Tauseef nawaz

  • Home
  • Tauseef nawaz

Tauseef nawaz Here you will find motivatinal videos,quotes,culture,education,funny,news,music and sports videos� https://www.instagram.com/
(3)

Congratulation!Mr Ubaid Ur Rehman Son of Aziz Ur Rehman hailing from Ayun Chitral has been recommended as SENIOR AUDIT O...
28/03/2023

Congratulation!
Mr Ubaid Ur Rehman Son of Aziz Ur Rehman hailing from Ayun Chitral has been recommended as SENIOR AUDIT OFFICER PAKISTAN MILITARY ACCOUNTS DEPARTMENT,MINISTRY OF DEFENCE.
He is the only Chitrali who has been recommended on Open Merit (KPK).
Mr Ubaid in his personal life is very polite and humble person.!

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی۔حضرت امام حسین (ع)‏سر اپکی جرت اور بہادری کو سلام پیش کرت...
06/02/2023

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی۔
حضرت امام حسین (ع)
‏سر اپکی جرت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔انشاءاللہ چترالی عوام کی بنیادی حقوق کے لئے اپکی یہ قربانی ضرور کامیاب ہو گی۔ جتنے بھی چترالی عوام اسلام آباد میں ہے ان کےلئے یہ تصویر ہی کا فی ہے۔😥
(چترال کو حق دو)

دشمنِ جاں مرا کب تک یہ زمانا ہوگامیں نے کیا اس کا بگاڑا ہے بتانا ہوگاجانے سونے سے ملے گی اسے کب تک فرصت’’خواب غفلت میں ہ...
22/01/2023

دشمنِ جاں مرا کب تک یہ زمانا ہوگا

میں نے کیا اس کا بگاڑا ہے بتانا ہوگا

جانے سونے سے ملے گی اسے کب تک فرصت

’’خواب غفلت میں ہے یہ قوم جگانا ہوگا

کمزور جسم کے مضبوط انسان پیر مختار چترالیوں کے لیے جنوری کی سرد راتوں میں پشاور کی سڑکوں پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور اپ لوگوں سے اتنا نہیں ہوتا کہ اسکی حوصلہ افزائی کریں

12/01/2023

اطلاع عام
لواری ٹنل بوجہ برف باری ہر طرح کے ٹریفک کے لئے بند ہے، صبح سے پہلے براڈم سے آگے کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تمام ایس ایچ اوز اور لیویز کمانڈرز کو ہدایات جاری(اسسٹنٹ کمشنر دروش)

لواری ٹنل اپڈیٹ 11 جنوری 2023لواری ٹنل اور مضافات میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے تقریباً 8 انچ تک تازہ برف پڑ چکی ہے اور م...
11/01/2023

لواری ٹنل اپڈیٹ 11 جنوری 2023
لواری ٹنل اور مضافات میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے تقریباً 8 انچ تک تازہ برف پڑ چکی ہے اور موسم مزید خراب ہونے کی پیشنگوئی ہے، تا حال ٹریفک لواری ٹنل روڈ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے رواں دواں ہے۔ لواری ٹنل اپروچ روڈ پر خطرناک موڑ اور زیادہ اترائی/چڑھائی کی وجہ سے پھسلن اور ممکنہ حادثات سے بچنے کیلئے ڈرائیور اور عوام الناس کو ہدایات کی جاتی ہے کہ
🚨غیرضروری سفر خصوصاً علی الصبح اور رات کے وقت سفرسےگریزکریں.
🚨ڈرائیور حضرات اپنے ساتھ سنو چین ضرور رکھ لیں تاکہ ٹنل روڈ پرغیر ضروری پریشانی اور تاخیر سے بچ سکیں۔
🚨برفباری یا دھند کے دوران ہیڈلائٹ لوبیم، مخصوص فوگ لائٹس اور ڈبل اشارے آن رکھ کر گاڑی چلائیں
🚨گاڑی کی رفتار مخصوص حد کے اندر رکھیں اور گاڑیوں کے درمیان ذیادہ فاصلہ رکھیں.
🚨سفر سے پہلے گاڑی کےلائٹس اور وائیپر وغیرہ چیک کر لیں۔
🚨موجودہ روڈ اور موسم کی صورتحال سے با خبر رہنے کیلئے ضلعی انتظامیہ ایمرجنسی نمبر 0943412519 یا پولیس کنٹرول روم نمبر 0943412959 پر کال کرکے معلومات حاصل کریں۔(ڈپٹی کمشنر چترال لوئیر)
Chitraltimes

چترال کی بیٹی کا اعزاز، ڈاکٹر فریدہ انجم خیبرپختونخواایگریکلچر ریسرچ سنٹر میں پہلی خاتون ڈائریکٹر تعیناتچترال(نمائندہ چت...
11/01/2023

چترال کی بیٹی کا اعزاز، ڈاکٹر فریدہ انجم خیبرپختونخواایگریکلچر ریسرچ سنٹر میں پہلی خاتون ڈائریکٹر تعینات
چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) محکمہ زراعت خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون ڈاکٹر فریدہ انجم ایگریکلچر ریسرچ ڈائریکٹرتعینات ہوئی ہیں۔ وہ پشاور کے زرعی ریسر چ سنٹر میں تجربات کی نگرانی کے ساتھ انتظامی اور دفتری امور بھی انجام دے رہی ہیں۔انھوں نے امپریل کالج لندن یو۔کے۔ سے زراعت میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ فریدہ خیبرپختونخوا ریسرچ سنٹر کی چھبیس وی جبکہ صوبے کی پہلی خاتون ریسرچ ڈائریکٹر تعینات ہوئی ہیں۔ ڈاکٹر فریدہ انجم کا تعلق چترال کے سیاحتی اور خوبصورت گاوں آیون سے ہے وہ غلام ربانی (مرحوم) کی صاحبزادی ہیں۔
Chitraltimes

Booni after Snowfall ❄️ 📷 Kashi Kash
11/01/2023

Booni after Snowfall ❄️

📷 Kashi Kash

  is no more, he has been martyred in Kenya. Arshad Sharif was a fearless, brave & truthful journalist. He was a patriot...
24/10/2022

is no more, he has been martyred in Kenya. Arshad Sharif was a fearless, brave & truthful journalist. He was a patriotic person. Nation will never forget his sacrifice.
May his soul rest in peace!!

پوری قوم کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح مبارک ہو۔ اگلے میچ اور فائنل میں بھی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں۔
07/09/2022

پوری قوم کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح مبارک ہو۔
اگلے میچ اور فائنل میں بھی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں۔

Prof Javeed Farooqi Zoology department UoC has been granted Fullbright scholarship and has flown to USA for  Phd in Zool...
27/08/2022

Prof Javeed Farooqi Zoology department UoC has been granted Fullbright scholarship and has flown to USA for Phd in Zoology from Alabama University
The Fullbrght Master's and PhD Program Funds Graduate Study in the United States Department of State, These Grants Cover Tuition, Required Textbooks, Airfare, A Living Student, and Health Insurance.
Very Good Excellent It Is a Great Achievement. We highly Appreciate US government for such academic Support.
Best of luck sir for your birght future.

پانچوں سگے بھائی پانچ گھنٹہ انتظار کرتے رہے مگر ہیلی کاپٹر ناں آیا اور پانچوں سیلاب میں بہہ گئے، ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی ہم...
27/08/2022

پانچوں سگے بھائی پانچ گھنٹہ انتظار کرتے رہے مگر ہیلی کاپٹر ناں آیا اور پانچوں سیلاب میں بہہ گئے، ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی ہمت نہیں ہورہی…… ہیلی کاپٹرز نواز شریف کے لیے ناشتہ لے کر جانے کے لیئے ہیں، عمران خان کی بہن کو ریسکیو کرنے کے لیے ہیں،
ہیلی کاپٹرز ائیر چیف فاتحہ خوانی کرنے اپنے دادا کی قبر پر جانے کے لیے استعمال کر سکتا ہے
ہیلی کاپٹرز آئی ایس پی آر کے گانوں کی شوٹنگ کے لیے دستیاب ہیں
ہیلی کاپٹرز پی ایس ایل کے میچز کے دوران مسلسل کئی گھنٹے فضا میں رہ کر نگرانی کرنے کے لیے ہیں۔
مگر ہمارے لیئے نہیں۔
دوبیر کوہستان میں پانچ بھائی چار ے پانچ گھنٹے سیلابی ریلوں کے بیچ پھنسے رہے۔ سوشل میڈیا پہ خبروں کے باوجود کوئی بھی ہیلی کوپٹر نہ بھیجا گیا۔۔ بھیجا بھی کیوں جاتا؟ کسی سیاست دان یا جنرل کی اولاد تھوڑی نہ تھے۔ بالآخر ان میں سے چار بھائی پانی کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگئے۔ جبکہ ایک بھائی تلخ یادوں کے ساتھ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔۔۔
ظالمو! تمہیں رقص کی محفلوں سے فرصت نہیں۔۔۔ شان دار محل میں مخمل کے بستر پہ سکون کی نیند سونے والے حکمرانو! کوئی تھوڑی سی بھی انسانیت باقی ہے تم میں؟. آپ کے بیٹوں کو معمولی سی خراش آ جائے تو ایسے واویلا کیا جاتا ہے کہ جیسے قیامت برپا ہو گئی ہو؟ ذرہ تصور کریں اس گھر میں کیا گزر رہی ہوگی۔۔۔ یار الفاظ ہیں کہ ساتھ نہیں دیتے۔۔۔ اے کریم اللہ! آپ ہی ہم پہ رحم فرمائیں۔۔ ہم کمزور مزید امتحان کے قابل نہیں رہ گئے💔

شیشی کوہ دروش سیلاب میں بہنے والے افراد ۔سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کی تفصیل ۔۔۔۔1 ▫️ اسحاق ولد تاج محمد (ڈیڈ باڈی مل ...
19/08/2022

شیشی کوہ دروش سیلاب میں بہنے والے افراد ۔

سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کی تفصیل ۔۔۔۔
1 ▫️ اسحاق ولد تاج محمد
(ڈیڈ باڈی مل گئی ہے)
سکنہ کواش شیشی کوہ
2 ▫️ حضرت عمر ولد زار ولی
(ڈیڈ باڈی مل گئی ہے)
سکنہ گورین گول شیشی کوہ
3 ▫️ زوجہ نور عظیم
(ڈیڈ باڈی مل گئی ہے)
سکنہ حظور بیکاندہ شیشی کوہ
4 ▫️ غلام فقیر ولد خیر
سکنہ شاہی نور شیشی کوہ
(ڈیڈ باڈی مل گئی ہے)

اے سی دروش عبدلحق ،ایڈشنل اے سی کبیر خان ،1122, ہسپتال،بلدیاتی نمائندے ،سب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں اطلاعات کے مطابق مزید جانی نقصان کا اندیشہ ہے جس کیلئے مزید معلومات کا حصول جاری ہے

انتقال پر ملال ۔۔چترال سکاوٹس کے ریٹایر صوبیدار ؛چترال ڈرگ اسوسی اشین کے سینئر رہنما فضل رؤف در گیردینی دروش انتقال کر گ...
07/08/2022

انتقال پر ملال ۔۔
چترال سکاوٹس کے ریٹایر صوبیدار ؛چترال ڈرگ اسوسی اشین کے سینئر رہنما فضل رؤف در گیردینی دروش انتقال کر گئے ۔۔۔
فضل رؤف مولانا عبدو رؤف مر ہوم کے فرزند اور مولانا احتیشام کے بڑے بھائی تھے ۔۔۔۔
نماز جنازہ 7 اگست 2022 بو قت 2 بجے پولو گراؤنڈ دروش میں ادا کی جائے گی
سوگو اران ۔۔۔
مولانا احتیشام
مولانا فیضی استاذ
ڈاکٹر الطاف
عبدو رشید
صالح رشید

05/08/2022

Malik Saad Shaheed Memorial Trust Under_16 Football tournament won by All Selectors Football Academy Drosh.

moments celebration!
Rabi coach(The best coach of Chitral) celebrated the moments with great zeal.

🌐🌐U16 Selector Drosh Academy Team beat HQ Jugoor by 3-1 at Malik Saad Shaheed Tournament Chitral.🌐🌐Best of Luck for upco...
02/08/2022

🌐🌐U16 Selector Drosh Academy Team beat HQ Jugoor by 3-1 at Malik Saad Shaheed Tournament Chitral.🌐🌐Best of Luck for upcoming matches

‏پاکستان آرمی کےہیلی کاپٹر کے گرنے پر ساری قوم افسردہ ہے جس میں پاکستان کے 6 عظیم سپوت سوار تھے۔کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل...
02/08/2022

‏پاکستان آرمی کےہیلی کاپٹر کے گرنے پر ساری قوم افسردہ ہے جس میں پاکستان کے 6 عظیم سپوت سوار تھے۔کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی،میجر جنرل امجد اور برگیڈیئر خالد سمیت تمام افراد کے لیے قوم دعاگو ہے۔وہ بلوچستان کے غریب سیلاب زدگان کی جان و مال بچانے کے مشن پر تھے۔
DG ISPR

شمشیر الہٰی ڈی ایس پی / ایس ڈی پی او موڑکھو / تورکھو  پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں انتقال کرگئے،😭 اللہ تعالیٰ کامل مغفرت ...
17/07/2022

شمشیر الہٰی ڈی ایس پی / ایس ڈی پی او موڑکھو / تورکھو پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں انتقال کرگئے،😭 اللہ تعالیٰ کامل مغفرت نصیب فرمائے
ہم دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون

اپرچترال ۔شدیدگرمی سے دریائے یارخون  کے  بہاؤمیں مسلسل اضافہ  کے باعث وادی شوڑکوچ  کووسم یارخون سےملانے والا واحد پل دری...
10/07/2022

اپرچترال ۔شدیدگرمی سے دریائے یارخون کے بہاؤمیں مسلسل اضافہ کے باعث وادی شوڑکوچ کووسم یارخون سےملانے والا واحد پل دریابردہونے کی وجہ سے علاقے کے عوام مشکلات سے دوچار۔اس پل سے درجنوں بچے بچیاں سکول جاتے تھے ۔علاقے کے مکینوں نے اس پل کوفوری طورپردوبارہ بحال کرنے کامطالبہ کیاہے ۔.

10/07/2022

تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک

09/07/2022

(ضروری اعلان)
تمام نمازیوں کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ مرکزی عید گاہ شیخ الاسلام شیشی ڈاپ میں عید کی نماز انشاءاللہ ٹھیک (7:00) سات بجے ادا کی جائے گی
(وقت کی پابندی ضروری ہے)
منجانب: عید گاہ کمیٹی ہذا

تحصیل دروش، لوئر چترال کے عوام کے لیے خوشخبری!ہمارے انہتائی محترم،قابل،فرض شناس اور با صلاحیت دوست جناب محمد ارشاد الحق ...
29/06/2022

تحصیل دروش، لوئر چترال کے عوام کے لیے خوشخبری!
ہمارے انہتائی محترم،قابل،فرض شناس اور با صلاحیت دوست جناب محمد ارشاد الحق صاحب نے میٹرک کے بچوں کیلئے سائنس کے مضامین کے ٹیوشن کا اہتمام کیا ہے۔جس میں نہ صرف آپکے بچے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونگے بلکہ انکی ذہنی تربیت بھی ہوجائے گی۔اور ساتھ ساتھ آگے مستقبل کے حوالے سے انکی صحیح معنوں میں رہنمائی کی جائے گی۔
کلاسز باقاعدہ طور پر آغاز یکم جولائی 2022 سے شروع ہونگے۔
اسلئے اپنے بچوں کو لے کر آئیں اور ان کے مستقبل بہتر بنائیں۔

پتہ:اقرا مدینہ آلاطفال سکول،نزد گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہنگار دروش لوئر چترال۔

23/06/2022

گل اکبر چترالی چترال میں سڑکون اور مہنگائی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں👍

21/06/2022

جون کے مہینے میں مڑپ اپر چترال تورکھو میں برف باری۔

چترال پولیس کا جوان دوران ڈیوٹی شہید ، نماز جنازہ ادا کردی گئی چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)  گزشتہ رات ارسون لوئر چترال م...
21/06/2022

چترال پولیس کا جوان دوران ڈیوٹی شہید ، نماز جنازہ ادا کردی گئی
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) گزشتہ رات ارسون لوئر چترال میں روڈ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس اہلکاروں پر کسی نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کیا۔ جس کے نتیجے میں سپاہی ارباب سکنہ سین لشٹ لوئر چترال موقعے پر شھید ہوگیا۔ جس کا نمازِ جنازہ پریڈ گراؤنڈ چترال میں ادا کردی گئی ۔ نمازِ جنازہ میں کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس ، ایس پی انوسٹی گیشن خالد، فوجی اور پولیس افسران کے علاوہ مختلف مکاتب فکر نے شرکت کی ۔ نمازِ جنازہ شاہی خطیب مولانا خلیق الزماں نے پڑھائی ۔

19/06/2022

جس کے پاس بائیک ،گاڑی ہے ان حضرات سے گزارش کیجاتی ہے کہ راستے میں جو بھی ملتا ہے ان کے بتانے سے پہلے لفٹ دیا کرو کیونکہ اس مہنگائی میں کسی کے پاس کرایہ نہیں ہوتا ہے اور کوئی لوکل گاڑی کا انتظار کرتا ہے اس گرمی میں روڈ میں کھڑا رہنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
اور یہ انسانیت کا اعلیٰ درجہ ہے۔
شکریہ

یونیورسٹی آف چترال کے ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم  حسیب احمد اج چھٹیوں کے بعد تورکھو رائیں اپنے گھر سے واپس یونیورسٹی کی...
18/05/2022

یونیورسٹی آف چترال کے ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم حسیب احمد اج چھٹیوں کے بعد تورکھو رائیں اپنے گھر سے واپس یونیورسٹی کی طرف اتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے اللہ تعالیٰ پیارے اسکی روح کو دائمی سکون نصیب کرے والدین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭

We are honored to announce that   is now officially our Exclusive Media Partner for Chitral Football League Season-II (2...
17/05/2022

We are honored to announce that is now officially our Exclusive Media Partner for Chitral Football League Season-II (2022). This partnership will obviously increase the beauty of CFL-II.




Afghan TV Official
IDEAL FC Drosh

محمد وقاص محسود چودھری (پی اے ایس) نے  اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال کا چارج سنبھال لیا۔چترال ٹائمز
17/05/2022

محمد وقاص محسود چودھری (پی اے ایس) نے اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال کا چارج سنبھال لیا۔چترال ٹائمز

‏اگر ہزار منافق مل کر تمہاری جڑیں بھی کاٹ دیں اور اگر ایک کوئی اچھا اور مخلص دوست آ پ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو یقین مانی...
17/05/2022

‏اگر ہزار منافق مل کر تمہاری جڑیں بھی کاٹ دیں اور اگر ایک کوئی اچھا اور مخلص دوست آ پ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو یقین مانیں آپ کبھی گر نہیں سکتے۔

منقول

08/05/2022

دروش مین ٹیلی نارکی ناقص سروس
(4جی) (2جی) کے برار بھی کام نہیں کر رہا😞لہذا گزارش ہے کہ اس مسلے کے اوپر غور و فکر کرین۔
شکریہ

07/05/2022

Murad stadium Drosh Chitral(lower)is ready to welcome the football players and spectators for Chitral football league season-2
VC:tauseefkazmi

07/01/2022

‏دنیا کی دولت تو اللہ انہیں بھی دیتا ہے جنہیں وہ پسند نہیں کرتا۔
جب کہ دین کی دولت اللہ صرف انہیں دیتا ہے جنہیں وہ محبوب رکھتا ہو

‏چترال شہر میں خزاں اپنے عروج پر 🍁🍂Colours Of Autumn In Chitral City
20/11/2021

‏چترال شہر میں خزاں اپنے عروج پر 🍁🍂

Colours Of Autumn In Chitral City

Heartbreaking news for the whole nation...💔  is no morePakistan will always remain indebted to you for bringing strategi...
10/10/2021

Heartbreaking news for the whole nation...💔
is no more
Pakistan will always remain indebted to you for bringing strategic stability and deterring all kind of external aggression against the country, by developing nuclear weapon.
Rest in peace our brave,great and sincere hero💔😓

Proud Moment🙂Meet Muddasir Abbas S/O Ghullam abbas of Shishi Drosh Lower Chitral has successfully passed the test of Uni...
28/09/2021

Proud Moment🙂

Meet Muddasir Abbas S/O Ghullam abbas of Shishi Drosh Lower Chitral has successfully passed the test of University Engineering & Technology (UET) Peshawar and gotten admission in Civil Engineering. It is a great honour for him to take admission in such a prestigious engineering university at the National and International level.

Mr. Muddasir did his matriculation & intermediate from The Frontier Crops Public School & College Drosh Chitral. His hard work, great determination and resilience to hurdles have brought him excellent outcomes.

Heartfelt Congratulations🎉 on your phenomenal achievement and wishing you many more brilliant successes in future❤️.

25/09/2021

‏اپَنے اعَصاب پہ تلَخی نہ اُتاری جائے...
زَندگی ایک ھے, بھَرپور گُزاری جائے...

20/09/2021

1st Pakistan Peace Cup District Tournament 2021
Score Injiganlotkoh Fc 🔥
Final Match Click ❤

07/09/2021

‏ہمیں ملنے والا کوئی بھی انسان۔۔!!

فضول نہیں ہوتا۔
ہر ایک
کچھ نہ کچھ دے کر ہی جاتا۔
کوئی امید دے جاتا
تو
کوئی سبق۔
کوئی ایسے گانے کا بتا دیتا
جو پہلےنئیں سنا ہوتا۔
کوئی اچھے ریستوران کا بتا دیتا
تو
کوئی اچھی کتاب کا نام۔
ہر ٹکرانے والا انسان
وقت کا ضیاع نہیں
بلکہ

ایک تجربہ ہوتا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tauseef nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tauseef nawaz:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share