Mujeeb_writes

  • Home
  • Mujeeb_writes

Mujeeb_writes Gaming video creater

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
16/09/2023

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

15/07/2023

03/02/2022

جب کبھی ماضی کا کوئی پچھتاوا ۔۔مستقبل کا کوئی خوف۔۔حال کی کوئی اذیت ۔۔
کوئی ان کہی بات جو کہی نہیں بھی نہ جاسکے۔۔کوئی رویہ دل دکھائے۔۔
تو اللہ کے آگے رو لیا کریں اللہ سے سب کہ دیا کریں۔۔وہاں راز راز رہتے ہیں۔۔دکھ چن لیے جاتے ہیں۔۔وہاں دل سکون پاتے ہیں۔۔

30/01/2022

موت جو سڀ کان ڏکوئيندڙ لمحو قرض ۽ ضرورت آهي الله سائين مون سميت سڀني کي مقروض ۽ محتاج نه ڪري.آمين

28/08/2021

فقیرا ! بات تو یہ ہے ہمارے جیسے لوگ

کبھی جو چھاؤں میں بیٹھے تو پیڑ سوکھ گئے

08/08/2021

‏جسم کو میرے خبر ہونے ہی کب دی ..؟؟
روح سے روح کا تبادلہ کر گیا ایک شخص۔۔

07/08/2021

مرا خسارہ کِسی پر عیاں نہیں ہوتا
میں ٹُوٹ جاؤں تو آواز تک نہیں آتی
💔

06/08/2021

محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں
مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپ
مگر میں، میں تو شاید مر چکا ہوں
*”جؔون ایلیاء“*

30/07/2021

چاہا اسے تو یوں کہ نہ چاہا کسی کو پھر

کوئی بھی عمر بھر مجھے اچھا نہیں لگا

28/07/2021

یار تجھ بن مجھے لے جاتے ہیں یوں باغ میں کھینچ کر

جیسے مجرم کوئی زنداں کی طرف جاتا ہے

28/07/2021

بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے

28/07/2021

//_____لوگ نفسياتی نہیں ہوتے انھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وه جذبات کھو دیتے ہیں ،مان نہیں رکھتے ،منہ پھیر لیتے ہیں ،دلچسپی نہیں لیتے🙂🖤

28/07/2021

جب بھی کھائے ہیں تماچے کھائے ہیں محبت تیرے نام پر
✍️✍️

28/07/2021

میری بے چینی میرے عشق کو برباد نہ کر دے
پھڑپھڑاتا بھی نہیں ہوں کہ وہ آزاد نہ کر دے😞

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujeeb_writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujeeb_writes:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share