Amanullah Wahab

  • Home
  • Amanullah Wahab

Amanullah Wahab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amanullah Wahab, Media, .

26/02/2022
11/02/2021

از قلم: مخدوم امان اللّٰہ وہاب

آ ج تک ملک کی 71 سالہ تاریخ میں 2018 تک_21 وزیراعظم آ ئے
لیکن کسی نے بھی اسلام ، ملک ، ملک کی عوام اور کشمیر کے لئے کچھ بھی نہیں کیا اور اگر دو چار کام ترقی کے کیئے بھی تو بڑے بڑے قرضے لے کر
جو بھی آ یا اپنی مدت پوری کی اور چلا گیا اور کچھ لوگوں کو تو تین تین بار موقعہ ملا مگر سوائے اپنی دولتیں بنانے کے کچھ نہ کر سکے
اور آ ج یہی لوگ عمران خان پر تنقیدیں کر رہے ہیں
جو 35 سال سے نسل درنسل حکمرانی کرتے آ رہے تھے
اور ملک کی ترقی و خوشحالی بڑے بڑے قرضے سب کے سامنے ہیں اور ساتھ میں ان شاہی خاندانوں کی عیش و عشرت کی زندگیاں بھی سب کے سامنے ہیں
71 سال سے برباد ہونے والا ملک عمران خان ڈھائی سال میں ٹھیک کرے 35 سال سے برباد ہو نے والی معیشت عمران خان ڈھائی سال میں اپنے پائوں پر کھڑی کرے وہ بھی بنا ٹیکس لگائے مہنگائی کیئے بغیر 60 سال سے لیئے جانے والے قرضے بھی عمران خان ڈھائی سال میں اتارے
اور پھر انہیں ڈھائی سالوں میں کشمیر بھی آ زاد کروائے
اور پھر یہی عمران خان یہودی ایجنٹ ہونے کا لقب لینے والا ریاست مدینہ بھی بنائے
؟؟؟ذرا غور سے سوچئے
یہ سب کیسے ممکن ہے؟؟؟
الفاظ ختم نہیں ہوں گے انہیں باتوں پر اتفاق کروں گا اس دعاء کے ساتھ
یا اللّٰہ اس قوم پر رحم و کرم فرما
آ مین

13/01/2021

اونٹ کی قربانی سنت نبوی کے مطابق کریں
03243417175
03482026350

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amanullah Wahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share