اردو GIJN

  • Home
  • اردو GIJN

اردو GIJN تحقیقاتی صحافت کا یہ عالمی نیٹ ورک ہے جس کے 91 ممالک میں 250 رکن نتظیمیں ہیں
(1)

میسجنگ سروس ٹیلی گرام کے اب ماہانہ 900 ملین سے زیادہ فعال صارفین ہیں۔ یہاں کچھ ٹولز ہیں جو صحافی ایپ پر موجود مواد کی چھ...
17/04/2024

میسجنگ سروس ٹیلی گرام کے اب ماہانہ 900 ملین سے زیادہ فعال صارفین ہیں۔ یہاں کچھ ٹولز ہیں جو صحافی ایپ پر موجود مواد کی چھان بین کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

Telegram’s rapid growth means reporters and investigators need to become trained in new tools that can be used to search and analyze data from the platform.

غزہ میں کام کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ اب تک سب سے زیادہ تحقیقاتی کہانیاں بین الاقوامی میڈیا آؤٹ لیٹس نے تیار کی ہیں۔ ہمارے...
16/04/2024

غزہ میں کام کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ اب تک سب سے زیادہ تحقیقاتی کہانیاں بین الاقوامی میڈیا آؤٹ لیٹس نے تیار کی ہیں۔ ہمارے اگلے ویبینار میں تین سینئر تفتیشی صحافی اس طرح کے خطرناک رپورٹنگ ماحول میں کام کرنے کے کے لیے تجاویز اور ٹولز کا اشتراک کریں گے۔
منگل، 30 اپریل، 2024
شام 6 بجے

In this GIJN Webinar, three senior investigative journalists will share tips and tools on how to work in such a perilous reporting environment, and techniques for digging into war atrocities.

ترکی میں 2023 کا زلزلہ اور اس کے نتیجے میں ملبے نے ایک نامعلوم خطرہ - ایسبیسٹوس پیش کیا۔ یہاں یہ ہے کہ ڈی ڈبلیو کے صحافی...
15/04/2024

ترکی میں 2023 کا زلزلہ اور اس کے نتیجے میں ملبے نے ایک نامعلوم خطرہ - ایسبیسٹوس پیش کیا۔ یہاں یہ ہے کہ ڈی ڈبلیو کے صحافیوں کی ایک ٹیم نے اس کا امکان کیسے پایا

After a February 2023 earthquake ravaged southern Turkey, these reporters traveled to the region to investigate the health risks from the clouds of deadly asbestos dust that covered the landscape.

اگر آپ ابھی کسی خاص موضوع پر تحقیق شروع کر رہے ہیں تو ہمارے خصوصی ڈیٹا بیس آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
10/04/2024

اگر آپ ابھی کسی خاص موضوع پر تحقیق شروع کر رہے ہیں تو ہمارے خصوصی ڈیٹا بیس آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

GIJN has released its first batch of updated databases, re-publishing our resource lists on migration, business and trade, food and agriculture, and health and medicine.

شیل کمپنیاں اکثر امیر اور طاقتور لوگ غیر قانونی دولت چھپانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ صحافی ان کمپنیوں کی تحقیق کر سکتے ہ...
09/04/2024

شیل کمپنیاں اکثر امیر اور طاقتور لوگ غیر قانونی دولت چھپانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ صحافی ان کمپنیوں کی تحقیق کر سکتے ہیں۔ تفصیل یہاں

At a recent panel at the 2024 NICAR conference, Karrie Kehoe, deputy head of data and research at ICIJ, offered a series of tips for investigating the true owners of shell companies.

اب میتھین کے اخراج کو ٹریک کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے نئے ٹولز موجود ہیں۔ مزید جاننے کے لیے ہماری نئی اپ ڈیٹ کردہ گا...
08/04/2024

اب میتھین کے اخراج کو ٹریک کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے نئے ٹولز موجود ہیں۔ مزید جاننے کے لیے ہماری نئی اپ ڈیٹ کردہ گائیڈ پر ایک نظر ڈالیں۔

Important new sources have emerged that can help investigative journalists hold to account those responsible for emitting methane gas, a major cause of global warming.

بھارت میں تین آزاد نیوز رومز نے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کا فیصلہ کیا اور پروجیکٹ الیکٹورل بانڈ تیار کیا - تاکہ بانڈ...
04/04/2024

بھارت میں تین آزاد نیوز رومز نے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کا فیصلہ کیا اور پروجیکٹ الیکٹورل بانڈ تیار کیا - تاکہ بانڈ ڈیٹا کا تجزیہ کر کہ وہ دیکھیں کہ مختلف سیاسی جماعتوں کو پیسے کس نے دیے۔

تفصیل یہاں

Smaller investigative news outlets in India have been finding ways to do the most challenging and impactful accountability reporting leading up to the country's key parliamentary elections in 2024.

پیرو میں قائم یہ نیوز روم صحافیوں نے بنایا ہے اور دھمکیوں کے باوجود یہ ملک کی بدعنوان سیاسی اشرافیہ کو بے نقاب کرنے کا ک...
03/04/2024

پیرو میں قائم یہ نیوز روم صحافیوں نے بنایا ہے اور دھمکیوں کے باوجود یہ ملک کی بدعنوان سیاسی اشرافیہ کو بے نقاب کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ تحقیق کا عمل کیسے جارے رکھ رہے ہیں؟ یہاں پڑھیں

This small investigative outlet spearheaded reporting on the Odebrecht corruption scandal and other examples of official misconduct in Peru. Now it is coming under attack from those same forces.

تفتیشی صحافیوں کے لیے، شیل کمپنیوں اور ٹرسٹوں کے اصل مالکان کی تلاش بعض اوقات مشکل لگتی ہے۔ لیکن ایسے طاقتور ٹولز موجود ...
02/04/2024

تفتیشی صحافیوں کے لیے، شیل کمپنیوں اور ٹرسٹوں کے اصل مالکان کی تلاش بعض اوقات مشکل لگتی ہے۔ لیکن ایسے طاقتور ٹولز موجود ہیں جو اس پیچیدہ عمل میں صحافیوں کی مدد کر سکتے ہیں

At a recent panel at the 2024 NICAR conference, Karrie Kehoe, deputy head of data and research at ICIJ, offered a series of tips for investigating the true owners of shell companies.

ہم تعلیمی جرائد میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالوں پر سوال نہیں اٹھاتے - تاہم وہ ہمیشہ درست نہیں ہوتے ہیں اور بعض اوقات ان...
31/03/2024

ہم تعلیمی جرائد میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالوں پر سوال نہیں اٹھاتے - تاہم وہ ہمیشہ درست نہیں ہوتے ہیں اور بعض اوقات انہیں واپس لے لیا جاتا ہے۔
صحافی اس مسئلے کی مزید تحقیقات کیسے کر سکتے ہیں۔ اردو میں ایک ٹپ شیٹ

تین ایسے ماہرین کی تجاویزات جنہوں نے تحقیقی بدانتظامی پر رپورٹنگ کی یا جن کے پاس ایسے واقعات پر نظر رکھنے یا ان کو پہچاننے کا تجربہ ہے۔

تسنیم خلیل نے دیکھا کہ بنگلہ دیش میں سیکورٹی فورسز کی بدعنوانی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں بہت سی دلچسپ ک...
30/03/2024

تسنیم خلیل نے دیکھا کہ بنگلہ دیش میں سیکورٹی فورسز کی بدعنوانی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں بہت سی دلچسپ کہانیاں سنائی جا سکتی ہیں۔ سویڈن میں رہتے ہوئے وہ بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے گرفتاری کا خطرہ مول لیے بغیر انہیں محفوظ طریقے سے کرنے میں کامیاب رہے۔ تفصیل یہاں

Netra News Editor-in-Chief Tasneem Khalil speaks about his experience as a journalist working from exile and the kind of stories he’s committed to publishing from outside Bangladesh.

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس پر تحقیقات شروع کرتے وقت بی بی سی کے ان تین تحقیقاتی صحافیوں نے پہلے اعداد و شمار کو دیکھا -...
29/03/2024

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس پر تحقیقات شروع کرتے وقت بی بی سی کے ان تین تحقیقاتی صحافیوں نے پہلے اعداد و شمار کو دیکھا - سسٹم میں سب سے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہسپتال کون سے تھے؟

Reporters and editors from BBC's flagship investigations program, Newsnight, share some lessons learned from three standout investigations into misconduct and breakdowns in the UK's National Health Service.

ہمیں لگتا ہے کہ جرائد میں شائع ہونے والی علمی تحقیق کی اچھی طرح جانچ کی گئی ہے - ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا ہے - یہاں کچھ طریق...
28/03/2024

ہمیں لگتا ہے کہ جرائد میں شائع ہونے والی علمی تحقیق کی اچھی طرح جانچ کی گئی ہے - ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا ہے - یہاں کچھ طریقے ہیں جن سے آپ علمی تحقیق کی چھان بین کر سکتے ہیں۔

ٹپ شیٹ اردو میں موجود ہے

تین ایسے ماہرین کی تجاویزات جنہوں نے تحقیقی بدانتظامی پر رپورٹنگ کی یا جن کے پاس ایسے واقعات پر نظر رکھنے یا ان کو پہچاننے کا تجربہ ہے۔

سمندروں کے بارے میں بہت سی معلومات موجود ہیں - لیکن یہ ہمیشہ صحافیوں کے لیے نہیں ہوتی بلکہ تجارتی اداروں کے لیے ہوتی ہے ...
26/03/2024

سمندروں کے بارے میں بہت سی معلومات موجود ہیں - لیکن یہ ہمیشہ صحافیوں کے لیے نہیں ہوتی بلکہ تجارتی اداروں کے لیے ہوتی ہے - یہاں صحافیوں کے لیے ایک ٹپ شیٹ ہے کہ یہ اس ڈیٹا کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔

Investigations into what happens on, under, and around the ocean can often be answered thanks to the vast amount of data available online.

ہم نے انسانی حقوق، کھیلوں، ماحولیاتی ڈیٹا، فوجی/تصادم کے لیے معلوماتی ڈیٹا بیس کی اپنی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ تفصیل ...
25/03/2024

ہم نے انسانی حقوق، کھیلوں، ماحولیاتی ڈیٹا، فوجی/تصادم کے لیے معلوماتی ڈیٹا بیس کی اپنی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ تفصیل یہاں

GIJN has released a second batch of updated databases, re-publishing our resource lists on human rights, sports, environmental data, and military and conflict.

ہمارے ڈیجیٹل خطرات کے آن لائن کورس میں درخواست دینے کی آخری تاریخ آج ہےیہ کورس صحافیوں کو ہدایت کرے گا کہ کس طرح خود کو ...
22/03/2024

ہمارے ڈیجیٹل خطرات کے آن لائن کورس میں درخواست دینے کی آخری تاریخ آج ہے

یہ کورس صحافیوں کو ہدایت کرے گا کہ کس طرح خود کو آن لائن محفوظ رکھا جائے اور انٹرنیٹ پر برے اداکاروں کی تفتیش کیسے کی جائے۔

In this third iteration of GIJN's digital threats training course, reporters from around the world will learn how to investigate the digital environment in order to understand and expose disinformation, online attacks, and manipulation.

آے آئی سے تیار کردہ آڈیو - جس میں ایک حقیقی آواز کو مشین کے ذریعے کلون بنایا جاتا ہے، زیادہ عام ہوتے جا رہے ہیں۔  اس ویب...
20/03/2024

آے آئی سے تیار کردہ آڈیو - جس میں ایک حقیقی آواز کو مشین کے ذریعے کلون بنایا جاتا ہے، زیادہ عام ہوتے جا رہے ہیں۔ اس ویبینار میں ماہرین ان طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے جن سے صحافی ان جعلی آڈیو پیغامات کو پہچاننا سیکھ سکتے ہیں۔

In this GIJN Webinar, three experts will share tips, tools, and resources to identify, investigate, and verify potential deepfakes.

پاکستان میں یہ جاننا تو ضروری ہے کہ تحقیق کہاں سے شروع کی جائے لیکن ساتھ ہی یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ تحقیق کا عمل روکا ک...
19/03/2024

پاکستان میں یہ جاننا تو ضروری ہے کہ تحقیق کہاں سے شروع کی جائے لیکن ساتھ ہی یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ تحقیق کا عمل روکا کس مرحلے پر جائے تاکہ صحافی کسی مشکل میں نا پھنسیں۔

نازیحہ سید علی اور اسلم شاہ نے کراچی میں ٹینکر مافیا کی اس تحقیق میں کئی اس طرح کے سبق سیکھے۔ انہوں نے یہ کہانی کیسے کی؟ جانیے ماہم ماہر کی اس تحریر میں

کراچی کے پانی کی فراہمی کے بحران کی تحقیق کرنت والی ٹیم نے جی آئی جے این کو بتایا کہ انہوں نے یہ کہانی کیسے کی — اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں تحقیقاتی صحافت کو کس قس...

کسی بھی کہانی کی تحقیق کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ اس کا منصوبہ بنایا جائے۔ کہ آپ کی تحقیق کیا ہے اور آپ اپنی توجہ کس قسم ک...
18/03/2024

کسی بھی کہانی کی تحقیق کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ اس کا منصوبہ بنایا جائے۔ کہ آپ کی تحقیق کیا ہے اور آپ اپنی توجہ کس قسم کے شوائد پر مرکوز کریں گے۔

اردو میں موجود ہماری یہ ٹپ شیٹ اس منصوبہ بندی میں آپ کے کام آئے گی۔ ابھی بوک مارک کریں

تحقیقاتی صحافت کے منصوبے نازک، پیچیدہ اور وقت طلب ہو سکتے ہیں۔ کہانی میں گم ہونے سے بچنے کے لیے کہانی سے پہلے کے مراحل سے لے کر تحقیق، فیلڈ ورک اور اپنی تحقیقات کی اشا....

بہترین ڈیٹا جرنلزم کہانیاں: قومی سیاست میں خواتین کی پیشرفت، برطانیہ کے ووٹروں کی پیش گوئی، اور شمالی کوریا پابندیوں کو ...
17/03/2024

بہترین ڈیٹا جرنلزم کہانیاں: قومی سیاست میں خواتین کی پیشرفت، برطانیہ کے ووٹروں کی پیش گوئی، اور شمالی کوریا پابندیوں کو کیسے نظرانداز کر رہا ہے

Our curated list of the most interesting data journalism between February 26 and March 10.

اسرائیل حماس جنگ اب چھٹے مہینے میں ہے لیکن نڈر صحافیوں نے ان  سنگین اور اکثر مہلک حالات  میں بھی فلسطین سے اپنی رپورٹنگ ...
16/03/2024

اسرائیل حماس جنگ اب چھٹے مہینے میں ہے لیکن نڈر صحافیوں نے ان سنگین اور اکثر مہلک حالات میں بھی فلسطین سے اپنی رپورٹنگ جاری رکھی ہے

To show how investigative journalism can still be done in such a perilous reporting environment, here is a selection of some of the best investigations that have been produced so far on the Gaza conflict.

ہم ہمیشہ آپ کو کس چیز کے بارے میں بتاتے ہیں؟ ایسے نئے ٹولز جو آپ کی تفتیش میں مدد کر سکتے ہیں۔ اور اس طرح کی کچھ ٹولز کی...
14/03/2024

ہم ہمیشہ آپ کو کس چیز کے بارے میں بتاتے ہیں؟ ایسے نئے ٹولز جو آپ کی تفتیش میں مدد کر سکتے ہیں۔ اور اس طرح کی کچھ ٹولز کی ایک لمبی فہرست یہاں موجود ہے۔

GIJN highlights some new, free investigative tools on fact checking, topic briefing, and journalist privacy that were the subject of significant interest in the hallways at the 2024 NICAR conference.

ہمارے ڈیجیٹل خطرات کے آن لائن کورس میں آپ یہ سیکھیں گے:- انٹرنیٹ پر خطرے کا منظر: میلویئر اور اسپائی ویئر- ڈی این ایس کی...
13/03/2024

ہمارے ڈیجیٹل خطرات کے آن لائن کورس میں آپ یہ سیکھیں گے:
- انٹرنیٹ پر خطرے کا منظر: میلویئر اور اسپائی ویئر
- ڈی این ایس کی کھوج، ویب سائٹس اور انفراسٹرکچر کو ایک ساتھ جوڑنا
- غلط معلومات اور ٹرولنگ کی تحقیق
- نیٹ ورک تجزیہ

حصہ لینے کی محدود جگہ، درخواست دینے کی آخری تاریخ 24 مارچ ہے۔

In this third iteration of GIJN's digital threats training course, reporters from around the world will learn how to investigate the digital environment in order to understand and expose disinformation, online attacks, and manipulation.

ہمارے ریسورس سینٹر میں بہت سارے وسائل ہیں جن کو موضوعات کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے - لہذا اگر آپ کسی خاص موضوع پر معلومات...
12/03/2024

ہمارے ریسورس سینٹر میں بہت سارے وسائل ہیں جن کو موضوعات کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے - لہذا اگر آپ کسی خاص موضوع پر معلومات تلاش کر رہے ہیں تو آج ہی ایک نظر ڈالیں!
https://bit.ly/3v4bWtf

جاتے ہیں جب وہ سیاسی معاملات کو کور کرتی ہیں۔خواتین رپورٹرز اس ہراسانی سے کیسے نمٹتی ہیں؟ یہاں کچھ مشورے اور ہدایات موجو...
11/03/2024

جاتے ہیں جب وہ سیاسی معاملات کو کور کرتی ہیں۔

خواتین رپورٹرز اس ہراسانی سے کیسے نمٹتی ہیں؟ یہاں کچھ مشورے اور ہدایات موجود ہیں
https://bit.ly/4350qdL

اس تربیتی کورس میں صحافی سیکھیں گے کہ ڈیجیٹل ماحول کی چھان بین کیسے کی جائے تاکہ حملوں اور ہیرا پھیری کو سمجھا اور بے نق...
10/03/2024

اس تربیتی کورس میں صحافی سیکھیں گے کہ ڈیجیٹل ماحول کی چھان بین کیسے کی جائے تاکہ حملوں اور ہیرا پھیری کو سمجھا اور بے نقاب کیا جا سکے۔
محدود جگہیں دستیاب ہیں۔ ابھی رجسٹر کریں

In this third iteration of GIJN's digital threats training course, reporters from around the world will learn how to investigate the digital environment in order to understand and expose disinformation, online attacks, and manipulation.

انتخابات سے پہلے یا ان کے دوران مختلف اقسام کی آن لائین مہمات چلائی جاتی ہیں۔ اس ویبنار میں کچھ ماہرین یہ بتائیں گے کہ ص...
09/03/2024

انتخابات سے پہلے یا ان کے دوران مختلف اقسام کی آن لائین مہمات چلائی جاتی ہیں۔ اس ویبنار میں کچھ ماہرین یہ بتائیں گے کہ صحافی ان کی تحقیق کیسے کر سکتے ہیں

تاریخ: 19 مارچ 2024
وقت: شام 6 بجے

In this panel, leading journalists and experts — who will all be covering elections in 2024 — share perspectives on the impact of digital threats in elections in different continents.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو GIJN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share