روزنامہ فیس بک

  • Home
  • روزنامہ فیس بک

روزنامہ فیس بک Welcome to our vibrant Facebook community! We are dedicated to providing you with the best content.

پنجاب کے تمام اضلاع میں آٹے کی قیمت مقرر ۔مراسلہ جاری۔        #2024
06/07/2024

پنجاب کے تمام اضلاع میں آٹے کی قیمت مقرر ۔
مراسلہ جاری۔
#2024

The country’s premier swimmers Mohammad Ahmed Durrani and Jehanara Nabi will feature in Paris Olympics on wild card. Thi...
06/07/2024

The country’s premier swimmers Mohammad Ahmed Durrani and Jehanara Nabi will feature in Paris Olympics on wild card. This was confirmed by a senior official of the Pakistan Swimming Federation (PSF) on Monday. Both swimmers will feature in the 200-meter freestyle competitions in the Olympics.

6 محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک سوشل میڈیا بند کرنے کی درخواست کا معاملہوزارت داخلہ نے سوشل میڈیا کی بندش کی صوبوں کی...
06/07/2024

6 محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک سوشل میڈیا بند کرنے کی درخواست کا معاملہ

وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا کی بندش کی صوبوں کی درخواست مسترد کر دی

فیس بک ٹک ٹاک واٹس ایپ یوٹیوب اور انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا اپلیکیشن بند نہیں ہوں گی

محرم الحرام میں سیکیورٹی کو فل پروف بنایا جائے گا ذرائع وزارت داخلہ

19/10/2023

پروگرام تو وڑ گیا،
یہ جملہ شیر افضل نے کیوں کہا تھا۔
دلچسپ انکشاف۔

980 واں سالانہ عرس حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رح7 ستمبر بروز جمعرات لاہور ضلع میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشنایڈیشنل چی...
04/09/2023

980 واں سالانہ عرس حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رح

7 ستمبر بروز جمعرات لاہور ضلع میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن

ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

University of the Punjab, Lahore will remain closed on Thursday 7th September 2023.
04/09/2023

University of the Punjab, Lahore will remain closed on Thursday 7th September 2023.

03/09/2023
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاشہر کی تمام کمرشل مارکیٹیں، مالز، بیکریاں، دکانیں ...
24/08/2023

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

شہر کی تمام کمرشل مارکیٹیں، مالز، بیکریاں، دکانیں رات11 بجے بند ہوں گی

ہوٹلز، کافی شاپس بھی رات 11 بجے بند، ساڑھے 12 بجے تک ڈیلیوری کی اجازت ہوگی

اسپتال، لیبارٹریز، پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز، ملک شاپس، تندور کھلے رہیں گے

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذدفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی،...
18/08/2023

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، نوٹیفیکیشن

اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

آج ملک بھر میں کہیں بھی چاند کی رویت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ لہذا یکم صفر المظفر 1445 ہجری بروز ہفتہ 19 اگست، 2023 کو ...
17/08/2023

آج ملک بھر میں کہیں بھی چاند کی رویت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ لہذا یکم صفر المظفر 1445 ہجری بروز ہفتہ 19 اگست، 2023 کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وزارتِ مذہبی امور سے نوٹیفیکیشن جاری.

نگران وفاقی کابینہ، وزارتیں اور ایڈوائزر کی مکمل لسٹ جاری کر دی گئیں 🇵🇰Complete List of Ministries, Advisor & Special Ad...
17/08/2023

نگران وفاقی کابینہ، وزارتیں اور ایڈوائزر کی مکمل لسٹ جاری کر دی گئیں 🇵🇰
Complete List of Ministries, Advisor & Special Advisor to Prime Minister.
🇵🇰
۔
۔
۔
۔

الیکشن کمیشن کا نئی مردم شماری کی بنیاد پر ملک بھر میں حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہالیکشن کمیشن نے ملک بھر میں حلقہ بندیوں...
17/08/2023

الیکشن کمیشن کا نئی مردم شماری کی بنیاد پر ملک بھر میں حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا

حلقہ بندیاں 14 دسمبر تک مکمل کی جائیں گی، الیکشن کمیشن

21 اگست کو چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، الیکشن کمیشن

یکم سے 4 ستمبر تک حلقہ بندیوں کمیٹیوں کو ٹریننگ دی جائے گی، نوٹیفیکیشن

حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 9 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن

حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلیں 10 اکتوبر سے 8 نومبر تک کی جاسکیں گی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن 10 نومبر سے 9 دسمبر تک شکایات پر سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن

حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 14 دسمبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن.

صفر المظفر 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی  اجلاس آج شام بعد نماز عصر وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک پر چیئرمین کمیٹ...
17/08/2023

صفر المظفر 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس آج شام بعد نماز عصر وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک پر چیئرمین کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہو گا.
جبکہ دیگر زونل اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد ہونگے۔ 👈 عوام الناس اور ادارے اطلاع/شہادت کیلئے رابطہ نمبر نوٹ فرما لیں۔.

حکومت کا ای پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ۔ نوٹیفکیشن جاری.
16/08/2023

حکومت کا ای پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ۔
نوٹیفکیشن جاری.

پاکستان ریلوے کے کرایوں میں دس فیصد اضافہ.
16/08/2023

پاکستان ریلوے کے کرایوں میں دس فیصد اضافہ.

اطلاعات کے مطابق ایک فلم تھیٹر میں ایک مختصر فلم دکھائی گئی جس کا آغاز کمرے کی چھت کے اسنیپ شاٹ سے ہوا۔ کوئی تفصیلات، کو...
16/08/2023

اطلاعات کے مطابق ایک فلم تھیٹر میں ایک مختصر فلم دکھائی گئی جس کا آغاز کمرے کی چھت کے اسنیپ شاٹ سے ہوا۔ کوئی تفصیلات، کوئی رنگ نہیں۔ صرف ایک سفید چھت پر لگا پنکھا۔

یہی منظر 6 منٹ تک جاری رہا جیسے یہ فلم رکھ گئی ہو، جب فلم دیکھنے والے مایوس ہونے لگے۔ کچھ نے شکایت کی کہ فلم پر اپنا وقت ضائع کر رہیں ہیں اور کچھ نے واپس جانا شروع کر دیا۔

اچانک، کیمرے کا لینس آہستہ آہستہ حرکت کرنے لگا یہاں تک کہ وہ نیچے فرش تک پہنچ گیا۔ ایک چھوٹا بچہ جو معذور دکھائی دے رہا تھا وہ بستر پر لیٹا تھا، ریڑھ کی ہڈی ٹوٹی ہوئی، وہ ہل نہیں سکتا تھا۔
اس کے بعد کیمرہ مندرجہ ذیل الفاظ کے ساتھ واپس چھت تک فوکس کرتا ہے !

"ہم نے آپ کو اس بچے کی روزمرہ کی سرگرمی کے صرف 8 منٹ دکھائے، اس منظر سے صرف 8 فٹ کے فاصلے پر یہ معذور بچہ اپنی زندگی کے تمام گھنٹے گزارتا ہے اسی فوکس کے ساتھ اور آپ نے شکایت کر دی اور 6 منٹ تک صبر نہیں کیا، آپ برداشت نہیں کر سکے۔ یہ مسلسل دیکھنا .."

بعض اوقات ہمیں اپنے آپ کو دوسروں کی جگہ وقتی طور پر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے ( اندھا، بہرا، گونگا معذور، بے گھر وغیرہ وغیرہ) تاکہ ہمیں عطا کی گئی نعمتوں کی وسعت کا احساس ہو اور اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے ہمیں ایسی نعمتیں عطا کی ہیں جنکا شکر ادا کرنا اولین ترجیح ہے۔

اج ہم ان عظیم بہن بھائی  کی وجہ سے ازاد ہیں اپ پر خدا کی رحمت ہو امین.
16/08/2023

اج ہم ان عظیم بہن بھائی کی وجہ سے ازاد ہیں اپ پر خدا کی رحمت ہو امین.

Primary & Secondary Healthcare Department Promotion from the rank of MO / WMO (BS-17) to Consultant / Senior Registrar (...
16/08/2023

Primary & Secondary Healthcare Department Promotion from the rank of MO / WMO (BS-17) to Consultant / Senior Registrar (BS-18).
𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞: 𝟐𝟐.𝟎𝟖.𝟐𝟎𝟐𝟑











Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روزنامہ فیس بک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share