Saim Ziab Rajpoot

  • Home
  • Saim Ziab Rajpoot

Saim Ziab Rajpoot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saim Ziab Rajpoot, .

16/12/2023

Instream sy red pages py 5 (10minutes ) ki face live krain
Aur req review krdain maximum green hojaty
Daily 1yh 2live for 5daays

16/12/2023

Day 1, Nobody knows what you are doing.
Day 30, they won't take you seriously.
Day 90, they'll laugh at you.
Day 180, they'll start noticing and try to figure out what you are doing.
After 2 to 5 Years, they'll start asking you and following you.

Just stay consistent buddy! Your days are not far...

11/12/2023

کامیابی کے 12 نکات

1۔ سکل/ہنر اور تعلیم سے بڑی کوئی پرچی نہیں ہے ۔ اگر آپ کا تعلق کسی بڑی کاروباری یا زمیندار فیملی سے نہیں ہے تو تعلیم اور ہنر ہی آپ کو خوشحال بنا سکتا ہے ۔ تعلیم سے مراد علم و ہنر ہے ڈگری نہیں ہے۔

2۔ کامیابی ایک پراسس کا نتیجہ ہے ۔ پراسس فارمنگ کی مانند ہے ۔ یعنی پہلے زمین تیار کریں۔ پھر بیچ بویں۔ پانی اور کھاد ڈالیں ۔ ناخوشگوار عوامل سے محفوظ رکھیں اور پھر نتیجے کا لطف اٹھائیں ۔

3۔ فوری نتیجہ حاصل کرنے کا خواہشمند آدمی کبھی خوشحال نہیں ہو سکتا ۔ "راتوں رات" کامیابیوں کے پیچھے کئ دہائیوں کا خون پسینہ شامل ہوتا ہے ۔ جذبات پر قابو رکھنا سیکھیں ۔ وقت سے پہلے کچھ نہیں ملتا ۔

4۔ دنیا میں سب سے بڑا فن اور ہنر لوگوں کو "قائل کرنا" ہے۔ جس نے یہ ہنر سیکھ لیا وہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیاب ہے۔

5۔ آپ کا سب سے بڑا اثاثہ آپ کی مثبت ذہنی کیفیت (mindset) ہے۔ مثبت سوچ والا بندہ ہی بیج بیجتا ہے اور نتیجے کا انتظار کرتا ہے۔

6۔ آپ کے دوست اور انفلوینسرز (Influencers) آپکے مستقبل پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ اچھے دوست کا مطلب ہے اچھا مستقبل ۔ میں ہمیشہ دوستوں کے چناو میں انتہائی محتاط رہا ہوں ۔

7- غربت ایک لعنت ہے۔ یہ ایمان اور شان کی دشمن ہے۔ خوشحالی اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے۔ میں نے ہمیشہ اللہ تعالی سے خوشحالی کی دعا مانگی ہے۔ ہمیشہ وہ کام کریں جس سے خوشحالی آے۔ صاحب نصاب بنیں تاکہ آپ زکوٰۃ دے سکیں ۔ "اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے"۔ اوپر والا ہاتھ بنیں۔

8- اپنے آپ کو شاہراہ عام مت بنائیں کہ جو چاہے جوتوں سمیت آپ پر چڑھ جائے۔ اپنے آپ کو قیمتی موتی کی طرح محفوظ رکھیں۔ اپنےآپ کو اس قابل بنائیں کہ لوگوں کو آپ کا وقت لینے کیلئے کوشش کرنی پڑے۔

9- جس گھر میں ہر وقت خانہ جنگی ہو وہاں رزق ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ گھر میں امن اور سکون کیلیے اپنی پوری کوشش کریں۔ امن لانے کیلئے اگر ایک آدھ بندے کو گھر سے یا زندگی سے بلاک بھی کرنا پڑے تو کر لیا کریں۔ منفی لوگوں کا ایک علاج۔ البلاک البلاک۔

10- اپنے اخراجات کو ہمیشہ اپنی انکم سے کم رکھیں۔ بچت کی عادت ڈالیں ۔ کریڈٹ کارڈ اور دیگر سودی لعنتوں سے دور رہیں۔ بچت کو انویسٹ کریں۔ برے وقت میں پیسہ بہترین دوست کا کام کرتا ہے۔

11- اگر آپ کی انکم کا صرف ایک ہی ذریعہ ہے تو آپ بحران سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر ہیں۔ کوئی ایک جھٹکا یا کسی ایک بندے کا موڈ آپ کو معاشی بحران میں مبتلا کر سکتا ہے ۔ فیملی انکم کے کئی ذرائع پیدا کریں ۔

12- غربت اور خوش حالی دونوں صورتوں میں صدقہ دیا کریں ۔ صدقہ اللہ تعالی کے ساتھ کاروباری ڈیل ہے۔ اس ڈیل میں ہمیشہ منافع ہی منافع ہے۔

آپ کو کونسا پوائنٹ سب سے زیادہ اچھا لگا؟

11/12/2023

Facebook Id Ki Location Pakistan Main Rhty Hwy Confrm Krny K Liay Tomato Vpn Free version Use Krain Best Vpn ha

10/12/2023

How to Remove
'UnOriginal Content'
Koi rocket science nhi isme All post delete karin. Req another rview kry kush dino tk auto thk

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saim Ziab Rajpoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share