Humara Dera Bugti

  • Home
  • Humara Dera Bugti

Humara Dera Bugti ہمارا ڈیرہ بگٹی کا صرف اور صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ڈیرہ بگ?

07/10/2021
20/11/2020

🌹🌹🌹

بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے امتحانی فارم اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں  23 نومبر 2020 تک توسیع کر دی گئی۔
16/11/2020

بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے امتحانی فارم اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 23 نومبر 2020 تک توسیع کر دی گئی۔

16/11/2020

اپنے بچوں کی انسلٹ نہ کریں، بچوں کو عزت دیں، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کا سمجھانے کا بہت ہی پیارا انداز۔۔۔۔۔

14/11/2020

کوئٹہ بارش جاری اور ساتھ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے 7:58 کے ٹائم پہ

شمبانی ہاؤس بیھ۔۔۔سابق صوبائی ہیلتھ منسٹر رحمت صالح بلوچ میر جان صاحب بندیال صاحب کے ساتھ شمبانی ہاؤس لوٹی بیھ میں
13/11/2020

شمبانی ہاؤس بیھ۔۔۔
سابق صوبائی ہیلتھ منسٹر رحمت صالح بلوچ میر جان صاحب بندیال صاحب کے ساتھ شمبانی ہاؤس لوٹی بیھ میں

ملازمین بلوچستان کے لیے بڑی خبر۔  اب کوئٹہ AG آفس نہیں جانا پڑےگا پیمنٹ جی پی ایف،  پینشن ، پے سلپ اور سروس  بک ویریفکیش...
12/11/2020

ملازمین بلوچستان کے لیے بڑی خبر۔
اب کوئٹہ AG آفس نہیں جانا پڑےگا پیمنٹ جی پی ایف، پینشن ، پے سلپ اور سروس بک ویریفکیشن اپنے ہی ضلع کے خزانہ دفتر میں ہوگا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا..

11/11/2020

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
السلام علیکم
بلوچستان ویدر اپ ڈیٹ۔
اڈمن عدیل بادشاہ۔

افغانستان سے آنے والے مغربی سیسٹم کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ۔

مغربی ہواؤں کا زبر دست سلسلا 14 نومبر ہفتہ کے روز سے 15 نومبر اتوار کے روز کے دوران بلوچستان کے شمال مغربی اور کچھ شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے

ہفتہ اور اتوار کو کوئٹہ سمیت چمن ، ژوب ، لورالائی ، قلات ، نوشکی ، مستونگ دالبندین ، نوک کنڈی ، میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور کوئٹہ قلات ، چمن ، لورالائی ، کے پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا امکان

کوئٹہ چمن ، میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ممکن۔

اس دوران ہفتہ اتوار کو مچھ ، بولان سبی ، باركهان ، کوہلو میں گرج چمک کے بادل بنے گے جس سے اکا دکا مقامات پر ہلکی بارش کا امکان۔

ہفتہ اتوار کو ڈیرہ اللہ یار نصیر آباد میں بھی اس دوران سردی میں اضافہ درجہ حرارت میں 3 سے 2 سینٹی گریڈ کمی متوقع۔

مسوری قبائل کے انتہائی معزز ،مہمان نواز ، بہادر  اور قبائلی رہنما وڈیرہ شیر محمّد خان مسوری بگٹی کی طبیعت کچھ دنوں سے نا...
11/11/2020

مسوری قبائل کے انتہائی معزز ،مہمان نواز ، بہادر اور قبائلی رہنما وڈیرہ شیر محمّد خان مسوری بگٹی کی طبیعت کچھ دنوں سے نا ساز ہے اور شفا ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہیں ۔۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وڈیرہ صاحب کی صحت یابی کے لئے دعا کریں ۔۔ اللہ‎ پاک وڈیرہ شیر محمّد خان کو تندرستی عطا فرمائے ۔۔ آمین

وڈیرہ میر گل خان پیروزانی کو اقوام پیروزانی قبائل کا چیف  منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
10/11/2020

وڈیرہ میر گل خان پیروزانی کو اقوام پیروزانی قبائل کا چیف منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

❣️الصلاة خير من النوم,بیشک نماز نیند سے بہتر ہے❣️
31/10/2020

❣️الصلاة خير من النوم,بیشک نماز نیند سے بہتر ہے❣️

(ڈیرہ بگٹی) ڈیرہ بگٹی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی یوم آزادی کے موقع پر دہشتگردی کی کوشش ناکام بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
13/08/2020

(ڈیرہ بگٹی) ڈیرہ بگٹی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی یوم آزادی کے موقع پر دہشتگردی کی کوشش ناکام بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

13/08/2020

پاکستان زندہ باد ۔ بلوچستان لیویز فورس زندہ باد ۔۔۔۔

میر سرفراز بگٹی سوئی تحصیل بازار میں سٹال سے پاکستان کے جھنڈے اور بیجز لے رہے ہیں
13/08/2020

میر سرفراز بگٹی سوئی تحصیل بازار میں سٹال سے پاکستان کے جھنڈے اور بیجز لے رہے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humara Dera Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share