروت، چترال، بنوں، D I Khan اور پشاور سے ہو کر سج دھج سے داخل ہو گئے ہیں، معیشت اور سیاست تو گزشتہ 9 ماہ میں پہلے ہی تباہ ہو چکے تھے، ایک امن بچا تھا آج وہ بھی گیا، آپ صرف کابینہ پُھلائیں، اقتدار بچائیں، دہشتگرد اعظم سواتی کو رگڑیں اور عمران کی آڈیوز نکالیں