ممبر صوبائی اسمبلی حافظ محمد طاہر خان قیصرانی
کی لیہ تونسہ پل کوہ سیلمان مختلف منصوبوں پر
پنچاب اسمبلی کے اجلاس میں بہترین گفتگو
تونسہ شریف
تونسہ میں جاری وکلاء الیکشن 2025/26 کا، سردار فیہم ظفر خان ملغانی صدر بار تونسہ کامیاب ہوگئے
الخیر بخاری پبلک ہائی سکول کوٹ موڑ کے سالانہ رزلٹ کے نتائج کے موقع پر حافظ طاہر قیصرانی کی امد
شریف حکومت پنجاب نکاح رجسٹریشن کے لئے حکومتی سطح پر آن لائن ایپ کا اجراء
Sharif Govt of Punjab Launch of Government Level Online App for Marriage Registration
الخیر ببلک بخاری سکول کوٹ موڑ کے رزلٹ کے موقع پر حافظ طاہر قیصرانی کا ایم پی اے کا خطاب
Taunsa of International Bikers on the occasion of World Day of Sharif Mountains
Honorable Zartaj Gul Wazir visited the grave of Shaheed Shafiq Lund
#ShaheedShafiqLund #ZartajGulWazir
#Graibkeawaznewshd #newsupdate
تونسہ شریف
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مریض کے لواحقین کی
جانب سے ڈاکٹر فیصل پر تشدد
موبائل فون چھیننے کی کوشش
ڈاکٹر فیصل کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مریض کی تشویش ناک صورتحال تھی جس پر مریض کو ڈی جی خان ریفر کیا گیا
جس پر مریض کے لواحقین نے کہا کہ ہمیں ملتان ریفر کیا جاے لیکن سکریٹری ہیلتھ کی جانب سے واضع احکامات پر ضلع کے ہسپتال میں ریفر کرسکتے ہیں مریض کے لواحقین سیخ پا ہوگئے اور مجھے تشدد کا نشانہ بنایا
اس کے باوجود ہم ایمرجنسی کو چالو رکھے ہوئے ہیں اگر ہماری ایف آئی آر درج نہ کی گئی تو ہم پھر اپنا اگلا لائحہ عمل دے گئے
تونسہ شریف
چاہ زنبو والا پرانا ٹول پلازہ کے قریب 23 سالہ نوجوان قتل
اسلام اباد ڈی چوک میں شہید ہونے والے شفیق پی ٹی ائی کا میں ڈی جی خان میں نماز جنازہ ادا کر دیا گیاہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
ڈی چوک پر شہید ہونے والے محمد شفیق کا نماز جنازہ 2:30 بجے
شادن لنڈ میں پڑھایا جائے گا.
ڈیڈ باڈی انکے بھائی عتیق خان کے حوالے کر دی گئی تھی جو کچھ دیر میں پہنچ جاۓ گی
تونسہ شریف منشيات مُکاؤ تحريکِ حوالے سے گرينڈ جرگہ منعقد ہوا وہوا کے تمام سياسی و سماجی شخصيات پر مُشتمل گرينڈ جرگہ میں شرکت کی
تونسہ شریف
منشيات مُکاؤ تحريکِ حوالے سے گرينڈ جرگہ منعقد ہوا
وہوا کے تمام سياسی و سماجی شخصيات پر مُشتمل گرينڈ جرگہ میں شرکت کی
اُميدوار صوبائ اسمبلی جمیعت علماء اسلام کے رہنما حضرت مولانا مولانا امان اُُللّہ خان قيصرانی صاحب کا احباب سے خطاب
تاہم اِس تحريکِ ميں وہوا کے تمام سياسی وسماجی شخصيات نے بھرپور تعاون کی يقين ديہانی کروائ
اور اپنی حاضری کو يقينی بنايا
اِس موقع پر ہم مردِ مُجاہد شہزاد حنيف خان بکھائ صاحب کو خراجِ تحسين پيش کرتے ہيں جن کے باعث يہ سب کچھ ممکن ہوا
ہم تمام صحافی برادری اِس کارِ خير ميں اپنے بھائيوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہيں ہيں اور ہر مقام پر تعاون کرنے کو تيار ہيں
کوٹ قیصرانی میں جس طرح مولانا امان اللہ قیصرانی نے جرات مند بہادری کے ساتھ منشات فروشوں کے خلاف میدان جنگ کا اعلان کیا اسی طرح ان کا کہنا تھا کہ ہم تونسہ شریف جلسہ عام منشیات مکاؤ تحریک کوٹ قیصرانی وہوا تاریخ کا اعلان کریں گے
اور پولیس تھانہ وہوا کو جلد از جلد منشیات فروشوں کو گرفتار کریں نہیں تو ہم جلد وہوا میں جلسے کا اعلان کر سکتے ہیں
اس موقع پر وہوا تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندگان کاروباری حضرات سیاسی سماجی شخصیات صحافی برادری کی بھرپور شرکت