Balochistan News

  • Home
  • Balochistan News

Balochistan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan News, Media/News Company, .

پارٹی کے مرکزی کال پر ریکوڈک معائدے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے لیئے نیشنل پارٹی کوئٹہ بی ایس او پجار کے دوست بڑی تعداد می...
18/12/2022

پارٹی کے مرکزی کال پر ریکوڈک معائدے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے لیئے نیشنل پارٹی کوئٹہ بی ایس او پجار کے دوست بڑی تعداد میں میٹروپولیٹین کے سبزا زار پر موجود۔۔۔۔ کچھ ہی دیر میں ریلی کی صورت میں نکلی گی۔

کوئٹہ۔نیشنل پارٹی کے زہر اہتمام وومن پولیٹیکل سکول کے تحت تیسری لیکچر نشست منعقد ہوئ۔جس میں نیشنل پارٹی  کے صوبائی خواتی...
18/12/2022

کوئٹہ۔
نیشنل پارٹی کے زہر اہتمام وومن پولیٹیکل سکول کے تحت تیسری لیکچر نشست منعقد ہوئ۔جس میں نیشنل پارٹی کے صوبائی خواتین سیکرٹری کلثوم نیاز بلوچ ، سمینہ ظفر، سعدیہ بادینی، نورینہ خان،سمیرا صالح، سائرہ بتول، سکینہ بتول ، صدیقہ، سعیدہ بلوچ سمیت خواتین ونگ بی ایس او پجار کے کارکنوں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین نے شرکت کی. نیشنل پارٹی کے مرکزی ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی سیکرٹری آغا گل نے "شہری اور ریاست کا رشتہ" پر لیکچر فراہم کیا۔

کوئٹہ: کلی غوث آباد، لوڑ کاریز میں آج خواتین نے بڑی تعداد میں نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر و مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی عطا...
19/10/2022

کوئٹہ: کلی غوث آباد، لوڑ کاریز میں آج خواتین نے بڑی تعداد میں نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر و مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی عطاء محمد بنگلزئی اور عبدالغفار بلوچ، میڈم سعدیہ بلوچ اور تحصیل 43 کے فنانس سیکریٹری محی الدین مینگل کی سربراہی میں مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہو کر نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔
اس موقع پہ ضلعی صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی، مرکزی خواتین سیکریٹری یاسمین لہڑی، صوبائی خواتین سیکریٹری کلثوم نیاز بلوچ، سعدیہ بادینی و دیگر قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی شمولیت سے نیشنل پارٹی کو آج ایک مضبوط پلیٹ فارم ملا ہے۔ خواتین کا معاشرے میں ایک اہم رول ہوتا ہے۔ خواتین کا سیاسی میدان میں آنا خصوصاً بلوچستان میں اور نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا ایک بڑی اچیومینٹ ہے اور نیشنل پارٹی کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ قائدین نے امید ظاہر کی کہ شمولیت کرنے والے خواتین اپنے بھائیوں کے ساتھ ہم قدم اور شانہ بشانہ ہو کر نیشنل پارٹی کے سلوگن اور پیغام کو گھر گھر پہنچائیں گے اور پارٹی کو کوئٹہ میں مضبوط بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرینگے۔
بعد ازاں شرکت کرنے والے خواتین کو پارٹی کے قائدین نے پارٹی کے پرچم پہنائیں۔

*بلوچستان میں سیلاب کی امداد کا دوسرا مرحلہ*الحمدللّٰہ بلوچستان کے مختلف دور دراز علاقوں نوشکی, پشین میں راشن بیگز اور ت...
22/08/2022

*بلوچستان میں سیلاب کی امداد کا دوسرا مرحلہ*
الحمدللّٰہ بلوچستان کے مختلف دور دراز علاقوں نوشکی, پشین میں راشن بیگز اور ترپالوں کی تقسیم جاری ہے۔ لیکن آفت بڑی ہے اس لیے ہم اپنے لوگوں کی مدد جاری رکھیں گے۔
*ایک فیملی کو 5500 روپے میں مکمل ریلیف کور گفٹ کریں*
*راشن کے لیے صرف 3500 روپے کے ساتھ فیملی کو سپانسر کریں*
*صرف 2000 روپے میں فیملی کے ترپال کو سپانسر کریں*
*صدقہ/زکوٰۃ قبول*
رابطہ کریں
Easy paisa
03168547760
(Nasar uddin )

مزنگ اورگردونواں میں موسلا دھار بارش کا سسٹم موجود ہے اور مغرب کی جانب رواں ہے دالبندین کے نزدیک ہے
19/08/2022

مزنگ اورگردونواں میں موسلا دھار بارش کا سسٹم موجود ہے اور مغرب کی جانب رواں ہے دالبندین کے نزدیک ہے

90فیصد بلوچستان ڈوب چکا ہے لیکن میڈیا شہباز گل کو سارا دن پکڑا ہوا ہے تمام بلوچستان کے ذی شعور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ پر...
19/08/2022

90فیصد بلوچستان ڈوب چکا ہے لیکن میڈیا شہباز گل کو سارا دن پکڑا ہوا ہے تمام بلوچستان کے ذی شعور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا پورا بائیکاٹ کریں ہمارے بائیکاٹ سے ان کی صحت پر زیادہ مالی اثر تو نہیں پڑے گا لیکن ہمارا غیرت کا اور ان کو اپنی بے غیرتی کا زیادہ نہیں تو تھوڑا احساس ضرور ہوگا۔۔۔

نوشکی۔سپلائی گودام کے قریبی رہائشیوں نے صفائی کے فقدان،نالیوں کی عدم صفائی اور دیگر مسائل کے حوالے سے انتظامیہ کی عدم دل...
06/08/2022

نوشکی۔سپلائی گودام کے قریبی رہائشیوں نے صفائی کے فقدان،نالیوں کی عدم صفائی اور دیگر مسائل کے حوالے سے انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے خلاف سپلائی گودام شاہراہ پر ٹائر جلا کر روڑ بلاک کررکھا یے ۔

BNN ۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی رئیسانی چوک بم دھماکے کی مزمت ۔وزیراعلئ کا دھماکے میں جانی نقصان پر دکھ او...
04/08/2022

BNN

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی رئیسانی چوک بم دھماکے کی مزمت

۔وزیراعلئ کا دھماکے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

۔کوئیٹہ شہر میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید سخت اور موثر بنایا جاۓ۔وزیراعلئ کی آئی جی پولیس کو ہدایت

۔سیکیورٹی ادارے عاشورہ محرم اور یوم آزادی کی مناسبت سے مزید مستعد متحرک اور فعال رہیں۔وزیراعلی کی ہدایت

۔کوئیٹہ شہر کے سیکیورٹی پلان کو مزید جامع اور موثر بنایا جاۓ۔وزیراعلئ کی محکمہ داخلہ اور پولیس کو ہدایت

۔دہشت گرد عناصر کو مزموم مقاصد کے حصول کی لیۓ امن خراب کر نے کا کوئی موقع نہیں ملنا چاہیۓ ۔وزیراعلئ

۔سیکیورٹی کے تمام ادارے امن امان برقرار رکھنے کیۓ بہتر کوارڈینیشن کے ساتھ کام کریں ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔وزیراعلئ کی بم دھماکے کے زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

04/08/2022

*کوٸٹہ جواٸنٹ روڈ رٸیسانی* *چوک پر دستی بم دھماکہ*
*سول ہسپتال کوٸٹہ اپڈیٹ*
بم دھماکے کے 14زخمی سول ہسپتال کوٸٹہ لاۓ گٸے ابتداٸی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ٹراما سینٹر میں طبی سہولیات فرھم کی جارہی ہے۔

*زخمیوں کے نام*
1.دوستم شاہ ولد محمد شاہ
*2.سلیمان شاہ ولد محمد شاہ
3.عبدالصمد ولد گل محمد
4.عنایت اللہ ولد فاروق
5.میر حاتم علی ولد حیات اللہ
6.محمد بلال ولد محمد ہاشمی
7.گوہر شاہ ولد ذاکر شاہ
8.مجاہد علی ولد امان اللہ
9.اصغر علی ولد باغی
10.حبیب اللہ ولد ظفر
11.ریاض احمد ولد مسعود احمد
12.صبور شاہ ولد فرید شاہ
13.فرنم دس ولد ولد لکشمی چند
14.گل محمد ولد محمد ہاشم

*جاںنبحق*
1.سورج ولد باغی

*کوئٹہ///جوائنٹ روڈ دوکانی بابا چوک کے قریب پرچم فروخت کرنے والوں پر ہینڈ گرنیڈ سے حملے میں 2 بچے سمیت  5 افراد زخمی ہوئ...
04/08/2022

*کوئٹہ///جوائنٹ روڈ دوکانی بابا چوک کے قریب پرچم فروخت کرنے والوں پر ہینڈ گرنیڈ سے حملے میں 2 بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ۔۔۔جنھیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ھے۔۔۔جبکہ حملے میں ایک شخص کی جاں بحق ہونے کی بھی اطلاع ہے*

*قومی شاہراھ بلاک**مستونگ//// مسافر کوچ کمپنی یونین کی آپس کی چپکلش، کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ لکپاس ٹول پلازہ پر بلاک، گا...
03/08/2022

*قومی شاہراھ بلاک*

*مستونگ//// مسافر کوچ کمپنی یونین کی آپس کی چپکلش، کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ لکپاس ٹول پلازہ پر بلاک، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور مسافروں کو ختم مشکلات کا سامنا،روڈ گزشتہ ایک گھنٹے سے زیادہ وقت سے بلاک ہے۔۔۔۔۔۔۔ آمد اطلاع کے مطابق مسافر کوچ کمپنیز یونین کی جانب سے ہڑتال کی کال کی المحمود کوچ کمپنی نے خلاف ورزی کی اور مسافروں کو کراچی کے جارہے تھے کہ یونین و احکمت کوچ کمپنی نے مزکورہ کمپنی کا مسافر کوچ لکپاس ٹول پلازہ پر روک دیا۔۔۔۔۔جس پر کوچ کے مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراھ کو بلاک کردیا۔۔قومی شاہراھ ایک ڈیڈھ گھنٹے سے بلاک ہے ۔۔۔جس کی وجہ سے روڈ پر اندرون بلوچستان و کراچی سفر کرنے والے گاڑیوں کی لائنیں لگ گئی اور مسافر خوار و زلیل ہورہےہیں۔۔۔۔۔۔ مسافر کوچ کمپنیز کی ہٹ دھرمی اور آپسی چپکلش کی وجہ سے مسافر زلیل ہورہےہیں۔۔۔۔۔ دیگر مسافروں نے حکام سے نوٹس لینےفوری روڈ کھولنے اور مزکورہ کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔*

*لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکور کمانڈر کوئٹہ تعینات**راولپنڈی ///// لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر کور 12 کوئٹہ تعینات کر د...
03/08/2022

*لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکور کمانڈر کوئٹہ تعینات*

*راولپنڈی ///// لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر کور 12 کوئٹہ تعینات کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آصف غفور ماضی میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی ذمہ داری بھی ادا کر چکے ہیں۔ وہ اِس عہدے پر 15 دسمبر 2016ء سے 16 جنوری 2020ء تک فائز رہے۔ اس کے بعد ان کا تبادلہ جی او سی 40 ڈویژن اوکاڑہ کر دیا گیا۔*

*نوشکی ڈاک کے علاقے میں سرکاری اسکول کا ایک منظر  ضلع میں تعلیمی اداروں کے ساتھ سڑکیں آب نوشی و دیگر نظام کا بھی حالت یہ...
03/08/2022

*نوشکی ڈاک کے علاقے میں سرکاری اسکول کا ایک منظر ضلع میں تعلیمی اداروں کے ساتھ سڑکیں آب نوشی و دیگر نظام کا بھی حالت یہی ہے ضلع کو صرف آفت ذدہ قرار دینے سے کچھ نہیں ھوگا بلکہ نوشکی و دیگر ایسے اضلاع کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کرنا ھوگا جسمیں سڑکوں تعیملی اداروں صحت کے مراکز بجلی کے پول ٹرانسفارمرز آب نوشی کے ٹیوب ویل زرعی قرضوں کی معافی و معطلی کے علاوہ لائیو اسٹاک کو بہتر بنانے کے لئے رقم مختص ھو آواز فورم

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے افسران کی شہادت کی تصدیق کردی۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعل...
02/08/2022

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے افسران کی شہادت کی تصدیق کردی۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی سمیت 6 افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید۔ ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسیٰ گوٹھ وندر لسبیلہ سے ملا۔ ہیلی کاپٹر فلڈ ریلیف آپریشن پر مامور تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا
**BNN**

انتہائی افسوسناک خبر ‏بلوچستان کے علاقے بیلہ وندر میں گرنے والی ہیلی کاپٹر میں سوار شہد ہونے والوں میں کور کمانڈر کوئٹہ ...
02/08/2022

انتہائی افسوسناک خبر
‏بلوچستان کے علاقے بیلہ وندر میں گرنے والی ہیلی کاپٹر میں سوار شہد ہونے والوں میں کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز علی، DG PCG بریگیڈیئر امجد، CC Engr 12 corps بریگیڈیئر خالد، پائیلٹس میجر سعید، میجر طلحہ اور نائیک مدثر شامل ہیں.

‏بلوچستان کے علاقے بیلہ میں گرنے والی ہیلی کاپٹر میں سوار شہد ہونے والوں میں کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز علی، DG PCG بر...
01/08/2022

‏بلوچستان کے علاقے بیلہ میں گرنے والی ہیلی کاپٹر میں سوار شہد ہونے والوں میں کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز علی، DG PCG بریگیڈیئر امجد، CC Engr 12 corps بریگیڈیئر خالد، پائیلٹس میجر سعید، میجر طلحہ اور نائیک مدثر شامل ہیں.

29/07/2022
نوشکی قادر آباد میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دیا 40 سے زائد گھر بہہ گئے ہیں متعدد بار دیواری گر گئے  رضا کار  لوگوں کو...
28/07/2022

نوشکی قادر آباد میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دیا 40 سے زائد گھر بہہ گئے ہیں متعدد بار دیواری گر گئے رضا کار لوگوں کو گھروں سے محفوظ مقامات کی طرف منتقل کر رہے ہیں زرائع

مورخہ 14 جون 2022 پاک سر زمین سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری انجینئر ایاز مینگل اور بلدیاتی الیکشن وارڈ نم...
16/06/2022

مورخہ 14 جون 2022

پاک سر زمین سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری انجینئر ایاز مینگل اور بلدیاتی الیکشن وارڈ نمبر 64 کے امیدوار عبداللّٰہ مینگل کی پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین عطاءاللّٰہ کرد سے انکے رہائش گاہ پر ملاقات ۔ ملاقات کے دوران بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال ہوا ۔

✅شاباش فیصل جان.یہ ہے وہ بہادر ڈرائیور جس نے کل سریاب میں اپنے جان خطرے میں ڈال کر ایک جلتی آیل ٹینکر کو آبادی سے دور لے...
09/06/2022

✅شاباش فیصل جان.
یہ ہے وہ بہادر ڈرائیور جس نے کل سریاب میں اپنے جان خطرے میں ڈال کر ایک جلتی آیل ٹینکر کو آبادی سے دور لے گیا.

*بزرگ رہنما میر قمبر خان مینگل پر بے بنیاد ایف آئی آر کے پرزور مزمت کرتے ہے ، نصرالدین  مینگل، وقت حکومت سے اپیل کرتے ہے...
12/05/2022

*بزرگ رہنما میر قمبر خان مینگل پر بے بنیاد ایف آئی آر کے پرزور مزمت کرتے ہے ، نصرالدین مینگل،
وقت حکومت سے اپیل کرتے ہے جلد ایف آئی آر نیکال دیے ورنا ہم اپنے رہنما کے لیے کسی قوربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔اور جس نے FIR کیا ہے وہ اپنے سر کا بھی FIR درج کرے مینگل قوم ابھی تک ذندہ ہے اپنے بزرگوں کے دفاع کیلے رات کے اندھیرے میں ایف آئی آر بنتا ہے کسی کو خبر تک نہیں میر قمبر خان مینگل اور اس کے بیٹوں کو کہچھ سال پہلے بھی نا جائز تنگ کی پھر سب پریشان تھے مسلۂ کیسے حل کرے بس اگر وقت حکومت حالت خراب نہیں کرنا چاہتا تو ایف آئی آر نیکال دیئے وارنا جو بھی خرابی ہوگا پھر مینگل قوم سے کوئی گیلہ نہیں کرے انہوں نے کہا کہ ہم بزرگ رہنما پہ بنایا گیا ( FIR) کی مزمت کرتے ہیں آئی جی پولیس بلوچستان اور وزیراعلئ بلوچستان کو مزمتی بیان کے زریعے اگاہ کرتے ہیں کہ مینگل قبائل میں جو بھی نقصان اب ہوگا اس کی پوری ذمہ داری ضلعی انتظامیہ قلات پر ہوگا اور انتظامہ( FIR) کو کئی روز تک چھپانے کے بعد اب دکھانے سے مینگل قبائل کے ساتھ ذاتی دشمنی ظاہر کر رہا ہے
*جاری کردہ نصرالدین مینگل کوہٹہ

Quetta city
23/04/2022

Quetta city

22/04/2022

سیکٹریٹ سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر عبدالمالک کاکڑ بایزید خروٹی کے لئے پیغام

سیول ہسپتال کوئٹہ میں چاغی فائرنگ سے زخمی بلوچ زیر علاج ہیں قوم دوست حضرات ھال پرسی کے لیے ضرور جائے
20/04/2022

سیول ہسپتال کوئٹہ میں چاغی فائرنگ سے زخمی بلوچ زیر علاج ہیں
قوم دوست حضرات ھال پرسی کے لیے ضرور جائے

چاغی دل خراش واقعہجوان بیٹا : امی تم پریشان نہ ہو گھر میں جو ضرورت ہو دکانداروں سے چیزیں اٹھا لینا افطاری کر لینا میں وا...
15/04/2022

چاغی دل خراش واقعہ
جوان بیٹا : امی تم پریشان نہ ہو گھر میں جو ضرورت ہو دکانداروں سے چیزیں اٹھا لینا افطاری کر لینا میں واپس آکر پیسے دے دونگا
بیٹا بارڈر جانے سے پہلے اپنے بچوں سے : میرے پیارے بچوں جب میں بارڈر سے آیا تو تم لوگوں کو شاپنگ پہ لیجاٶگا
جب ان سب امیدوں کے بعد
ماں کیلۓ افطاری پہ بیٹے اور
بچوں کیلۓ باپ کا لاش بارڈر سے آۓ
تو ان پہ کیا گزرے گی
الفاظ نہیں ایک غریب مقتول کے داستان بیان کرنے کا
غریب ڈراٸیور کے آخری الفاظ😭
میرے محافظوں مجھے مت مارنا
میرے گھر میں میری بوڑھی ماں افطاری کے انتظار اور میرے بچے عید کے کپڑوں کے انتظار میں ہے

  کے دیس کا ہوں __ زرا دیکھ لیجیے....!!محرومیوں میں ___ میں نے گزاری ہے زندگیغم میں پلا بڑا ہوں __ زرا دیکھ لیجیے...!! #...
15/04/2022

کے دیس کا ہوں __ زرا دیکھ لیجیے....!!
محرومیوں میں ___ میں نے گزاری ہے زندگی
غم میں پلا بڑا ہوں __ زرا دیکھ لیجیے...!!
#سونے کی دیس کا ہوں __ زرا دیکھ لیجیے....!!

12/04/2022

سریاب مل کالونی کوئٹہ اور اس مبارک مہینے رمضان المبارک میں ایگل فورس کا عوام کے ساتھ رویہ

سبزل روڑ کا کام دہاڑی پر دیا گیا ہے پروجیکٹ ڈائریکٹر عوام سے مذاق بند کرے حکام نوٹس لیں ورنہ سخت احتجاج کرینگے نیشنل پار...
04/04/2022

سبزل روڑ کا کام دہاڑی پر دیا گیا ہے پروجیکٹ ڈائریکٹر عوام سے مذاق بند کرے حکام نوٹس لیں ورنہ سخت احتجاج کرینگے نیشنل پارٹی کوہیٹہ

سریاب وسبزل روڈ منصوبوں میں تیزی لائی جائے‘ نیشنل پارٹیدیہاڑی پر کام چلایاجارہاہے ‘نوٹس نہ لیاگیاتو سخت احتجاج کرینگے‘ ع...
22/03/2022

سریاب وسبزل روڈ منصوبوں میں تیزی لائی جائے‘ نیشنل پارٹی
دیہاڑی پر کام چلایاجارہاہے ‘نوٹس نہ لیاگیاتو سخت احتجاج کرینگے‘ عطاء محمد بنگلزئی

کوئٹہ(بلوچستان نیوز ) نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی نے کہاہے کہ سریاب روڈ اور سبزل روڈ کی توسیع منصوبوں میں انتہائی سست روی کے باعث عوام مصائب کا شکار ہیں ایسامحسوس ہورہاہے کہ اتنے بڑے منصوبوں کو دیہاڑی پر چلاجارہاہے جس کاخمیازہ عوام خصوصاً اہل علاقہ بھگت رہے ہیںدن بھر سڑکوں پر ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس بروقت لے جانا خواب بن چکاہے انہوںنے کہاکہ منصوبوں پر سست روی سےمتعلق آج کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو تفصیلاً آگاہ کیاجائے گااگر کام میں تیزی نہ لائے گی تو نیشنل پارٹی عوام کے ساتھ ملکر بھرپور احتجاج کے بعد سخت لائحہ عمل طے کریگی جس کی ذمہ دارحکومت اورمتعلقہ انتظامیہ پرعائدہوگی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share