29/08/2022
آج ضلعی سیکرٹریٹ باچکٹہ چوک میں جمعیت علماء اسلام تحصیل گاگرہ کی جماعت کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے پہلی قسط بدست ضلعی فنانس سیکٹری حاجی بھادر شاہ باچہ۔سابقہ ٹاون امیدوار گاگرہ اسرار احمد اور تحصیل جنرل سیکٹری مولانا شیرزمان نے ضلعی امیر مفتی فضل غفور صاحب کو 723320 روپے نقد حوالہ کیا۔
مفتی صاحب نے تحصیل گاگرہ کی تمام یوسی۔یونٹ تنظیمات کو اور خاض کر گاگرہ کی عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔
آج بونیر سے انصار الاسلام کا قافلہ دس لاکھ روپے کی خوردنوش اجناس اور دس لاکھ نقد سیلاب متاثرین کے لئے روانہ ھونگے۔
حالیہ سیلاب سے متاثرین کے لئے تعاون مزید جاری رکھی جائے گی۔تمام مسلمانوں سے امداد کی اپیل ھے۔