Cancer Care HOSPITAL FUNDRAISING DINNER SACRAMENTO
PTI Protest in San Jose Ca
Pakistan day hosted pakistan Consulte Los Angeles my news report on dunya news tv
Syed Saeed ul Hassan Provincial Minister of Punjab for Auqaf and Religious Affairs , Nadeem Ahmed and Naveed Asghar at data Darbar Lahore
Independence Day Azadi Mela free Entry free Parking
کمیونٹی ڈنر
کیلی فورنیا (عظمت گل سے )
اہلیان ٹوبہ ٹیک سنگھ سیکرامنٹو کی جانب سے کمیونٹی کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کے میزبان عمران چوہدری اونر رائل کنگ کبڈی کلب یو ایس اے اور ان کے ساتھی تھے جنھوں نے کہا کہ کمیونٹی کی خدمت ہمارے گروپ کا مشن ہے تمامُ کمیونٹی مل کر ساتھ چلینگے اس موقع پر کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی
کیلی فورنیا (عظمت گل سے )
امریکہ کے عام انتخابات میں کرونا کی وباء کے باعث بڑی تعداد میں ووٹر پوسٹل بیلٹ کے زریعہ اپناُ حق رائے دہی استعمال کرینگے یہ بیلٹ پیپر ان گھروں پر ارسال کر دئیے گئے ہیں لیکن کچھ لوگ بیلٹ پیپر کو junk میل سمجھ کر ضائع کر رہے ہیں اور پھر مقامی الیکشن آفس سے رابطہ کر کے دوبارہ بیلٹ پیپر حاصل کرنے کی درخواست کی جا رہی ہے اس حوالہ سےعظمت گل کی رپورٹ
کیلی فورنیا (عظمت گل سے پاکستان میں چاول کی کاشت میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے اس میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار کیلی فورنیا میں ایک بڑے پاکستانی کاشتکار رانا حفیظ الرحمان نے پاکستان قونصلیٹ لاس اینجلس کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا -رحمان فیملی فارم کے دورے پر آئے پاکستانی آفیشلز کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کے تجربہ سے فائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے اس موقع پر رانا حفیظ الرحمان نے دنیا نیوز سے بھی خصوصی گفتگو کی دیکھے اس حوالہ سے عظمت گل کی رپورٹ
کیلی فورنیا (عظمت گل سے )
بارودی سرنگوں کا خاتمہ کر کے ان کھیتوں میں اجناس پیداوار کرنا ہمارا مشن ہے Roots of peace نامی تنظیم آٹھ ممالک میں مانیس (بارودی سرنگوں ) کو ختم کا کام کر رہی ہے ملین سے زیادہ لوگوں کو روزگار فراہم کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں تنظیم کی صدر
heidi Kuhn
نے روٹس آف پیس تنظیم کی کارگردگی اور دیگر حوالوں سے تحریر کتاب
Breaking Ground
کی تقریب رونمائ دس ستمبر کو ورچل منعقد ہو رہی ہے جس کا انتظام پاکستانی تنظیم Pildat نے کیا ہے جس سے محمد بلال محبوب صدر PILDAT ,سنیر ایڈوائز روٹس آف پیس شاہد خان بھی خطاب کرینگے کتاب اور تنظیم کی کارگردگی کے حوالہ سے عظمت گل کی رپورٹ اور Heidi Kuhn سے سان فرانسسکو میں روٹس آف پیس کے دفتر میں گفتگو - ایکٹویٹس نے دنیا نیوز کے عالمی سطح پر امن منصوبوں کو اجاگر کرنے اور اہم کردار ادا کرنے پر شکریہ
جشن آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلہ میں پاکستان ایسوسی ایشن گریٹر سیٹل Seattle واشنگٹن سٹیٹ کے زیر اہتمام ڈرائیو تھرو ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈپٹی قونصل جنرل پاکستان قونصلیٹ جنرل لاس اینجلس شعیب سرور ، کمرشل قونصلر عاطف عزیز اور تنظیم کے بورڈ ممبران نے کی-
Pakistan Day event hosted by Shak Khan young Pakistani leader running for Lodi City Council- Allhumdullah again a great event by Azmi’s