17/07/2024
بچپن گزر گیا جوانی ڈھلنے لگی لیکن اس بدقسمت ملک کا حال آج بھی وہی جو پہلے دن سے دیکھنے ائے ۔
1ـ بجلی ،پانی،گیس،خوراک،
2ـ روزگار کا فقدان،سفارش،فیورٹزم
3ـسرکاری سکول ،نصاب،نجی سکول کی بدمعاشی ،پوزیشن اور نقل کے لئے رشوت،
4ـ پٹواری کا زمینوں میں ردوبدل،رشوت اور حرام خوری ،مقامی۔لوگوں کی سرپرستی میں لوگوں کو لوٹ مار،
5ـ A.C D.C, سرکاری افسران کا ناجائز عہدوں کا استعمال اور کام نہ کرنے تنخواہ،بدمعاشی، سرعام،
6ـ پولیس کا عام عوام کی امن اور تحفظ دینے کے بجائے سرعام ذلیل کرنا،مافیا کو اپنی نگرانی میں کھلے عام چھوڑنا،حرام۔خوری
7ـ عدالتوں کا انصاف کے بجائے سالوں سال کیس اور غریب حق دار کا عدالتوں کے دھکے،
8ـ بازار میں بیٹھا بڑا دکان ہا سبزی فروش کا سامان بیچنے سے وزن تک نصربازی،
9ـ مولوی کا حق اور سچ کی بات کے بجائے ادھر ادھر کی باتیں لوگوں کا شعور دینے کے بجائے فضول باتوں میں الجھائے رکھنا
10ـ میڈیا،اخبار،جھوٹ سے آغاز اور فریب پہ اختتام ،
11ـ ملک خطراٹسے دوبار کا پروپیگنڈہ کرنا اور حفاظتی ادراے لوگوں کا جان مال کی حفاظت کے بجائے اپنا مال بنانے میں لگے ہیں۔کوئ جازیرے اور کوئ عیاشیوں میں مصروف۔
12ـ سیاست دان سیاسی بڑھکیں مارنے اور مافیا کی رہنمائی میں مصروف۔
در حقیقت داستان اتنی لمبی اور ہولناک ہیں کہ کہیں سے نہیں لگتا کہ ہم اسلامی ممالک کا حصہ ہیں ہم میں مسلمان کی صفت پائی جاتی ہے۔ہم سب منافقین پاکستان میں رہتے ہیں جہاں جس کا بھی بس چلیے وہ کفر سے بدتر کام میں مصروف ہے لیکِن وہ مسلمان کھلا تا ہے۔
❤✌