Naman Ahmad

Naman Ahmad Content Creator 🎥 | Traveller 🛫 | Freelance Writer ✍️ | Photography 📷 | Stories of People 🇵🇰

30/01/2023

UK me International Students k Liye Monthly Living Costs Kya hain?

Total Monthly Expenses kitnay hotay hain, aur kya kya costs shamil hain?

Accommodation Rent, and Monthly Food Expenses!

UK me International Students k Liye Monthly Living Costs Kya hain?Total Monthly Expenses kitnay hotay hain, aur kya kya ...
29/01/2023

UK me International Students k Liye Monthly Living Costs Kya hain?
Total Monthly Expenses kitnay hotay hain, aur kya kya costs shamil hain? Accommodation Rent kya hai, aur Food k monthly kitnay expenses hotay hain?

Living Costs for International Students in the UK | Total Monthly Expenses and different types of costs.

Watch my new video on YouTube:

Living Costs for International Students in the UK.... Total Monthly Expenses and different types of costs. Living in a foreign country as an international st...

I generally use www.wise.com for all my PKR transfers to Pakistan. They offer the best exchange rate and very low fee. B...
27/01/2023

I generally use www.wise.com for all my PKR transfers to Pakistan. They offer the best exchange rate and very low fee. But ever since Dar gave in, PKR is in free-fall and $ hiked from 230 to 262. And here is the result of that.

Wise had initially set a limit of PKR 30,000 because of high levels of uncertainty in the market. But soon after that, they totally stopped offering PKR transfers because of its volatility at the moment.

This is very alarming and frustrating at the same time. We have already defaulted technically, but not declaring it. When your Finance minister will say "Pakistan ki economic prosperity Allah k zimay hai", what else can you expect? Instead of putting efforts to fix the issues, everybody is indulged in a political circus.
Sorry state of affairs.

Welcome to La La Land 😴😴
24/11/2022

Welcome to La La Land 😴😴

آپکا کیا خیال ہے؟ 😂
26/07/2022

آپکا کیا خیال ہے؟ 😂

Eid Mubarak Everyone 😁😁
10/07/2022

Eid Mubarak Everyone 😁😁

10/07/2022

If SHE posts a lot of pictures, let her do. If HE is very self-loving, let him be. If THEY are happy in their small imaginary worlds, let them be. Let people find joy in small things. One kind word from you can make anyone's day. Be nice to others; you will find happiness.

Study in the UK | Settlement Prospects & Chances of PR | Should You Invest in Foreign Education? What are the settlement...
05/07/2022

Study in the UK | Settlement Prospects & Chances of PR | Should You Invest in Foreign Education?
What are the settlement prospects and chances of permanent residence for international students in the UK?

Watch on YouTube: https://youtu.be/FPaklbLpV4c

I am planning on hosting some Twitter spaces  in upcoming days. Different spaces for:1. Freelancing2. Scholarships 3. Fo...
09/06/2022

I am planning on hosting some Twitter spaces in upcoming days. Different spaces for:

1. Freelancing
2. Scholarships
3. Foreign education
4. General Q&A sessions about about any topics

Twitter spaces are much better and convenient than Facebook live sessions in a number of ways. During Fb live sessions, the interaction is mostly one-way as questions can only be asked using comment section. In Spaces, the persons attending can join as speaker (one by one), and ask their questions directly. This interactive form of communication makes Spaces more convenient and user-friendly.

I will share the dates and time soon.

If you want to join these spaces, kindly follow me on Twitter. My Username is TheNamanAhmad

https://twitter.com/TheNamanAhmad

The unsung hero! This is Faisal, an oil tanker driver from Balochistan who saved many lives. According to certain social...
09/06/2022

The unsung hero!

This is Faisal, an oil tanker driver from Balochistan who saved many lives.

According to certain social media pages, Faisal was driving an oil tanker in the suburbs of Quetta yesterday when it caught fire. He literally put his life at risk to save the lives of people around. Faisal kept driving the burning tanker for 3 KMs and left it at an empty space after he was convinced that there was no threat to anyone's life.

Hats off to him!

According to a number of channels, news outlets and journalists , Dr. Aamir Liaquat has passed away. May his soul rest i...
09/06/2022

According to a number of channels, news outlets and journalists , Dr. Aamir Liaquat has passed away. May his soul rest in peace. A sad news indeed!

Aaj dil buhet dukhi hai. 😕😔
03/06/2022

Aaj dil buhet dukhi hai. 😕😔

Who is ready to make a Taj Mahal for their partner? 😂
10/05/2022

Who is ready to make a Taj Mahal for their partner? 😂

Humari Eid 😁
03/05/2022

Humari Eid 😁

03/05/2022

Eid Mubarak everyone 💕

Pyaray bacho, Agar aap k pass iss Eid pe apni Pictures bhejnay k liye koi Jaanu maanu nahi hai, toh aap mujhe bhej sakte hain. 😂

Have a blessed Eid everyone.

قصہ ہمارے بچپن کا- کچھ پرانی یادیں۔  کسی نے کیا خوب کہا ہے، میرے بچپن کے دن، کتنے اچھے تھے دن۔ آج بھی جب سوچتا ہوں اپنے ...
02/05/2022

قصہ ہمارے بچپن کا-
کچھ پرانی یادیں۔
کسی نے کیا خوب کہا ہے، میرے بچپن کے دن، کتنے اچھے تھے دن۔

آج بھی جب سوچتا ہوں اپنے بچپن کے بارے میں، اس کے ساتھ جڑی ہوئی یادوں کے بارے میں، تو یہی بات ذہن میں آتی ہے کہ وہ دن کتنے خوبصورت تھے- یہ قصہ شروع ہوتا ہے 1993 میں جب دنیا میں ہماری تشریف آوری ہوئی تھی-

میں نے سوچا کے اس یاداشت میں، اپنے بچپن کی ان یادوں کو احاطہِ تحریر میں لایا جائے جن کا سوچ کر آج بھی ہونٹوں پر ایک دھیمی سی مسکراہٹ آجاتی ہے- وہ سکول کی یادیں، وہ ماں کے ہاتھ کے بنے پراٹھے، وہ صبح سویرے اٹھ کر تیار ہو کر اسکول کی طرف بھاگنا، اسکول جاتے ہوئے راستے کی شرارتیں، شرارتوں کی وجہ سے ہر ایک بچے کی ناک میں دم کرنا، وہ بریک کے دوران کرکٹ کھیلنا، وہ ایک کلاس کا دوسری کلاس کے ساتھ مقابلہ، میری سردیوں والی ٹوپی کی دہشت، سکول سے واپس آ کر مسجد جانا، کزنز کے ساتھ مل کر وہ شرارتیں، کتنا خوبصورت تھا سب کچھ - چلیں بسمِ الله کرتے ہیں۔ .

ہمارا قد-
بچپن میں ہم چھوٹے سے تھے. ہاں پتا ہے آپ سوچ رہے ہوں گے کہ سب ہی چھوٹے ہوتے ہیں- لیکن یقین مانئے ہمارا کیس تھوڑا الگ تھا- اتنا الگ کہ چودہ (تقریباً پندرہ) سال کی عمر میں میٹرک کر کے بھی ہمارا قد اتنا کم تھا کہ ایک پانچویں کلاس کے بچے کا گمان ہوتا تھا اور ہمیں محسوس ہونا شروع ہو گیا تھا کے ہم ساری عمر کوتاہ قد ہی رہ جائیں گے- ہمارے قد سے صرف ہم ہی مایوس نہیں تھے بلکہ ہمارے سارے اساتذہ، دوست، والدین، رشتے دار اور عزیز و اقارب، سب ہی حد سے زیادہ مایوس تھے۔ مایوسی کا وہ 'کوئی صورت نظر نہیں آتی، کوئی امید بر نہیں آتی' والا عالم تھا۔

اور تو اور آپ اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ میٹرک کے بعد جب گاؤں چھوڑ کے آگے پڑھنے کے لیے شہر جانا پڑا تو صرف چھٹیوں میں گھر جانا ہوتا تھا۔ تب بہت سارے دوستوں اور اساتذہ سے ملاقات برسوں بعد ہوتی اور مجھے دیکھنے کے بعد پہلا فقرہ جو ان کے منہ سے نکلتا، وہ السلام وعلیکم یا میری خیریت پوچھنے کے بارے میں نہیں تھا بلکہ "تم اتنے بڑے ہو گئے ہو، یہ کیسے ہوا ہے؟ تمہارا قد اتنا زیادہ کیسے ہو گیا؟ تم تو چھوٹےسے تھے نا۔ کیا تم نے کوئی دوائی استعمال کی ہے؟ مجھے ان سوالوں کی کبھی سمجھ ہی نہیں آئی کہ ہاں بھائی جیسے میں نے تو پوری عمر وہی تین فٹ کا ٹِڈا ہی رہنا تھا نا۔ خیر قد کا مسئلہ تو ہمارے ساتھ کالج کے بعد تک رہا- وہ تو بھلا ہو یونیورسٹی کا جہاں داخلہ لینے کے بعد ہم ایک دم سے لمبے لمبے ہو گئے اور خود کو بڑوں میں شمار کرنے لگے جس کا شوق ہمیں بچپن سے تھا- پتا نہیں کمینے گروتھ ہارمونز کہاں مرگئے تھے۔

ہم اور ہمارا سکول
میں ایک گورنمنٹ اسکول سے پڑھا ہوں، ایک اردو میڈیم گورنمنٹ سکول- اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ بھائی تمھاری اردو اتنی اچھی کیسے ہے؟ تو اُسکی بس یہی سادہ سی وجہ ہے کہ بچپن سے اردو لٹریچر پڑھنے کا شوق تھا، اور میری بنیادی تعلیم ساری اردو میڈیم سکول سے تھی۔ یہ بات آج بھی کافی لوگوں کے لئے باعثِ حیرت ہوتی ہے جب میں اس بات کا ذکر کرتا ہوں- جی ہاں وہی گورنمنٹ سکول جسے آج کل کے بچے پیلا سکول یا ٹاٹ سکول کے نام سے بھی جانتے ہیں- ویسےتو ہمارا سکول علاقے میں ایک ممتاز حیثیت کا حامل تھا خاص کر کچھ سال پہلے تک- اور یہ اُس وقت کی بات ہے جب کلاس رومز میں کرسیاں نہیں بینچ ہوا کرتے تھے- تیسری کلاس سے دسویں کلاس تک میں اور میرے ساتھ اسکول کے ہر طالب علم نےوہ لمبے ٹاٹ بچھا کر، ان پر بیٹھ کر امتحانات دیے ہیں- لیکن یہ کوئی بہت پرانی بات نہیں ہے- گورنمںٹ سکولز میں پانچ سال پہلے تک یہی حالات ہوا کرتے تھے بلکہ کئی میں ابھی بھی بچے ٹاٹوں پر بیٹھتے ہوں گے- اور یہ کوئی شرم کی بات نہیں ہے، بس اس کو بھی ایک خوبصورت یاد کے طور پر شیئر کر رہا ہوں-

تویہ قصہ تب شروع ہوتا ہے جب میں نے گاؤں کا پرائمری سکول چھوڑا اور تقریباً 4 کلومیٹر دور ایک بڑے ہائی سکول کی طرف اپنا رخ پکڑا- ہوا کچھ یوں کہ ہم نے پہلی دونوں جماعتیں گھر کے پاس ہی موجود ایک پرائمری سکول سے پڑھیں لیکن دوسری جماعت میں بوجوہ ہماری کوئی پوزیشن نہ آ سکی تو ہماری اماں جان کو محسوس ہوا کہ یہاں پڑھائی صحیح سے نہیں ہو رہی- اس لئے انہوں نے ہمارا اسکول بدلوا دیا اور یہ چھ سات سال کا بچہ روزانہ ایک بڑا سا بستہ اٹھا کے، اپنے ابو کی اُنگلی پکڑ کے 4 کلومیٹر پیدل چلتا کہ خیر سے ہمارے ابو جان بھی اسی سکول میں پڑھاتے تھے- ویسے آپس کی بات بتائیں تو اماں جان ہماری بڑی دور اندیش نکلی ہیں کیونکہ ان کی وہ بات حرف بحرف سچ ثابت ہوئی کہ اس کلاس کے بعد آنے والے سالوں میں کوئی ایسی کلاس نہیں آئی جس میں ہم نے پہلی پوزیشن نہ لی ہو- بس ایک بار ساتویں جماعت میں ہمیں دوسری پوزیشن پر اکتفا کرنا پڑا تھا بھلا ہو ہمارے عامر صاحب کا جھنوں نے اس سال کتابوں کو کچھ زیادہ ہی وقت دے دیا تھا-

خیر تھوڑے سے بڑے ہوئے تو تو یہ ساری یادیں بننا شروع ہوئیں جن کو آج یہاں قلمبند کر رہا ہوں- صبح پانچ بجتے ہی اماں کی پہلی آواز آتی تو تو فورا جاگ جاتا اور اسکول کی تیاریاں شروع کر دیتا- منہ دھونے کے بعد اماں کے ہاتھ کے بنے ہوئے پراٹھے چائے یا انڈے کے ساتھ کھا کے، اماں کے ہاتھ سے ہی کنگھی کروانے کے بعد اسکول کے لیے نکل جاتا- اماں کے ہاتھ سے اس لیے کے کہ خود کنگھی کرنا آتا نہیں تھا اور میرا بس چلتا تو ایسے ہی نکل پڑتا- آنے والے سالوں میں دو چھوٹے بھائی اور بھی ساتھ سکول جانے لگے تو ہم تینوں اکٹھے نکل پڑتے - ابھی پو پُھٹ رہی ہوتی اور ہم سکول کے راستے میں ہوتے - راستے میں پتھروں کو ٹھوکر مارتے، آپس میں گپ شپ کرتے، ہم کب سکول پہنچ جاتے پتہ ہی نہیں چلتا- یہ وہ عمر تھی جس میں ہر بچہ جلدی سے بڑا ہونا چاہتا ہے - آج جب ہم بڑے ہوگئےہیں تو دل کرتا ہے کہ کاش پھر وہی دن لوٹ آئیں- اگرچہ سکول خاصا دور تھا لیکن زیادہ تر پیدل ہی جانا پڑتا تھا کیوںکہ سڑک کی حالت بہت ابتر تھی اور گاڑیاں بہت شاذونادر چلا کرتی تھیں- لیکن اگر کبھی خوش قسمتی سے کوئی جیپ مل جاتی تو اس کے پیچھے لٹک کے ہم سکول پہنچ جاتے-

اسکول کا وہ پہلا سال، جب میں نے تیسری جماعت میں داخلہ لیا تھا، میرے لئے بہت اچھا تھا کیوںکہ اُسوقت اُس سکول میں پڑھنے والا اپنے خاندان کا میں واحد بچہ تھا - مجھے ابو کے علاوہ اپنے تایا جان اور دو عدد چاچوجو وہیں پڑھایا کرتے تھے، ان سے بھی جیب خرچ مل جاتا- وہ میری امارت کے دن تھے کیوں کہ تین سے چار جگہوں سے جیب خرچ ملنے کے بعد میں خود کو اچھا خاصا امیر خیال کرتا تھا- وہ تو برا ہوا میرے دونوں چھوٹے بھائیوں اور باقی سارے کزنز کا جنہوں نے آنے والے سالوں میں یکے بعد دیگرے وہی سکول جوائن کرلیا اور میرا وہ مفت کا جیب خرچ کم ہوتے ہوتے صرف ابو کی طرف سے دیے جانے والے پیسوں تک محدود رہ گیا- مجھے وہ خوبصورت وقت بھی یاد ہے جب ہم تین بھائی اس اسکول میں پڑھتے تھےاور ہمیں دس روپے جیب خرچ ملا کرتا تھا ۔ لینے کا طریقہ کار بھی بڑا دلچسپ ہوتا کہ سکول میں بریک ہونے کے بعد میں ابو کی کلاس کے باہر کھڑا ہو جاتا کہ ان کی کلاس ابھی چل رہی ہوتی تھی- کلاس لینے کے بعد وہ باہر نکلتے اور مجھے دس روپےپکڑا دیتے- ان دس روپوں کی تقسیم کا طریقہ کار بھی کمال تھا کہ بڑا بھائی ہونے کے ناتے 4 روپے مجھے ملتے اور 3,3 دونوں چھوٹے بھائیوں میں بٹ جاتے- لیکن یہ وہ وقت تھا جب اسکول کے پاس موجود ایک چھوٹے سے ہوٹل سے چاولوں کی پلیٹ دو روپے کی مل جایا کرتی تھی - پھر آنے والے سالوں میں وہی جیب خرچ بڑھتے بڑھتے 20 تک چلا گیا لیکن تقسیم کا طریقہ کار وہی برابر کا رہا - سچ کہوں تو آج برسوں گزرنے کے بعد جب مالی طور پر آسودگی ہے اور اپنی مرضی سے جہاں اور جیسے دل چاہے خرچ کر سکتے ہیں، تب بھی وہ بیس روپے اور ان کی برکت بہت یاد آتی ہے - آج کل کے بچے شاید وہ احساس کبھی پا ہی نا سکیں جس میں ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ ٹافیاں، چپس اور قلفی شیئر کرتے- محدود وسائل ہونے کے باوجود ہم سب مل بانٹ کر کھاتے تھے- وہی ہماری عیاشی تھی، ہماری زندگی تھی اور اسکی خوبصورتی بھی وہی تھی۔

کرکٹ کے لیے میرا پاگل پن کسی سے ڈھکا چھپا نہیں تھا مگر اس کے بارے میں اگلی یاداشت میں لکھوں گا- اس کے علاوہ باقی ایسی بہت ساری یادیں جوآج ہزاروں کلومیٹر دور بیھٹے یاد آتی ہیں، ان کو بھی لکھنا چاہوں گا- میری سردیوں والی ٹوپی کی دہشت کی کیا کہانی ہے وہ سن کر بھی آپ مسکرائے بغیر نہیں رہ پائیں گے-
آپ بھی اپنے بچپن کی کوئی خوبصورت بات شیئر کرنا چاہیں تو پلیز بتائیں۔ پڑھنے کا شکریہ

Over 142k people listening to Imran Khan on PTI’s Twitter space right now. Insane numbers.
20/04/2022

Over 142k people listening to Imran Khan on PTI’s Twitter space right now.

Insane numbers.

18/04/2022

She: Which party do you support?
Me: Only “Iftar Party”.

04/04/2022

راوی بیان کرتے ہیں کہ ایک قصبے میں وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ گواہ قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔

وکیل بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا: مائی بشیراں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟

مائی بشیراں: ہاں قدوس۔ میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے۔ اور سچ پوچھو تو تم نے مجھے شدید مایوس کیا ہے۔ تم جھوٹ بولتے ہو۔ اپنی بیوی کو دھوکہ دیتے ہو۔ تم لوگوں کو استعمال کر کے پھینک دیتے ہو۔ اور پیٹھ پیچھے ان کی برائیاں کرتے نہیں تھکتے۔ تمہارا خیال ہے کہ تم بہت ذہین ہو حالانکہ تمہاری کھوپڑی میں مینڈک جتنا دماغ بھی نہیں ہے۔ ہاں میں تمہیں بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔

وکیل ہکا بکا رہ گیا۔ اس کی سمجھ میں نہیں آیا کہ اب کیا پوچھے۔ گھبراہٹ میں اس نے وکیل دفاع کی طرف اشارہ کیا اور پوچھا: مائی بشیراں تم اس شخص کو جانتی ہو؟

مائی بشیراں: اور نہیں تو کیا عبدالغفور کو نہیں جانتی؟ اسے اس وقت سے جانتی ہوں جب یہ ڈائپر میں گھومتا تھا اور سارا محلہ ناک پر ہاتھ رکھ کر اس سے دور بھاگتا تھا۔ یہ یہاں کا سست ترین بندہ ہے اور ہر ایک کی برائی ہی کرتا ہے۔ اوپر سے یہ ہیروئنچی بھی ہے۔ کسی بندے سے یہ تعلقات نہیں بنا کر رکھ سکتا۔ اور شہر کا سب سے نکما اور ناکام وکیل یہی ہے۔ چار بندیوں سے اس کا افئیر چل رہا ہے۔ جن میں سے ایک تمہاری بیوی بھی ہے۔ ہاں اس بندے کو میں اچھی طرح جانتی ہوں۔

جج نے دونوں وکیلوں کو اپنے پاس بلایا اور آہستہ سے بولا: اگر تم دونوں احمقوں میں سے کسی نے مائی بشیراں سے یہ پوچھا کہ وہ مجھے جانتی ہو تو
دونوں کو پھانسی دے دوں گا 😂😂

31/03/2022

کلاس کے دوران ایک بار آبی مخلوق کے بارے میں بات کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کے وھیل 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے ۔ مجھے تھوڑی حیرت ہوئی اور میں نے کھڑے ہو کر کہا،
" لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کے وھیل کھائے بغیر صرف 10 دن تک زندہ رہ سکتی ہے۔"
میڈم گڑبڑا گئیں۔ لیکن اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے بولیں، " نہیں، وہ 30 دن تک زندہ رہتی ہے ۔"
میں نے میڈم کے غصے اور بحث سے بچنے کے لیے بیٹھتے ہوئے کہا، "ٹھیک ہے، جب میں جنت میں جاؤں گا تو وھیل سے خود ہی پوچھ لوں گا۔"
میڈم نے مجھے چڑانے کے لیے بڑے ہی فاتحانہ انداز میں چوٹ کی ، "لیکن اگر وھیل جنت کے بجائے جہنم میں چلی گئی تو . . . . . . ؟
" تو میڈم۔۔۔۔۔۔۔ پِھر آپ پوچھ لیجیے گا۔" میں نے کندھے اچکا کر جواب دیا۔
پِھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی . دے تھپڑ پہ تھپڑ😭

آج بھی خود کو کوستا ہوں کہ کیا ضرورت تھی زیادہ ہیرو بننے کی۔ 😭

A lot has been going on lately so I was not able to make any video or speak to you. Have been traveling and managing a f...
10/03/2022

A lot has been going on lately so I was not able to make any video or speak to you. Have been traveling and managing a few other things so didn’t really get the time. Apologies to everyone who I have not been able to respond or reply back.

So let’s start again with any questions you have for me. Ask me anything about scholarships, freelancing, living in a different country, my life, or anything in general. I will be happy to answer.

⭐️⭐️

27/12/2021

To all those out there who are struggling and striving in their life, Remember that It will be okay one day.
There was a time when I was struggling and It was the worst of times. In those times, you are scared, dejected and in excruciating pain. You never stop thinking how life would turn out for you. How would your life be 5 to 10 years down the road? Would you make it or not? Would you be rendered useless or reduced to a nullity? You are rejected. You are turned down. All doors are closed.
But remember this changes something inside you.
But turns out time and things change. Life has a way for everything.
This puts your soul on fire.
Once I read somewhere, the most powerful weapon in the universe is a human soul on fire.
That fire is still burning and I am still traveling.
To All Strugglers.

By Zohaib Ahmed Anjum, PAS

Happiness is finding desi food 🥘 in Amsterdam 🇳🇱
27/11/2021

Happiness is finding desi food 🥘 in Amsterdam 🇳🇱

Asli World Cup Winner "Toss" 😂😂
14/11/2021

Asli World Cup Winner

"Toss" 😂😂

07/11/2021

Sunday, 24 October: Lost to Pakistan

Sunday, 31 October: Lost to NZ

Sunday, 7 November: Out of the World Cup

If you are having a bad Sunday, just remember there is someone else crying since 3 Sundays. You know who I am talking about. 😎😎

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naman Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naman Ahmad:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share