Swat News 24

Swat News 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat News 24, Media/News Company, .

03/02/2020

ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻦ ﺍﻟﮩﯿﺸﻢ*۔۔۔۔۔

ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻠﯿﻨﮉﺭ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﻋﻤﺮ ﺧﯿﺎﻡ*۔۔۔۔

ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﺑﮯ ﮨﻮﺵ
ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺯﮐﺮﯾﺎ ﺍﻟﺮﺍﺯﯼ*۔۔۔۔؟

ﺍﻟﺠﺒﺮﺍ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﻣﻮﺳﯽٰ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺯﻣﯽ*۔۔۔۔۔

1759 ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﻣﺤﻤﺪ*۔۔۔۔۔

ﺯﻣﯿﻦ ﭘﮧ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺯﻟﺰﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ
ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺎﺋﻨﺴﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ*۔۔۔۔

ﮐﭙﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﭼﻤﮍﺍ ﺭﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯﺍﻭﺭ ﮔﻼﺱ
ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﯿﮕﻨﯿﺰ ﮈﺍﺋﯽ ﺁﮐﺴﺎﺋﮉ ﮐﺎ
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ*۔۔۔

ﺩﮬﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ، ﺳﭩﯿﻞ ﺑﻨﺎﻧﮯﮐﺎ
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ*۔۔۔۔

ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺩﺍﻧﺖ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ
ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻮﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ*۔۔۔۔

ﭨﯿﮍﮬﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ
ﺧﺮﺍﺏ ﺩﺍﻧﺖ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ
ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻮﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ*۔۔۔۔

ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ
ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ*۔۔۔

ﮐﺸﺶ ﺛﻘﻞ ﮐﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﭘﯿﻤﺎﺋﺶ ﮐﺎ
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﻋﻤﺮ ﺧﯿﺎﻡ*۔۔۔۔

ﺁﻧﮑﮫ ، ﻧﺎﮎ، ﮐﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮯ ﮐﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ
ﺳﮯ ﻋﻼﺝ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻮ ﺍﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ*۔۔۔۔

ﺳﺮﺟﺮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﯿﻦ
ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﺁﻻﺕ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻮﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ*۔۔۔

ﻋﻠﻢِ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﺍﻭﺭ ﺟﺪﯾﺪ ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ
ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ
*ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺍﻟﮑﻨﺪﯼ*۔۔۔

ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﯼ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ
ﮐﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺍﻟﮑﻨﺪﯼ*

ﺁﻧﮑﮫ ﭘﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﻀﺮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺩﻧﯿﺎ
ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺯﮐﺮﯾﺎ ﺍﻟﺮﺍﺯﯼ*۔۔۔

ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﮐﺎ ﺁﻭﺍﺯﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ
ﺗﯿﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﻟﺒﯿﺮﻭﻧﯽ*۔۔۔۔

ﺯﻣﯿﻦ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ
ﺍﻭﺭ ﺧﺼﻮﺻﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺭﻭﺷﻨﺎﺱ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﻟﺒﯿﺮﻭﻧﯽ*۔۔۔۔

ﻗﻄﺐ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻗﻄﺐ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮐﯽ
ﺳﻤﺖ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﻃﺮﯾﻘﮯ
ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﻟﺒﯿﺮﻭﻧﯽ*۔۔۔

ﻋﻠﻢ ﺍﺭﺿﯿﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻐﺮﺏ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ
ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺑﺎﺋﮯ ﺍﺭﺿﯿﺎﺕ ﮐﮩﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ
ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ*۔۔۔

ﮨﺎﺋﯿﮉﺭﻭﮐﻠﻮﺭﮎ ﺍﯾﺴﮉ، ﻧﺎﺋﭩﺮﮎ ﺍﯾﺴﮉ ﺍﻭﺭ
ﺳﻔﯿﺪ ﺳﯿﺴﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺑﯿﺎﻥ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ*۔۔۔

ﮐﯿﻤﯿﮑﻠﺰ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺑﺎﺑﺎﺋﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﮐﮩﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ*۔۔۔۔

ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﻌﮑﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ
ﺭﯾﭩﯿﻨﺎ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺍﺑﻦ ﺍﻟﮩﯿﺸﻢ*۔۔۔۔

ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﺗﻌﯿﻦ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﻧﺼﯿﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻃﻮﺳﯽ*۔۔۔۔

*ﯾﮧ ﺳﺐ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺳﺎئنس دان ہیں*۔۔😍

31/01/2020



#علامات
1: سانس کے مسائل (شدید)
2: بخار + کھانسی
3: نمونیہ (وائرل)
4: فلو (زکام، نزلہ)
5: سر درد
6: گلہ خراب ہونا


1: گلے کو خشک نا رکھیں۔
2: تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں۔
3: بڑے °50c تک پانی پیئیں۔
4: چھوٹے °30c تک پانی پیئیں۔
5: مارچ تک ایسے ہی گرم پانی پیتے رہیں۔
6: پُر ہجوم جگہوں پر نا جائیں۔
7: سفر کرتے وقت، گھر سے باہر جاتے وقت اور مارکیٹ وغیرہ جاتے وقت ماسک ضرور پہنیں۔
8: مصالحہ دار اور فرائی فوڈ سے گریز کریں۔
9: باہر سے آتے وقت فوراً ہاتھ دھوئیں۔
10: ہاتھوں کو آتے جاتے بار بار دھوتے رہیں_
11: سبزياں اور پھل زیادہ استمعال کریں۔
12:گوشت سے پرہیز کریں۔

#نوٹ: اس بیماری کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ھوا، لہٰذا پرہیز کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کے آگے شئیر کرتے جائیں ....

رپورٹ نوشیراوان خوگمن۔۔۔!!! درگٸی۔جوانسالہ نامعلوم خاتون کی لاش کامعمہ حل ھوگیا۔۔۔!!!کل لاش ورثاکے حوالہ کی جاٸیگی۔ تفصی...
29/01/2020

رپورٹ نوشیراوان خوگمن۔۔۔!!!
درگٸی۔جوانسالہ نامعلوم خاتون کی لاش کامعمہ حل ھوگیا۔۔۔!!!
کل لاش ورثاکے حوالہ کی جاٸیگی۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ درگئ جبن بجلی گھرفوربے سےملنے والی جوانسال دوشیزہ کی لاوارث لاش کے ورثاتک ملاکنڈدرگٸی لیویزنے رساٸی حاصل کی جوکہ پشاور سربندکی رہائشی اورایک بچے کی ماں ھے۔شوھرکانام نیک محمد جبکہ بھاٸی کانام حارث خان بتایاجاتاھے۔ عرصہ چارماہ قبل اپنے دیور نے گھرسے بھگاکربچےسمیت کھیں چھپاکررکھی تھی۔ کل اسکی لاش جبن فوربہ سے برامدھوٸی جبکہ معصوم بچے کاتاحال کوٸی اتہ پتہ نھیں۔ مقتولہ کے شوھر،بھاٸی اوردیگرورثا نے لاش کی پھچان کر کے لیویزتھانہ درگٸی آکر پھلےسے پشاورسربند میں انکے خلاف اغوابراۓ تاوان کے درج FIRکی تصدیق کی ھے اور انشااللہ کل عدالتی کارواٸی کے بعد قبرکشاٸی کرکے لاش ورثاکے حوالہ کیجاٸیگی۔
(رپورٹ نوشیروان خوږمن)

نوشہرہ :- نوشہرہ میں جنسی واقعات تھم نہ سکےنوشہرہ  زیارت کاکا صاحب کی سات سالہ معصوم بچی عوض نور کے بعد نوشہرہ میں  ایک ...
28/01/2020

نوشہرہ :- نوشہرہ میں جنسی واقعات تھم نہ سکے
نوشہرہ زیارت کاکا صاحب کی سات سالہ معصوم بچی عوض نور کے بعد نوشہرہ میں ایک اور نور کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

واقعہ نوشہرہ کے ٹیٹارہ علاقہ اکبر پورہ میں پیش آیا

4سالہ حیا نور کی والدہ مسماۃ رابعہ زوجہ گلزار کی مدعیت میں تھانہ اکبر پورہ میں ایف آئی آر درج

حیانور صبح ساڑھے دس بجے گھر سے دس روپے لیکر دوکان کے لئے نکلی، بچی کی والدہ

دیر تک بچی گھر نہ آئی تو ہم نے بچی کی تلاش شروع کی، بچی کی والدہ

اس دوران ماموں افتخار نے دیکھا کہ بچی کو شہزاد نے چوپال کے اندر گود میں بٹھایا ہیں، والدہ

شہزاد عرف میرولی نے جیسے ہی بچی کے ماموں کو دیکھا تو وہاں سے بھاگ نکلا، والدہ

ملزم شہزاد نے بچی کو 20 روپے دیکر چوپال کے اندر لے گئے تھے، والدہ

پولیس نے بچی کو میڈیکل رپورٹ کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا

پولیس نےچند گھنٹوں میں ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا،

ثواب کے نیت شیر کریں
28/01/2020

ثواب کے نیت شیر کریں

اٹھو مظلوم کا ساتھ دو❗اٹھو مظلوم کی آواز بنو ❗فکس اٹ پشاور ٹیم کے ساتھ مل کر ہم حوض نور بیٹی کے لئے احتجاج کی کال دی رہے...
24/01/2020

اٹھو مظلوم کا ساتھ دو❗
اٹھو مظلوم کی آواز بنو ❗
فکس اٹ پشاور ٹیم کے ساتھ مل کر ہم حوض نور بیٹی کے لئے احتجاج کی کال دی رہے ہیں ۔
اور یہ احتجاج ایسا ہو گا کہ تاریخ میں لکھا جائے گا یہ پر امن احتجاج ہے اور ہم پر امن ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ قاتلوں کو نوشہرہ چوک میں پھانسی دی جائے
یہ ایک غیر سیاسی احتجاج ہے ہمارے ساتھ ہر طبقے ہر ضلع اور ہر شہر سے لوگ شرکت کر رہے ہیں
کرم ایجنسی سے سکنہ کے والد بھی
مہمند کی فرشتہ کے خاندان بھی شرکت کر رہے ہیں کیونکہ ان کو ابھی تک انصاف نہیں ملا ہو
ہماری کوشش ہے کہ جلدسے جلد سر عام پھانسی دی جائے۔
مقام احتجاج صوبائی اسمبلی پشاور کے باہر
رابطہ نمبر: 03358285954

23/01/2020

اگر کسی کو ایمرجنسی کے صورت خون کی ضرورت ہو تو مندرجہ زیل نمبرز پر رابطہ کیجئے
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
Apka 1 msg forword karnay say kisi ki jan bach saktiAgar kisi ko emergency blood ki zarorat ho to en numbro pay rabta karay

LuqmanAliKhan B.grp (A+ive) No=03416084634
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+

Malik shamshaid by 03481445356 *O+
03440971544*A+ Jawad kabal
Apka 1 msg forword karnay say kisi ki jan bach sakti

20/01/2020

‏خدارا اپنی بچیوں کی حفاظت کیجیے، انہیں اکیلا نا چھوڑیں۔ بچوں کے معاملے میں بیٹا ہو یا بیٹی کسی پر اعتبار نا کریں۔ اردگرد پھرنے والے بھیڑیوں سے بچائیں۔

کراچی : ٹاون یارو گوٹھ میں بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو زندہ جلا دیا ۔مقتول کی والدہ نے پولیس اور اعلی حکام سے اپی...
20/01/2020

کراچی : ٹاون یارو گوٹھ میں بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو زندہ جلا دیا
۔مقتول کی والدہ نے پولیس اور اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ مقتول کی بیوی سونیا اور اس کے عاشق کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں گرفتار کیا جائے۔

زمانہ جاہلیت میں بچیاں زندہ دفن کردی جاتی تھیں۔زمانہ شعور میں حوالہ ہوس کردی جاتی ہیںنوشہرہ کاکاصاحب میں درندگی کا ایک ا...
19/01/2020

زمانہ جاہلیت میں بچیاں زندہ دفن کردی جاتی تھیں۔زمانہ شعور میں حوالہ ہوس کردی جاتی ہیں
نوشہرہ کاکاصاحب میں درندگی کا ایک اور واقعہ 8 سالہ بچی عوض نور مدرسے کے لے نکلی تھی کل تین بجے مگر ہم انسان نما جانوروں نے اس کو نہ بخشا بچی کو زیادتی کا نشانا بنایا گیا جس کے بعد اس اسے قتل کیا گیا
نوٹ اس بار ٹرینڈ نہیں بلکہ سرعام پانسی دی جائے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat News 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share