انشاءاللہ 2023۔11 ۔25 ہفتے کے دن 10بجےسابقہ ایم پی اے ملک عباس رحمان تحصیل بائزئ میں مین روڈ سے لے کر میٹی کی پل تک رہیب ہے اور مین روڈ سے رامت کور تک 2.5کلومیٹر روڈ کا اور ایک USAID سے منظور ہوا پل کا افتتاح کرے گا اسکا لاگت 16.5 کروڑ روپےہے۔تمام کاروان رحمان کے ساتھی اس پروگرام میں شرکت کرے۔ اور اسکے بعد تحصیل حویزئے میں 2بجے ایم پی اے ملک عباس رحمان کی ADP سے منظور ہواایک کلومیٹر روڈ ۔مین روڈ سے گارڈ ورسک تک روڈ کابھی افتتاح کرے گا۔تمام کاروان رحمان کے ساتھی اس پروگرام میں شرکت کرے۔
ڈی ایس پی ایاز بائزی کے خلاف مقامی لوگوں کا پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس باقی تفصیل مقامی لوگوں کی زبانی
یہ ہے ے ڈی ایس پی ضلع مہمند ایاز جو بہت ہی کرپٹ اور بد دیانت انسان ہے. اپنے عہدے کا غلط استعمال کررہے ہیں.
باچا را محکښی شه حساب ته کینه
لګ شان زمونږه احتساب ته کینه
میں پولیس اور عدلیہ کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ انکے خلاف ایکشن لے اور مظلوم کے ساتھ انصاف کیا جائے
تحصیل شبقدر کے علاقہ منسوکہ میں جائیداد تنازعہ پر بھائی نے اپنے بھائی بھابھی اور بھتیجوں پر فائرنگ کر دی
فائرنگ کے نتیجے میں ملزم کا بھائی گل شیر ولد مبارک شاہ اور انکے دو بچے موقع پر جان بحق۔ مقتول کی بیوی شدید زخمی ۔ جان بحق اور زخمی خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شبقدر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں جان بحق افراد کی پوسٹ مارٹم ہو رہی ہے اور زخمی خاتون کو علاج کے لیے پشاور ایل آر ایچ منتقل کیا گیا
ایاز ڈی ایس پی کی ظلم کی اور داستان۔
تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھئے۔
محکمہ وائلڈ لائف
قبائلی اضلاع کو خیبرپختونخوا میں ضم کیے جانے کے ثمرات جاری ہیں۔ ایک طرف محکمہ وائلڈ لائف میں بےتحاشا کرپشن، رشوت کے عوض نان لوکل لوگوں کی بھرتیاں کی گئی تو دوسری طرف مقامی لوگوں کو بے جا تنگ کرنا، پیسے بٹورنے کیلئے غریب عوام کو بھاری پرچے دینا اور انھیں ہراساں کرنا محکمہ وائلڈ لائف کی کارستانیاں ہیں۔ زیر نظر تصاویر ایک چھوٹے بچے کی ہے جو اپنی چھوٹی خواہش کو پورا کرنے کیلئے ایک پرندہ پالنے کیلئے اپنےگھر لے جارہے ہیں،تاہم محکمہ وائلڈ لائف کے درندے انھیں بھاری پرچہ دے رہے ہیں۔ ڈی سی مہمند، محکمہ وائلڈ لائف کے اعلیٰ حکام، اےسی صاحبان ،سنیٹر اور دیگر متعلقہ اداروں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف میں بھرتی افراد کے تقرری کی چھان بین کی جائے اور موجودہ سٹاف فی الفور تبدیل کرکے نیا عملہ تعینات کیا جائے۔