Rashed khan journalist

  • Home
  • Rashed khan journalist

Rashed khan journalist آپ کی خبر پوری ذمہ داری کے ساتھ

24/12/2022

باغ حیدری چوک
آذاد کشمیر کے وزیر ماحولیات ؟

04/12/2022

Plz delete

ہمت کرو کچھ تفصیلات کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ لہجوں کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ باتوں اور یادوں کو ڈلیٹ کرنے کی اور کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی اگر تم ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کرو گے تو تمہارے میموری منفی خیالات اور تصورات سے بڑھ جائے گی نتیجتاً زندگی موبائل ڈیوائس کی طرح ہینگ ہو کر رہ جائے گی
ہمت کرو ڈیلیٹ کرو پر سکون رہو

04/12/2022

ٗآہا الحمد للہ میں جنت میں رہتا ہوں
شریعت مطاہرہ کی تعلیمات میں ہے کہ اگر کہیں رہائش اختیار کرنا چاہو تو پہلے پڑوس دیکھو کہ جہاں تم جا کر بسرا اختیار کرو گے وہاں تمہارا واسطہ کن لوگوں سےہوگا
اگر انسان کا پڑوس صحیح نہ ہوتو وہ کبھی چین سکون امن راحت جیسے الفاظ کو چانچ نہیں سکتا پڑوسیوں کے بیشمار حقوق ہیں کتب حدیث کے مطالعہ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ نبئ کریم علیہ السلام نے پڑوسی کے بارے میں فرمایا کہ جبرائیل علیہ السلام نے پڑوسیوں کے حقوق کی اتنی تاکید کی کہ مجھے یقین ہونے لگا کہیں پڑوسی کو وراثت میں حصہ دار نہ بنادیا جائے نیز حدیث کے مطالعہ سے یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ وہ شخص ہرگز مسلمان نہیں ہوسکتا جس کی ایزاؤں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو جو شخص اپنے آپ کو اچھی و برائی کے پیمانے پہ مانپنا چاہے وہ اپنے پڑوسی کو دیکھے کہ اس کا پڑوسی اس کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے اولیاء کرام کے عمل سے یہ بات ملتی یے کہ وہ اپنے گھر کی دیوار بھی اونچی نہیں کرتے تھے کہ پڑوسی کی ہوا رک جائیگی
الحمدللہ اللہ جل شانہ نے مجھے بہترین پڑوسی عطا کئے کبھی کوئی جھگڑا نہیں ہوا
کبھی گالیاں سننے کو نہیں ملی
کبھی تلخ کالمی کی نوبت نہیں آئی
کبھی زمین پہ نہ ہی پانی پہ نہ ہی جانوروں کی آمدورفت پہ نہ ہی فصل چرنے چرانے پہ نہ ہی الیکشن کی گہماگہمی پہ پہلے اور بعد کوئی ترش رویہ دیکھنے کو ملا
ایک دوسرے کا ادب و احترام بغیر لالچ
ایک دوسرے کی قدر بغیر لالچ
ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا انسانوں کی اعلی نسلوں کا کام ہگ
الحمد للہ میں جنت میں رہتا ہوں اور تمنا کرتا ہوں اس جہان میں اور آخرت کے جہان میں ایسے ہی اچھے پڑوسی نصیب ہوں اور سب کو نصیب ہوں
ایسا پڑوس قسمت والوں کو ہی ملتا ہے
اللہ کبھی میرے پڑوس کو نظر نہ لگے
اور مستقبل میں سب ایک سے ایک بڑھ کر مزید اچھائی میں مستحکم ہو
میں الحمد للہ بہت ہی قسمت والا ہوں
والسلام
محمد راشد عفی عنہ لوئر کوٹیڑہ ساہلیاں ملدیالاں باغ آذاد کشمیر

03/12/2022

خراج تحسین عوام علاقہ کوٹیڑہ ساہلیاں کو جنہوں نے انتہائی سنجیدہ پن کا مظاہرہ کیا
بغیر پاکستانی رینجرز بغیر بندوق کے انتہائی باذوق طریقہ سے پرامن طریقہ سے اپنے ووٹ پول کئے اور ثابت کیا کہ ساہلیاں ملدیالاں کے لوگ پر امن لوگ ہیں

مقصود ویلفیئر فاؤنڈیشن کےتعاون سے الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفرآباد کی جانب سے ریڈ فاؤنڈیشن سکول چہلری نزد غازی آباد کے مق...
02/12/2022

مقصود ویلفیئر فاؤنڈیشن کےتعاون سے الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفرآباد کی جانب سے ریڈ فاؤنڈیشن سکول چہلری نزد غازی آباد کے مقام ہر کیمپ لگایا گیا جس میں 130سے زائد مریضوں کا چیک اپ ہوا
پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن سکول چہلری و جملہ اسٹاف نے بہت ہی خوصورتی سے اس کاانتظام کیا
شکریہ پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن سر ضیاء و اسٹاف
شکریہ الشفاء آئی ہسپتال

منجانب مقصود ویلفیئر فاؤنڈیشن

مقصود ویلفیئر اور پریس فار پیس کے زیر انتظام فری میڈیکل آئی کیمپ ضلع باغ منگ بازار کی تصویری جھلکیاں
01/12/2022

مقصود ویلفیئر اور پریس فار پیس کے زیر انتظام فری میڈیکل آئی کیمپ ضلع باغ منگ بازار کی تصویری جھلکیاں

01/12/2022

فری میڈیکل آئی کیمپ میں بچے معائینہ کروا رہے ہیں

01/12/2022

مقصود ویلفیئر اور پریس فار پیس کے زیر اہتمام مدرسہ امدادیہ منگ بازار باغ میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ کے مناظر

01/12/2022

شیخ فاروق صاحب مقصود ویلفیئر و پریس فار پیس کے تعاون سے لگائے گئے کیمپ میں اظہار خیال کر رہے ہیں

01/12/2022

پیس فار پریس کی مرکزی رہنما میڈم روبینہ ناز کی خواتین کی متعلق گفتگو

شیخ مقصود صاحب اور سردار مختار خان صاحب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے
01/12/2022

شیخ مقصود صاحب اور سردار مختار خان صاحب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے

17/11/2022

مولانا موسیٰ خان صاحب پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول ریڑھ بن ایک تقریب بسلسلہ تکمیل قرآن میں خطاب کرتے ہوئے

17/11/2022

,*یہ انفارمیشن ہر پاکستانی شہری کے لیے جاننا ضروری ہے۔۔۔*

*دفعہ 295-A* کسی مذہب کی توھین کرنا
*دفعہ 295-B* قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا
*دفعہ 295-C* توھین رسالت
*دفعہ 298-A* توھین صحابہ
*دفعہ 307* = قتل کی کوشش کی
*دفعہ 302* = قتل کی سزا
*دفعہ 376* = عصمت دری
*دفعہ 395* = ڈکیتی
*دفعہ 377* = غیر فطری حرکتیں
*دفعہ 396* = ڈکیتی کے دوران قتل
*دفعہ 120* = سازش
*سیکشن 365* = اغوا
*دفعہ 201* = ثبوت کا خاتمہ
*دفعہ 34* = سامان کا ارادہ
*دفعہ 412* = خوشی منانا
*دفعہ 378* = چوری
*دفعہ 141* = غیر قانونی جمع
*دفعہ 191* = غلط ھدف بندی
*دفعہ 300* = قتل
*دفعہ 309* = خودکش کوشش
*دفعہ 310* = دھوکہ دہی
*دفعہ 312* = اسقاط حمل
*دفعہ 351* = حملہ کرنا
*دفعہ 354* = خواتین کی شرمندگی
*دفعہ 362* = اغوا
*دفعہ 320* = بغیر لائسنس یا جعلی لائیسنس کے ساتھ ایکسڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا (ناقابلِ ضمانت)
📚
*دفعہ322* = ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا (قابلِ ضمانت)
*دفعہ 415* = چال
*دفعہ 445* = گھریلو امتیاز
*دفعہ 494* = شریک حیات کی زندگی میں دوبارہ شادی کرنا
*دفعہ 499* = ہتک عزت
*دفعہ 511* = جرم ثابت ہونے پر جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا۔
4
ہمارے ملک میں، قانون کے کچھ ایسے ہی حقائق موجود ہیں، جس کی وجہ سے ہم واقف ہی نہیں ہیں، ہم اپنے حقوق کا شکار رہتے ہیں۔

تو آئیے اس طرح کچھ کرتے ہیں
پانچ دلچسپ حقائق آپ کو معلومات فراہم کرتے ہیں،
جو زندگی میں کبھی بھی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔

*(1) شام کو خواتین کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا* -

ضابطہ فوجداری کے تحت، دفعہ 46، شام 6 بجے کے بعد اور صبح 6 بجے سے قبل، پولیس کسی بھی خاتون کو گرفتار نہیں کرسکتی، چاہے اس سے کتنا بھی سنگین جرم ہو۔ اگر پولیس ایسا کرتی ہوئی پائی جاتی ہے تو گرفتار پولیس افسر کے خلاف شکایت (مقدمہ) درج کیا جاسکتا ہے۔ اس سے اس پولیس افسر کی نوکری خطرے میں پڑسکتی ہے۔

(2.) سلنڈر پھٹنے سے جان و مال کے نقصان پر 40 لاکھ روپے تک کا انشورینس کا دعوی کیا جاسکتا ہے۔

عوامی ذمہ داری کی پالیسی کے تحت، اگر کسی وجہ سے آپ کے گھر میں سلنڈر ٹوٹ جاتا ہے اور آپ کو جان و مال کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، تو آپ فوری طور پر گیس کمپنی سے انشورنس کور کا دعوی کرسکتے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ گیس کمپنی سے 40 لاکھ روپے تک کی انشورنس دعویٰ کیا جاسکتا ہے۔ اگر کمپنی آپ کے دعوے کو انکار کرتی ہے یا ملتوی کرتی ہے تو پھر اس کی شکایت کی جاسکتی ہے۔ اگر جرم ثابت ہوتا ہے تو ، گیس کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا جاسکتا ہے۔

(3) کوئی بھی ہوٹل چاہے وہ 5 ستارے ہو… آپ مفت میں پانی پی سکتے ہیں اور واش روم استعمال کرسکتے ہیں -

سیریز ایکٹ، 1887 کے مطابق، آپ ملک کے کسی بھی ہوٹل میں جاکر پانی مانگ سکتے ہیں اور اسے پی سکتے ہیں اور اس ہوٹل کے واش روم کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔اگر ہوٹل چھوٹا ہے یا 5 ستارے، وہ آپ کو روک نہیں سکتے ہیں۔ اگر ہوٹل کا مالک یا کوئی ملازم آپ کو پانی پینے یا واش روم کے استعمال سے روکتا ہے تو آپ ان پر کارروائی کرسکتے ہیں۔ آپ کی شکایت کے سبب اس ہوٹل کا لائسنس منسوخ ہوسکتا ہے۔

(4) حاملہ خواتین کو برطرف نہیں کیا جاسکتا

زچگی بینیفٹ ایکٹ 1961 کے مطابق، حاملہ خواتین کو اچانک ملازمت سے نہیں ہٹایا جاسکتا۔ حمل کے دوران مالک کو تین ماہ کا نوٹس اور اخراجات کا کچھ حصہ دینا ہوگا۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سرکاری ملازمت تنظیم میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔ یہ شکایت کمپنی بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے یا کمپنی کو جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

(5) پولیس افسر آپ کی شکایت لکھنے سے انکار نہیں کرسکتا

پی پی سی کے سیکشن 166 اے کے مطابق، کوئی بھی پولیس افسر آپ کی شکایات درج کرنے سے انکار نہیں کرسکتا ہے۔اگر وہ ایسا کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سینئر پولیس آفس میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔اگر پولیس افسر قصوروار ثابت ہوتا ہے تو، اسے کم سے کم (6)ماہ سے 1 سال قید ہوسکتی ہے یا پھر اسے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں۔
یہ دلچسپ حقائق ہیں، جو ہمارے ملک کے قانون کے تحت آتے ہیں، لیکن ہم ان سے لاعلم ہیں۔

یہ پیغام صرف اپنے پاس نہ رکھیں بلکہ جہاں تک ممکن ہو آگے پہنچائیں، یہ حقوق کسی بھی وقت کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔ cp

16/11/2022
04/10/2022

واہ جی واہ کیا عکاسی کی ہے ۔۔۔۔۔

03/10/2022

دارالحکومت مظفرآباد
حالات کشیدہ
عوام مشکلات کا شکار فہیم ربانی نے
راجہ فاروق حیدر خان کو مائیک و موبائل دے مارا
ٹریفک جام کا کا منظر

27/08/2022

اہم اعلان۔
ھمارے پاس 80 دکانیں اور 3 گھر فی سبیل اللہ رھنے کیلئے موجود ھیں
جو متاثرین رھنا چاھتے ھوں رابطہ کریں لوکیشن رنگ پور اڈہ تحصیل پہاڑپور۔
03435882516منیر بلوچ
شوکت بلوچ لاڑ03459891980
راجن پور میں عارضی رہائش کے لیے سیلاب زدگان ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ان شاءاللہ کھانا پانی بستر ہر چیز دستیاب ہے
03338838619 ---- *PLZ SHARE IN ALL GROUPS*
ڈیرہ اسماعیل خان میں کسی بھی سیلاب متاثر فیملیز کو رہائش کی ضرورت ہو تو میرا فارم ہاؤس حاضر ہے۔ جس میں کئی خاندان فری رہائش پذیر ہو سکتے ہیں۔ جہاں ان کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ انشاء اللہ
منجانب:سید مبین نقوی /۔ سید گل حسن بخآری
رابطہ نمبر: 03320683336۔ 03339974268

03/08/2022

مشیر حکومت مذہبی امور و اوقاف
حافظ حامد رضا
علماء مشائخ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
مولانا امتیاز احمدصدیقی صاحب چیئرمین علماء مشائخ کونسل و دیگر علماء اکرام شریک ہیں

02/08/2022

انجمن تاجران پونچھ ڈویژن کی کال پر
ضلع باغ میں مین مارکیٹس و بڑی دکانیں
ویران

22/07/2022

The beautifull view

27/06/2022

معلمین القرآن 496کی مستقلی کروانے کے بعد حافظ افراز خان مرکزی صدر معلمین القرآن کو چھتر پل سے قافلہ کی صورت میں باغ لانے کے مناظر

27/06/2022

وزیرتعلیم سردار دیوان علی خان چغتائی اور معلمین القرآن خوشگوار موڈ میں
نایاب انداز نایاب لوگ

24/06/2022

وزیر تعلیم کی متاثرین معلمین القرآن کو بحالی کی یقین دہانی24۔6۔2022

24/06/2022

وزیر اعظم سردار تنویر الیاس اور معلمین القرآن کا تنازعہ
مرکزی قیادت کا Dnnسے گفتگو

21/06/2022

یسین ملک کی گرفتاری
مودی کی بدمعاشی نامنظور
وحدت کشمیر کے متعلق اہم گفتگو
امیر جے یو آئی آذاد کشمیر شیخ الحدیث
مولانا سعید یوسف

21/06/2022
20/06/2022

متاثرین معلمین القرآن کی مرکزی قیادت کا آذاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے بارے میں شاندار مؤقف

19/06/2022

وزیر اعظم شہباز شریف آذاد کشمیر کو لگائی گئی 5ارب کی کٹ ظلم ہے
لاہور سے آزاد کشمیر باغ گنگا چوٹی آئے ہوۓ مہمان کی گفتگو

Address


Telephone

+923455531763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashed khan journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashed khan journalist:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share