حصؤل رزق حلال عین عبادت ھے اور اگر کاروبار کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت بھی مقصؤد ہو تو یقینا"دنیا و آخرت کی بھلائی ہے
آج عاصم فارمیسی & کاسمیٹکس بسیاں چوک کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں خطیب ناران حضرت مولانا یاسر عثمان صاحب سمیت ناران کے باسیوں اور مقامی افرادنے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ناران کی ہر دل عزیز اور معروف سماجی و کاروباری شخصیت عبدالقدؤس لالہ کے ہونہار فرزند شاکر قدوس یقینا" مبارک باد کے مستحق ہیں جو اپنے والد صاحب کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ اپنے وسیع کاروبار کے ساتھ ساتھ خدمت خلق میں بھی مصرؤف عمل ہیں
دعا ھے اللۀ پاک شاکر قدوس کے کاروبار میں برکت عطا فرماۓ اور أن کو اس نیک مقصد میں اللۀ پاک کامیابی نصیب فرماۓ
شوہال میدان اپنا ڈیرہ ریسٹورنٹ میں آج ہونے والے میگا ایجوکیشن ایکسپو میں نوید خلیل صدر امن کمیٹی ناران کی طرف سے پورے تحصیل بالاکوٹ کے سکولوں اور کالجز کے ایونٹ کو اسپانسر کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
منجانب : نوشاد انجم قریشی سینئر نائب صدر امن کمیٹی ناران
وادی کاغان ناران کی نامور سیاسی سماجی شخصیت اور مسلم لیگ ن تحصیل بالا کوٹ کے صدر محمد فاروق کے بھتیجے جنیدالرحمان کی شادی کا شاندار ولیمہ وادی کاغان ناران کے باسیوں کے علاوہ سیاسی سماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کی بھرپورشرکت یاد رھے فارؤق لالہ ہمیشہ وادی کاغان ناران کے غریب اور مظلوم تبقے کی آواز بنے رھے ہیں وہ ایک مخلص اور انسانیت کا درد رکھنے والے رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں
یہ مسکراتے اور کھل کھلاتے چہرے حقیقی خوشی اور مسرت کا اظہار ھے دعا ھے اللۀ پاک نۓ جوڑے پر اپنی رحمت برکت اور اپنے خاص فضل کا نزؤل فرماۓ
ناران میں سیزن کی پہلی برف باری ،سیاحوں کی بڑی نے برف باری سے لطف اندوز کیلئے ناران کا رخ کر لیا
شاہراہ کاغان ناران ٹھیکیدار بےایمانی سے باز نہ آیا تارکول کی جگہ جلا ہوا موبل ائیل استعمال کرنا شروع کر دیا یاد رھے پہلے بھی ٹھیکیدار کی جانب سے مطلوبہ مقدار میں کمی کر دی تھی جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے أواز أٹھائی گئی تھی لیکن لگتا ھے ٹھیکیدار اتنا بااثر ھے کہ وہ متعلقہ محکمہ کی گرفت سے باہر ھے امن کمیٹی ناران کا اس پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوۓ احتجاج کا اعلان کیونکہ وادی کاغان ناران میں کی گئی کھربوں روپے کی سرمایہ کاری کا انحصار شاہرہ کاغان ناران پر ھے مزکورہ شاہرہ وادی کاغان ناران کی سیاحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ھے اب تو گلگت بلتستان بلکہ چین تک رسائی کے لیۓ بھی ایک اہم اور محفوظ گزرگاہ بن چکی ھے اس کے باوجود حکومتی نمائندوں اور متعلقہ محکموں کی مجرمانہ خاموشی قابل افسوس ھے
امن کمیٹی ناران ۔۔أن دی فائر۔۔صدر امن کمیٹی ناران کا مہانڈری پل کی تاخیر کے حوالے سے بڑا اعلان ہوٹل انڈسٹری اور کسانوں کو پہنچنے والے اربوں روپۓ کے نقصان کے ذمہدار سیاسی نمائندے اور متعلقہ محکموں کے سربراہان قرار پل کی تنصیب میں اگر مزید تاخیر کی گئی تو پھر شدید اعوامی ردعمل سامنے اسکتا ھے جس کی تمام ذمہداری انتظامیہ پر عائد ہو گی
اللۀ پاک کی ناراضگی یا آزمائش ؟
ہنستا کھیلتا ناران ایک پل میں(شڑ) ہوٹلز کے اسٹاف سمیت تمام لوگ ناران چھوڑ کر جانے لگے چند دن پہلے ناران بازار میں سیاحوں کے رش کی وجہ سے پیدل راستہ ملنا محال تھا وہاں اب ویرانگی کا یہ عالم ھے کہ ویلے نوجوان أسی روڈ پر کرکٹ کھیل رھے ہیں نہ جانے کون سا ایسا گناہ یا قصور ہم سے سرزد ہو گیا ھے کہ جس کی وجہ سے ہمارا رب ہم سے ناراض ہو گیا ھے اس وقت ہمیں زیادہ سے زیادہ توبہ و استغفار کی ضرورت ھے صاحب ثروت لوگ بھی زیادہ سے زیادہ صدقہ خیرات کریں تاکہ ہمارا رب ہم سے راضی ہو جاۓ اور پھر سے ہم پر کرم وفضل کی بارش ہو اور ناران کی رونقیں پھر سے بحال ہوں
یا اللۀ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہماری توبہ کو قبؤل فرما اے ہمارے رب ہم سے راضی ہو جا
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسیرز اور اسٹاف گزشتہ سیلاب میں بہ جانے والے جھیل روڈ بنڑ گاوں کے پل کی دوبارہ تعمیر کے لیۓ معائنہ اور معاونت کرنے کے لیۓ موقع پر موجود ہیں
شکریہ K D A
شکریہ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی جھیل روڈ بنڑ گاوں کا پل جو گزشتہ روز سیلابی ریلے کی نظر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے گاوں کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی تھی آج امن کمیٹی ناران کی درخواست پر K D A کی ایکسویٹر مشین بمعہ اسٹاف کے موقع پر پہونچی اور سیلاب میں تباہ ہونے والے پل کے پشتوں کو ازسرنو تعمیر کر کہ گاوں والوں کی امدروفت بحال کر دی اس موقع پر صدر امن کمیٹی ناران نوید خلیل جنرل سیکرٹری رستم خان سینیئر نائب صدر نوشاد انجم قریشی اور معززین علاقہ سمیت اعوام کی بڑی تعداد موجود تھی سب نے کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا شکریہ ادا کیا گاوں کے لوگوں نے جھولیاں أٹھا کر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو دعائیں دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا صدر امن کمیٹی اور جنرل سیکرٹری امن کمیٹی کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن جناب امین الحسن صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور أنہیں خراج تحسین پیش کیااور اعوام کے درینہ مسائل کے حل اور علاقے میں سیاحتی ترقی کے لیۓ K D A کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا
ناران جیپ یؤنین کا اہم اجلاس بالاکوٹ کے مقام پر منعقد ہوا اجلاس میں کابینہ ممبران سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی بھرپؤر شرکت طویل مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ کسی کو بھی باہر سے ا کر مقامی لوگوں کے حقؤق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائی گی جیپ یؤنین سے مقامی ابادی کے مفادت وابستہ ہیں جیپ یؤنین کے معاملے پر مقامی لوگوں کی مشاورت اور ان کو ساتھ لے کر چلنے کا متفقہ فیصلہ کیا گیا جس کے لیۓ جلد ہی ایک بڑی مینٹنک کا انعقاد کیا جاۓ گا کسی بھی غیر مقامی شخص یا گروہ کو مقامی لوگوں کے حقوق غصب کرنے اور علاقے کی پرامن فضا کو زک پہچانے کی اجازت نہیں دی جاۓ گی