Shabaz Watan News

  • Home
  • Shabaz Watan News

Shabaz Watan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shabaz Watan News, News & Media Website, .

پنجاب پولیس کے 49 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کےعہدے پر ترقی دے دی گئی۔۔
30/04/2021

پنجاب پولیس کے 49 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کےعہدے پر ترقی دے دی گئی۔۔

30/04/2021

تھانہ کچاکھوہ کےافسران کاصحافیوں کےساتھ بدسلوکی سےپیش آناروایہ بن گیا ہم اس بات کی پرذورمزامت کرتےہے

ڈی آئی جی عمر شیخ صوبہ بدرلاہور پولیس کو نیویارک پولیس بنانے کے دعویدار اور عمر شیخ فارمولے کے موجد سابق سی پی او لاہور،...
30/04/2021

ڈی آئی جی عمر شیخ صوبہ بدر

لاہور پولیس کو نیویارک پولیس بنانے کے دعویدار اور عمر شیخ فارمولے کے موجد سابق سی پی او لاہور، ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد محمد عمر شیخ کو ان کےعہدے سے ہٹادیاگیاہےاور پنجاب نے ان کی خدمات لینے سے انکار کردیا ہے۔

جس پر محمدعمر شیخ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

28/04/2021

ﻭﮈﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﻟﻢ ﮔﻠﻮﭺ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺭﮨﮯ ﺷﺨﺺ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ ﺁﻓﺘﺎﺏ ﮐﻠﻤﺘﯽ ﮨﮯ،
ﺟﺐ ﺍﻧﮑﺮﻭﭼﻤﻨﭧ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﻓﺎﺭﻡ ﮨﺎﺅﺳﺰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﮮ ﺳﻠﯿﻢ ﮐﻠﻤﺘﯽ ﮐﺎ ﻓﺎﺭﻡ ﮨﺎﺅﺱ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﻣﺴﻤﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﻮ ﺁﻓﺘﺎﺏ ﮐﻠﻤﺘﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﻨﮕﺎ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮨﻤﮑﯿﺎﮞ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ،
ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺸﺘﺎﻕ ﻣﮩﺮ، ﻣﻠﯿﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭼﯿﻒ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻟﯿﮧ ﻧﺸﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﭘﺮ ﺟﺎﮔﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﺎﮞ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺍﻥ ﻏﻨﮉﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﺮ ﭨﯿﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻏﯿﺮﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺑﺪﻣﻌﺎﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﮭﯽ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ .

شیخوپورہ میں کرونا کے وار جاری،،،فرنٹ لائن وارئیر کے طور پر کام کرتے ڈی سی شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ اور ڈی پی او غلام مب...
27/04/2021

شیخوپورہ میں کرونا کے وار جاری،،،
فرنٹ لائن وارئیر کے طور پر کام کرتے ڈی سی شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ اور ڈی پی او غلام مبشر میکن بھی محفوظ نہ رہ سکے،ڈی سی شیخوپورہ اور ڈی پی او شیخوپورہ کی کرونا رپورٹس پازیٹو،، رپورٹس مثبت آنے کے بعد دونوں افسران گھر پر ائیسولیٹ، ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں سے ملنا ملانا ترک کر دیا،،ذرائع کے مطابق شیخوپورہ شہر اور گردو نواح میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، گذشتہ روز 20 سے زائد لوگوں کی کرونا رپورٹس مثبت ائیں،جبکہ 70 سے زائد کورونا کے شکار افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال کے کورونا وارڈ میں زیر علاج ہیں،گذشتہ ہفتے دس افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہوئے،

22/04/2021
فیصل آباد : ظلم کی انتہا ، بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی . فیصل آباد : بااثر افراد کاذہنی معذور نوجوان محسن رضاکو بجل...
21/04/2021

فیصل آباد : ظلم کی انتہا ، بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی . فیصل آباد : بااثر افراد کاذہنی معذور نوجوان محسن رضاکو بجلی کے کھمبے سے باندھ کر مبینہ بہیمانہ تشدد.متاثره بهائی فیصل آباد : دن دیہاڑے غریب ذہنی معذورمحسن رضا کو مبینہ کیل لگے ڈنڈوں سے تشدد کانشانہ بنایا گیا ، متاثرہ فیصل آباد : مضروب پر جانوروں کا چارہ چوری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے . متاثرہ بھائی فیصل آباد : مبینہ ملزم ابوبکر اور اللہ یار نے بھائی کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا ہے ، بھائی فیصل آباد : متاثرہ زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ فیصل آباد : ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس بھی متحرک ملزمان کی تلاش جاری فیصل آباد : اہل خانہ کا پولیس کے ارباب اختیار سے انصاف کا مطالبہ

کمیونٹی لائزن آفیسر تھانہ سٹی بوریوالا نے تھانہ میں آئے لڑائی جھگڑے کے دونوں فریقین کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد آپس میں صلح ...
19/04/2021

کمیونٹی لائزن آفیسر تھانہ سٹی بوریوالا نے تھانہ میں آئے لڑائی جھگڑے کے دونوں فریقین کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد آپس میں صلح کروا کے بغل گیر کروا دیا . * بوریوالا ( تفصیل کے مطابق لاری اڈہ بوریوالا کے پاس رکشہ والے اور ریڑھی والے کے مابین معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا تھا دوران لڑائی دونوں فریقین کو چوٹیں آئی تھیں تھانہ میں آنے پر کمیونٹی لائزن آفیسر نے دونوں فریقین کو فرسٹ ایڈ دی اور دونوں فریقین کے مابین صلح کروائی کروا کے بغل گیر کروا دیا . پولیس کا اچھا رویہ دیکھ کر دونوں فریقین نے ڈھیروں دعائیں دی

18/04/2021
خانیوال (شہباز وطن)حکومت پنجاب کے احکامات پررمضان المبارک میں امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے اورکوروناایس اوپیزپر عملد...
18/04/2021

خانیوال (شہباز وطن)حکومت پنجاب کے احکامات پررمضان المبارک میں امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے اورکوروناایس اوپیزپر عملدرآمدکو یقینی بنانے کے لیے محکمہ پولیس خانیوال اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے مشترکہ فلیگ مارچ کا انعقادکیا گیاجس کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم اورڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی نے کی۔فلیگ مارچ میں خانیوال پولیس‘ضلعی انتظامیہ‘ایلیٹ فورس‘ٹریفک پولیس‘فائربریگیڈ اوریسکیو1122نے حصہ لیا۔فلیگ مارچ ڈی پی اوآفس خانیوال سے شروع ہوا جوریلوے روڈ‘ایوب چوک‘بلدیہ چوک‘فٹ بال چوک‘اسٹیڈیم روڈ‘اہلحدیث چوک‘رضائے مصطفی چوک‘لال مسجد چوک‘آرسی اے چوک‘بسم اللہ چوک‘لاہورموڑ‘نظام آبادپلی‘کالج چوک‘اسٹیشن چوک سمیت مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا ڈی پی آفس اختتام پذیر ہوا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلیگ مارچ کا مقصدرمضان المبارک میں امن وامان برقراررکھنے اورعوام الناس میں احساس تحفظ پیداکرنا ہے کہ آپ کے محافظ خانیوال پولیس ہمہ وقت الرٹ ہے اورشہریو ں کے جان ومال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشا ں ہے‘سماج دشمن اورقانون شکن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔انہو ں نے کہاکہ ضلعی انتظامہ او رپولیس کے باہمی تعاون سے خانیوال میں امن وامان کی فضاء کو ہرصورت قائم رکھا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی نے کہاکہ خانیوال پولیس اپنے کمانڈرکی قیاد ت میں لوگوں کے تحفظ کی خاطر آن روڈ ہے اورجانفشانی سے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہی ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقاصدکی تکمیل میں کامیاب نہ ہوسکے۔انہو ں نے کہاکہ فلیگ مارچ کا مقصدامن وامان کے قیام کیساتھ ساتھ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے کیونکہ کورونا وائرس کا خطرہ ٹلانہیں ہے لہذا شہری احتیاط کریں اورحکومت پنجاب کی کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔دریں اثناء ایس ڈی پی اوزکی زیرنگرانی سرکلز کبیروالا‘میاں چنوں اورجہانیاں میں بھی فلیگ مارچ کی انعقادہوا۔۔۔۔۔۔

2015 سے جرائم کی دنیا کا ناسور کٹو کھپرا پولیس مقابلے میں زخمی شاباش سید فرحت عباس ایس ایچ او سٹی دنیاپور رپورٹ : رانا آ...
14/04/2021

2015 سے جرائم کی دنیا کا ناسور کٹو کھپرا پولیس مقابلے میں زخمی شاباش سید فرحت عباس ایس ایچ او سٹی دنیاپور رپورٹ : رانا آصف حنيف جلالپور پیروالہ کا رہائشی عبدالمجید عرف کٹو کھپرا 2015 سے نا صرف ضلع لودھراں بلکہ بہاولپور ، وہاڑی اور ملتان کے تھانوں کو کم وبیش 39 سنگین مقدمات میں مطلوب و گرفتار رہا ہے ۔ ہر سزا کے بعد ایک نیا جرم اس عادی ڈکیت اور رہزن کے انتظار میں رہتا تھا ۔ سٹی دنیاپور پولیس نے ایس ایچ او سید فرحت عباس کی سربراہی میں اس ملزم کو چند روز قبل ہاؤس ڈکیتی کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا اور دوران تفتیش انکشاف پر واردات میں استمعال ہونے ولا اسلحہ برآمدگی کیلئے پولیس اسے لے کر جارہی تھی کہ چاہ کھگے والا میں ملزم کے تین ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی ۔ پولیس کے شیر جوانوں نے بھی میدان چھوڑنے کی بجائے ملزمان کو بہادری سے مقابلہ کیا اور دو طرفہ فائرنگ میں گرفتار ملزم عبدالمجید عرف کٹو کھپرا اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوگیا لیکن محافظوں نے اسے فرار نہیں ہونے دیا بلکہ حملہ آور ناکام حملے کے بعد فرار ہو گئے جنکا تاحال تعاقب اور تلاش جاری ہے ۔ دنیاپور سٹی پولیس ، ایس ایچ او سید فرحت عباس اور کمانڈر ضلع جناب سید کرار حسین کو ایسے ناسور کی کامیاب گرفتاری اور پھر بہادری سے پولیس مقابلے پر شاباش اور سلیوٹ


ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ ﭘﺮ 7ATA ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ 302 ﮐﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ
13/04/2021

ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ ﭘﺮ 7ATA ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ 302 ﮐﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی زاہد نواز مروت کی سربراہی میں وہاڑی پولیس ان ایکشن
13/04/2021

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی زاہد نواز مروت کی سربراہی میں وہاڑی پولیس ان ایکشن

مریدکے سرکل ڈی ایس پی افتخار وریا فیض پور انٹرچینج کے قریب دھرنے میں مشتعل افراد کی زد میں آہ کر شدید زخمی ہو گئے 2 گن م...
13/04/2021

مریدکے سرکل ڈی ایس پی افتخار وریا فیض پور انٹرچینج کے قریب دھرنے میں مشتعل افراد کی زد میں آہ کر شدید زخمی ہو گئے 2 گن مین ڈرائیور سمیت زخمیوں کو لاہور اسپتال منتقل کر دیا گیا

میاں چنوں میں روڈ بلاک کر نے پر مقدمہ درج
13/04/2021

میاں چنوں میں روڈ بلاک کر نے پر مقدمہ درج

ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮﺳﻨﺰ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺣﮑﺎﻡ ﺑﺎﻻ ﺳﮯ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﮬﮯ ۔ ﮐ...
13/04/2021

ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﺍﭘﯿﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮﺳﻨﺰ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺣﮑﺎﻡ ﺑﺎﻻ ﺳﮯ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﮬﮯ ۔ ﮐﮧ ﺧﺪﺍﺭﺍ ﻋﻮﺍﻡ ﺳﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ، ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ، ﭨﻮﯾﭩﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﭘﮧ ﻭﮈﯾﻮ ،ﺁﮈﯾﻮ ﻭ ﻣﯿﺴﺠﺰ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﺮﯾﮟ ۔ ﮐﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﻥ ﻭ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮬﯿﮟ ۔ ﺧﺪﺍﺭﺍ ﺍﻧﮑﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ۔ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺗﺸﺪﺩ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﺍﻥ ﻭ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﭘﯿﻞ ﮬﮯ ۔ ﮐﮧ ﺧﺪﺍﺭﺍ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮﯾﮟ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻭ ﻣﺎﻝ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﻠﯿٸﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮬﮯ ۔ ﺍﺳﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ ۔ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﺷﯿﻠﻨﮓ ، ﭘﺘﮭﺮﺍٶ ، ﺗﺸﺪﺩ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ۔ ﺧﺪﺍﺭﺍ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭼﯿﮟ ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮬﯿﮟ ۔ ﺍﻭﺭ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ۔ ﺁﺝ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎﭦ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ ۔ ﭘﻠﯿﺰ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﮬﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ۔ ﺍﺱ ﻣﻠﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺣﺸﺮ ﮐﺎ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﺖ ﺑﻨﺎٸﯿﮟ ۔ ﺁﺝ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﮨﻢ ﭘﮧ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﺳﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﮬﮯ ۔ ﭘﻠﯿﺰ ﭘﻠﯿﺰ ﭘﻠﯿﺰ ﺫﺭﺍ ﺳﻮﭼﯿﮟ ۔ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺗﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﺍﻣﯿﺞ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿٸﮯ ﮨﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﺍﭨﮭﺎ ﺭﮨﯽ ﮬﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮬﮯ ۔ ﺧﺪﺍ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺩﮮ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabaz Watan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share