بگھوڑا لیڈر بھگوڑے ورکر کہاں ہین
کہاں ہین ادراے کہاں ہے پولیس ایک سرکاری دفتر میں سرکاری ملازم نامزد شیڈول فور کساتھ خوش گپیوں میں مصروف ہے عوام پوچھتی ہے یہ ماجرا کیا ہے یہ کس حیثیت میں سرکاری افس کے اندر سرکاری ملازموں سے ملتا ہے قانون کا مزاق بنانے والے قانون کو کب نظر آئے گا
مرکزی تاجر تنظیموں کا اجتماع
متفقہ طور پر کفیل احمد نظامی کے حق میں فیصلہ دیکر پھر سے ثابت کردیا تاجر راہنما کی جیت یقینی ہے
ڈیرہ سٹی کی معروف شخصیت پیر سید لعل حُسین شاہ نے اپنے مریدین اہل تشیع برادری سمیت جمیعت علماء اسلام کے سٹی میئر کے نامزد امیدوار کفیل احمد نظامی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا
دوسری جانب سابق تحصیل ممبر سید تحسین علمدار ایڈوکیٹ.ٹھکیدار عابد شاہ, اور محلہ روشن چراغ میں صدر انجمن متولیان تنویر حسین نے بھی بھرپور اپنے. رفقاء کے ساتھ حمایت کا اعلان کیا.
مہنگائی, بےروزگاری,معاشی بدحالی اور لاقانونیت سمیت میڈیا پر حکومتی پابندیوں کے خلاف جمیعت علماء اسلام کی تاریخی احتجاجی ریلی جسکی قیادت ایم پی اے مولانالطف الرحمان اور ضلعی جنرل سیکرٹری محمداشفاق چوہدری ایڈوکیٹ کر رہے تھے ریلی میں جمیعت کے کارکنان سمیت ہر طبقہ کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جو ڈیرہ کی تاریخ کی سب سے بڑی حکومت وقت کے خلاف ریلی تھی
کرونا وائرس کے حوالے سے ھسپتالوں کے انتظامات مکمل کر لئےگئے ھیں۔اے ڈی سی ڈیرہ اقبال خان وزیر
صوبائی حکومت خیبر پختون خواہ کی طرف سے جاری کردہ ہدایات اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نواب سمیر حسین لغاری نے لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کیلئے ڈیرہ شہر کا دورہ کیا اور تمام غیر ضروری دوکانوں کو بند کرا دیا ...