*نمائندہ بول نیوز وجاہت علی عابدی کی گورنر ہاؤس میں خالد مقبول صدیقی سے درخواست*
*گورنر ہاؤس میں صحافیوں اور کیمرا مین کے ساتھ جو سلوک کیا جاتا ہے وہ شرم ناک ہے*
*گورنر ہاؤس کی سیکورٹی کسی حساس اداروں کے دفاتر سے کم نہیں لگتی*
#WajahatAliAbidi #GovornerHouse #KamranTessori
Continuous 2 Day Election Coverage Karachi
#WajahatAliAbidi #GeneralElection2024 #BOLNews
کراچی کا عوامی مئیر مرتضیٰ وہاب بارش کے پانی کی نکاسی کے بعد فٹ پاتھ پر بیٹھ کر بول ٹی وی چینل کے وجاہت علی عابدی کو انٹرویو دیتے ہوئے
#WajahatAliAbidi #MurtazaWahab #MayorKarachi
کراچی کا عوامی مئیر مرتضیٰ وہاب بارش کے پانی کی نکاسی کے بعد فٹ پاتھ پر بیٹھ کر بول ٹی وی چینل کے وجاہت علی عابدی کو انٹرویو دیتے ہوئے
#WajahatAliAbidi #MurtazaWahab #MayorKarachi
*وجاہت علی عابدی کا مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب سے سوال*
*کیا مرتضیٰ وہاب سرکاری فنڈز سے پیپلز کی مہم چلا رہے ہیں؟*
#WajahatAliAbidi #MurtazaWahab #GeneralElection2024
ایم کیو ایم پاکستان کا آج باغ جناح میں پاور شو کرے گی ڈپٹی کنوینر انیس قائمخانی کہتے ہیں 2018 میں چوری ہونے والے الیکشن کو واپس لے گے
#BOLNewsUpdates #WajahatAliAbidi #MQMPakistan
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کراچی واٹر کارپوریشن دفتر کا دورہ
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے واٹر کارپوریشن کے مرکزی دفتر کارساز کا دورہ کیا
دورے کے موقع پر امریکی قونصل جنرل کانرڈ ٹربل انکے ہمراہ تھے
امریکی سفیر نے میئر کراچی و چیئرمین واٹر کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی
ملاقات کے دوران سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان بھی موجود تھے
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
میئر کراچی اور امریکی سفیر نے فراہمی و نکاسی آب کی بہتری کے حوالے سے کیے گئے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی
#WajahatAliAbidi #MurtazaWahab
میرے اور سلمان کے والد کو یاد کرنے کے بجائے اپنے والد کو یاد کرو حافظ نعیم صاحب
#MurtazaWahab
ایس بی سی اے میں سسٹم کا راج برقرار
غیر قانونی تعمیرات سے رشوت کا سسسٹم جاری
پہلے شہزار آرائی پھر ریحان آلائچی کا دور شروع
اربوں کی کرپش جاری
فائر بریگیڈ کی 52 کے قریب گاڑیاں خراب کھڑی ہیں کوئی پوچھنے والی ہی نہیں انتظامیہ ستو پی کر سو رہی ہے شہر جلُ رہا ہے عوامُُ مر رہی ہے بلدیہ عظمی کراچی کے افسران مزے کرنے مین مصروف ہیں
#WajahatAliAbidi #KMC #firebrigade
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*بول نیوز*
شہر قائد کی تمام سڑکیں پارکنگ مافیا کے لیے سونا اگلنے والی سڑکیں ثابت ہونے لگی
کراچی شہر کی کوئی سڑک ایسی نہیں جہاں پارکنگ کا مناسب انتظام ہو میئر کراچی کے پارکنگ سے متعلق دعوی بھی کام نہ اسکے
شہر قائد کی تمام سڑکوں پر پارکنگ مافیا کا راج پارکنگ مافیاں کے کارندے شہریوں سے بائیک کے 30 روپے اور گاڑی کے 100 روپے وصول کرتے ہیں
جبکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے بائیک کے 10 روپے اور گاڑی کے 30 روپے چارجز رکھے ہیں
گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کو شہر بھر کے اسکولوں فلاحی ہسپتال تفریحی مقامات سے فوری طور پر پارکنگ فیس ختم کرنے کے احکامات جاری کئے تھے
مگر بلدیہ عظمیٰ کراچی کا پارکنگ ڈیپارٹمنٹ ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل نا کرا سکے
جبکہ سندھ ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں میں بھی پارکنگ فیس وصولی پر پابندی عائد کی ہوئی ہے
مگر اس کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے اسٹار سٹی مال صدر، کراچی پریس کلب کی اطراف، میلینیم مال اور ٹائم میڈیکو کے اطراف بھی پارکنگ فیس کی غیر قانونی وصولی جاری ہے
#BOLNewsUpdates #WajahatAliAbidi #KMC #parking #HighCourtSindh #DMC #Cantonment
*Report Wajahat Ali Abidi*
*Bol News*
شہر قائد میں آگ لگنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا بلدیہ عظمیٰ کراچی کا آگ بجانے والا ادارہ خود جلنے کے دیھانے پر آخر اس کی کیا وجہ ہے اس حوالے سے مزید تفصیلات جانتے ہیں وجاہت علی عابدی سے جو اس وقت المصطفی فائر اسٹیشن سہراب گوٹھ پر موجود ہیں
#BOLNewsUpdates #WajahatAliAbidi #KMC #firebrigade #firincedent #MurtazaWahab
*Investigative Reporter KMC Fir brigade*
*Report Wajahat Ali Abidi*
*Bol News*
شہر قائد میں آگ لگنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا آگ بجانے والا ادارہ خود جلنے کے دیھانے پر
میٹروپولیٹن سٹی کراچی میں آگ بجھانے کے لیے 99 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موجود
1997 میں سابق ایڈمنسٹریٹر فہیم الزماں نے 56 کے قریب فائر ٹینڈرز خریدی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے فائر بریگیڈ استعمال کر رہی تھی جو رفتہ رفتہ خراب ہوتی گئی
مگر بلدیہ عظمیٰ کراچی پر براجمان انتظامیہ نے کبھی فائر ٹینڈرز کی مرمت کا نہیں سوچا
جس کی وجہ سے 2018 میں اس شہر میں صرف 11 فائر ٹینڈرز کام کر رہی تھی
جس کے باعث سابق وزیراعظم نے شہر قائد کے لیے 52 فائر ٹینڈرز چائنہ سے امپورٹ کر کے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حوالے کی
2023 میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے پاس 3 کروڑ آبادی کے شہر کراچی میں آگ بجھانے کے لیے 99 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موجود
جن میں 43 فائر ٹینڈرز آگ بجانے میں کام آتے ہہیں جبکہ 56 کے قریب فائر بریگیڈ کی گاڑیاں سہراب گوٹھ اسٹیشن اور سرجانی اسٹیشن پر خراب کھڑی ہیں
فائر بریگیڈ کے پاس اس وقت 5 کے قریب اسنار کل اور 2 باؤزر بھی موجود ہیں جس میں سے 3 اسنار کل خراب کھڑی ہیں
بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق شہر میں 1 لاکھ آبادی پر 1 فائر اسٹیشن ہوتا ہے
مگر شہر قائد میں بلدیہ عظمیٰ کراچی فائر بریگیڈ کے 30 فائر اسٹی
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*بول نیوز*
جامعہ کراچی کے باہر خواتین طلبہ کے ساتھ حادثات بڑھنے لگے
کبھی خواتین طلبہ کو ہراساں کیا جاتا ہے
کبھی خواتین طلبہ کو لوٹ لیا جاتا ہے
جامعہ کراچی طالبات کو سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام
#WajahatAliAbidi #BOLNewsUpdates #karachiuniversity
*Exclusive subsoil water mafia Expose*
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*کراچی میں پانی چوری کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب*
شہر قائد میں سب سوائل بورنگ مافیاں کراچی والوں کا 42 ملین گیلن پانی یومیہ چوری کرنے لگی
قانون نافذ کرنے والے اور واٹر کارپوریشن ان کے خلاف کب کاروائی عمل میں لائے گے
سب سوائل مافیاں نے واٹر کارپوریشن کے طرز پر شہر کے بیشتر علاقوں میں لائن بچھا رکھی ہیں
#WajahatAliAbidi #BOLNews #KWSB
*Exclusive CCTV anti theft cell involved in bribery*
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*بول نیوز*
میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کے نام پر شہر بھر میں اینٹی تھیفٹ سیل نے بھتہ جمع کرنا شروع کر دیا
اینٹی تھیفٹ سیل کی گاڑی (CW1977) غیر قانونی ہائیڈرنٹ سے بھتہ خوری میں مصروف بول نیوز نے سی سی ٹی وی وڈیو سامنے لے آیا
اس سے قبل بھی بول نیوز کراچی میں 170 سے زائد غیر قانونی ہاڈرنٹ کے دستاویزات سامنے لایا تھا
اینٹی تھیفٹ سیل کی سربراہی میں شہر بھر میں غیر قانونی ہاڈرنٹس چلائے جانے کا انکشاف
اینٹی تھیفٹ سیل کی گاڑی اسکیم 33 میٹروپول میں قائم جوہر پٹھان کے غیرقانونی ہاڈرنٹس پر پہنچی مگر کوئی کاروائی نہیں کی گئی
وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے واٹر کارپوریشن اینٹی تھیفٹ سیل کی موبائل (CW1977) ہاڈرنٹ پر کھڑی ہے
وڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے ہاڈرنٹ کا مالک ارسلان نکل کر گاڑی کی طرف جاتا ہے وہی موجود جوہر پٹھان اینٹی تھیفٹ سیل کے لوگوں سے ملاقات کرتا ہے پھر موبائل چلی جاتی ہے
اس وڈیو سے یہ بات بلکل واضح ہو گئ ہے اینٹی تھیفٹ سیل شہر بھر میں 170 غیر قانونی ہاڈرنٹس کی بھتہ لے کر سرپرستی کر رہا ہے
چیئرمین واٹر بورڈ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو ناکام کرنے میں واٹر کارپوریشن اینٹی تھیفٹ سیل ملوث

#Report #WajahatAliAbidi #StreetCrime #K21
*مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب سےکے ٹونٹی ون نیوز کے نمائندے وجاہت علی عابدی کا سوال*
*شہر میں اسٹریٹ کرائم ایک دم سے بڑھ گیا ہے سی ایم نے کل اعلان کیا تھا جس تھانہ کی حدود میں اسٹریٹ کے کرائم ہو گا اس کے ایس ایچ او اور ضلع کے ایس ایس پی کو معطل کردیا جائے گا ؟*
*کیا سی ایم صاحب گراؤنڈ پر جا کر تھانوں میں نفری کی کمی اور پیٹرول کی بندش کا مسلہ حل کرے گے ؟*
#Report
#WajahatAliAbidi
#BiggestScammer
#Exposed #FraudAlerts #cybercrime
*کراچی والے ہوشیار ہوجائیں*
*شہر میں ایک اور نوسرباز گروپ سرگرم ہوگیا*
*سعد ٹریڈنگ نامی کمپنی عوام کےکروڑوں روپے لے اڑیں*
*فاریکس ٹریڈنگ کے نام پر سادہ لوح عوام سے لوٹ مار سعد ٹریڈنگ نامی کمپنی عوام کے کروڑوں روپے لوٹ کر رفو چکر ہوگئی*
*سعد ٹریڈنگ کے نام سے جعلی کمپنی بناکر نوسرباز نے شہریوں سے رقم بٹوری*
*کسی سے ایک کروڑ، کسی سے چار کروڑ تو کوئی چھ کروڑ کی رقم سے محروم کردیا گیا*
*سعد نامی فراڈیئے نے اپنی بیوی مریم اور والد خالد ملک کے ذریعے عوام میں اعتماد پیدا کیا اور رقم حاصل کی*
*متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ سعد نے ہم سے پیسے فاریکس ٹریڈنگ کے نام پر لیے*
*ایک دو ماہ منافع بھی دیا ،مگر پچھلے نو ماہ سے سعد اُس کی بیوی مریم اور والد خالد ملک سب غائب ہیں*
*تاہم ملزم واٹسپ کے زریعے متاثرین سے رابطہ کرکےپیسے دینے کی جھوٹی تسلیاں دیتا ہے*
*متاثرین کے مطابق کئی مرتبہ تھانوں کے چکر لگا ئے ہیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی*
*متاثرین نے آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی اور ڈاریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سے ملزمان کی گرفتاری کی اپیل کی ہے*