𝙍𝙐𝙕𝙃𝙉 𝘼 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉

  • Home
  • 𝙍𝙐𝙕𝙃𝙉 𝘼 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉

𝙍𝙐𝙕𝙃𝙉 𝘼 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉 بلوچستان کی ہر خبر کیلئے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں

18/09/2022

بلوچ قوم کا پاکستان کے ریاستی اداروں پر اعتبار ختم ہوچکاے اور مسنگ پرسن کے لواحقین کہتے ہیں کہ آپ ہمارے جو بچے پاکستاں کے خفیہ اداروں نے اٹھالہے پہیں وہ اگر مر گۓ تو آپ خدارا ان کی ڈیتھ باڈی ہی میں دیں ہم مطمئن ہوکر گھر جائیں گے #صحافی اسد

10/09/2022

دھرنے میں بیٹے ماں بہنوں نے وزیر اعلی ہاؤس چوک کا نام شہید سمل چوک سے تبدیل کرکے شارول چوک رکھ دیا۔
‏⁩ ⁦‪
‬⁩ ⁦‪
Sammi Deen BalochMeeras Baloch

دنیا سے سیلاب متاثرین کے نام پر فنڈز لیکر ہڑپنے والوں نے اوستہ محمد میں راتوں رات سیلاب متاثرین کے لئے محل تعمیر کرکے UN...
10/09/2022

دنیا سے سیلاب متاثرین کے نام پر فنڈز لیکر ہڑپنے والوں نے اوستہ محمد میں راتوں رات سیلاب متاثرین کے لئے محل تعمیر کرکے UN سیکرٹری جنرل کو ماموں بنا دیا گیا۔۔ پورے نصیرآباد ڈویژن کے سیلاب متاثرین کو حکومت کی جانب سے کوئی امداد نہیں ملا۔۔ مقامی نمائندوں نے وزیراعظم کو تیسری بار بھی چونا لگا دیا۔۔آج بھی جعفرآباد محبت شاخ کے لوگ آج بھی سراپا احتجاج ہیں سلاب متاثرین کی بجائے مقامی نمائندے اپنی گوداموں کو بھر رہے ہیں اور اپنے من پسند لوگوں میں ہی امدادی سامان رات کے اندھیرے میں تقسیم کر رہے ہیں

بولان میں راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھوٹا بچہ فوت ہوگیا ہے. اس کی ایف آئی آر ڈاریکٹ حکومت وقت, اور وزیراعلی،وزیر داخلہ او...
10/09/2022

بولان میں راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھوٹا بچہ فوت ہوگیا ہے. اس کی ایف آئی آر ڈاریکٹ حکومت وقت, اور وزیراعلی،وزیر داخلہ اور متعلقہ ڈپٹی کمشنر خلاف بنتی ہے. اس بچے کے والدین کو چاہیےکہ حکومتی زمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں.

09/09/2022

‏وزیر اعظم کو یہ تک نہیں پتا بلوچی زبان ہے اور بلوچ قوم اور دوسری طرف بلوچ اپنے لاپتہ لوگ مانگ رہے ہیں اور وزیر اعظم انھیں لپ ٹاپ دینے کی بات کرتا ہے ۔۔
ایڈوکیٹ ایمان مزاری کا صحافی اسد طور سے گفتگو ۔۔

07/09/2022

𝑩𝒂𝒍𝒐𝒄𝒉𝒊 𝒇𝒊𝒍𝒎 𝒅𝒐𝒅𝒂🔥

07/09/2022


‏دل نہ اُمید تو نہیں، ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے‎  ‎
06/09/2022

‏دل نہ اُمید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے


میں ماہروز کو کیسے بتاؤں  میں اپنے بابا کے لیے تیرہ سالوں سے احتجاج کررہی ہوں تیرہ سال ہندسے نہیں ہماری سانسیں ہیں شب رو...
05/09/2022

میں ماہروز کو کیسے بتاؤں میں اپنے بابا کے لیے تیرہ سالوں سے احتجاج کررہی ہوں
تیرہ سال ہندسے نہیں ہماری سانسیں ہیں شب روز ہیں ازیت کرب درد سب کچھ ہیں
گھٹن ہے ادھوری بچپن ہے کھلونوں کی جگہ اپنے والد کی تصویر ہاتھ میں لیے پریس کلبوں کے سامنے احتجاج !

بلیدہ سے افسوسناک خبرالندور کا رہائشی یار جان ولدیت دلوش سانپ ڈسنے سے زندگی کا سفر ہار گیا یاد رہے  الندور کے سرکاری ہسپ...
04/09/2022

بلیدہ سے افسوسناک خبر
الندور کا رہائشی یار جان ولدیت دلوش سانپ ڈسنے سے زندگی کا سفر ہار گیا یاد رہے الندور کے سرکاری ہسپتال میں سرکاری عملا ڈاکٹرز اور ادویات نہ ہونے کا سبب یہ واقع پیش آیا ہے

زمہ داران اس واقع کی نوٹس لیکر سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ڈیوٹی اور ادویات کا ہونا یقینی بنائے اس سے قبل بلیدہ میں ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں

اہلیان الندور بلیدہ

04/09/2022

شبیر بلوچ کو گمشدہ ہوے ساتھ سال پورے ہونے کو ہے لیکن وہ تاحال وہ لاپتہ ہے۔
سیمہ بلوچ پچھلے چھ سالوں سے اپنے چھوٹے بھائی کےلئے روڑوں، پریس کلبوں اور جہاں کئی امید کی چھوٹی سی کرن دیکھتی ہے تو وہاں چلی جاتی ہے۔
یاد رئے سیمہ بلوچ 46 دنوں سے باقی فیملیز سمیت گورنر ھاوس کے سامنے دھرنا دئے بیٹھی ہے


کوئٹہ میں آٹا تاریخ کے بلنـــد ترین سطح پر 50 کلو آٹا 5200 روپے میںغــــریب عوام بے بس.😥
04/09/2022

کوئٹہ میں آٹا تاریخ کے بلنـــد ترین سطح پر 50 کلو آٹا 5200 روپے میں
غــــریب عوام بے بس.😥

04/09/2022
04/09/2022

ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہے تقدیریں،

اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں...!



03/09/2022

The Families Of Disappeared Persons Have Still Continue Their Sit In Protest infront Of Governor house it has been 46 days in Red Zone.



بساک کے مرکزی چیئرپرسن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ اس وقت اپنی ٹیم کے ساتھ دیراجات سے لسبیلہ تک سیلاب زدگان کو ہر ممکن امداد فراہم ...
02/09/2022

بساک کے مرکزی چیئرپرسن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ اس وقت اپنی ٹیم کے ساتھ دیراجات سے لسبیلہ تک سیلاب زدگان کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کے لیے موجود ہیں۔ وہ نیو کاہان میں بی ایس اے سی کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ میں سیلاب سے متاثرہ مریض کا علاج کر رہی ہیں۔

پچھلے 44 دنوں میں کوئٹہ ریڈ زون دھرنے پہ بیٹھے لوگوں کی طبیعت خراب ہونے کے باوجود وہ اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے دھرنے ...
02/09/2022

پچھلے 44 دنوں میں کوئٹہ ریڈ زون دھرنے پہ بیٹھے لوگوں کی طبیعت خراب ہونے کے باوجود وہ اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے دھرنے میں بیٹھے ہیں.
سمی بلوچ پچھلے کئی سالوں سے اپنے والد ڈاکٹر دین محمد کی راہ تک رہی ہے. جسے فورسز نے 29 جون 2009 کو خضدار سے جبری طور پہ لاپتہ کیا تھا.



01/09/2022

میں بیمار بھی ہوں.
پھر بھی پُر جوش ہوں.
میرے سامنے آپ کی ایک تصویر ہے.
جو مجھے اس مشکل گھڑی میں سہارا دیتی ہے اور مجھے توانا دیتی ہیں۔

Sammi Deen Baloch

چند رز قبل قلعہ عبداللہ میں ہیلی کاپٹر سے پھینکا جانے والا راشن انتہائی بوسیدہ نکلانااہل ترین لوگ گھٹیہ ترین سروس بلوچست...
01/09/2022

چند رز قبل قلعہ عبداللہ میں ہیلی کاپٹر سے پھینکا جانے والا راشن انتہائی بوسیدہ نکلا
نااہل ترین لوگ گھٹیہ ترین سروس
بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ہیلی کاپٹر سے پھینکے گئے خوارکی سامان کی حالت
نہ دینے کا گھٹیہ ترین طریقہ یہی ہے۔ کہ دو بھی لیکن متاثرین اُسے استعمال بھی نہ کرسکے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙍𝙐𝙕𝙃𝙉 𝘼 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share