Today Dukki news

  • Home
  • Today Dukki news

Today Dukki news news

انتقال پرملالدکی۔ قبائلی رہنما ملک خان ترین علالت کے بعد کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ وہ ملک صدام خان ترین ملک ...
23/08/2023

انتقال پرملال

دکی۔ قبائلی رہنما ملک خان ترین علالت کے بعد کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ وہ ملک صدام خان ترین ملک ظفراللہ ترین اور قریش خان ترین کے والد جبکہ حاجی گل محمد ترین، حاجی دین محمد ترین، علی محمد ترین حاجی داد خان ترین، کے بھائی تھے۔
انکی نماز جنازہ کل صبح 9 بجے گریڈ قبرستان کلی پرانا دکی میں ادا کیجائیگی۔

23/08/2023

دکی۔معراج ایریے کے ٹھیکدار کسی کو امانتا کمیشن جمع نہیں کرینگے۔لورالائی سکاؤٹس کے برگیڈیئر کے کہنے پر دو دن کی مہلت دی ہے پیٹی ٹھیکداران

دکی۔معراج ایریے کے پیٹی ٹھیکداران ظریف خان ناصر ،ابراہیم مندوخیل ،حمید خان ناصر عادل خان ناصر،زکریا خان ناصر اور دیگر نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ معراج ایریے کے مالک سمیت کسی بھی پیٹی ٹھیکدار نے سردار معصوم خان ترین کو ثالث مقرر نہیں کیا ہے۔ اور نہ ہی انہیں اختیار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سردار معصوم خان ترین سمیت کسی کو بھی امانتا کمیشن جمع نہیں کرینگے۔معراج ایریے کے ہر پیٹی ٹھیکدار کا دو کروڑ سے لیکر تین کروڑ تک نقصانات ہوچکے ہیں۔ہمارے مائننگ ایریا اور مزدروں سمیت مائننگ ایریا کی تحفظ کرنے والے ایف سی اہلکاروں پر کئی بار مسلح افرادنے فائرنگ کی ہے۔اور ٹرک کو آگ لگا کر نزراتش کرکے نقصان پہنچایا گیا ہے۔ہم نے برگیڈیئر لورالائی کو دو دن کا وقت دیا تھا۔جہنوں نے ہمارے تحفظ کے لئے وعدہ کیا۔ کرکے فیصلہ کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ہم دو دن گزرنے کے بعد اپنا لائحہ عمل طے کرکے اعلان کرینگے۔

دکی۔ چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک کلیم اللہ خان ترین نے کل بروز ہفتہ دن 10 بجے اپنے افس میں میٹینگ بابت صفائی ، ٹیکس و بھوم...
28/04/2023

دکی۔ چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک کلیم اللہ خان ترین نے کل بروز ہفتہ دن 10 بجے اپنے افس میں میٹینگ بابت صفائی ، ٹیکس و بھوم باڑہ ۔ طلب کرلیا ہے۔ انجمن تاجران ، ال پارٹیز ہوٹل بیکری و قصائی یونین سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے ڈسٹرکٹ کونسل کے مخصوص نشستوں کے الیکشن کا اعلان کردیا ہے ۔ پولنگ کا عمل 8 جون 2023 کو ہوگا۔
28/04/2023

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے ڈسٹرکٹ کونسل کے مخصوص نشستوں کے الیکشن کا اعلان کردیا ہے ۔ پولنگ کا عمل 8 جون 2023 کو ہوگا۔

دکی۔ چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک کلیم اللہ خان ترین نے تمام موبائل فون کمپنیوں کے ریجنل منیجرز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ...
27/04/2023

دکی۔ چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک کلیم اللہ خان ترین نے تمام موبائل فون کمپنیوں کے ریجنل منیجرز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 دن کے اندر میونسپل کمیٹی ایریا کے ٹاورز کا نیٹ ورک بہتر کریں اور این او سی دکھائیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیجائے گی۔

دکی۔قبائلی رہنماہ حاجی مہرواللہ کمال خیل ناصر کراچی میں انتقال کرگئے وہ مائنز اونر حاجی نقیب اللہ ناصر،حاجی نور اللہ ناص...
26/04/2023

دکی۔قبائلی رہنماہ حاجی مہرواللہ کمال خیل ناصر کراچی میں انتقال کرگئے

وہ مائنز اونر حاجی نقیب اللہ ناصر،حاجی نور اللہ ناصر اور حاجی نعمت اللہ کے والد جبکہ حاجی عبید اللہ ،حاجی عصمت اللہ اور حاجی رحمت اللہ ناصر کے بھائی جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری حمید اللہ ناصر اور کول مائنز اونر حاجی داؤد ناصر کے چچا تھے۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

21/04/2023

دکی شہر کے مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عیدالفطر کے اوقات

1۔ مرکزی عید گاہ غریب آباد
امام۔ شیخ الحدیث مولانا محمد دین
وقت۔ 7:30

2۔ مدرسہ عزیزیہ تعلیم القرآن (مولوی سلطان صاحب مدرسہ) امام مولوی امیرزمان ، وقت 7:45

3۔ مسجد کلی حاجی فقیر محمد ناصرآباد
امام۔ شیخ الحدیث مولانا عبدالستار اخوندزادہ
وقت۔ 7:30

4۔ سپین مسجد ناصرآباد
امام۔ حافظ مولوی رحمت اللہ
وقت ۔ 7:30

فرید خان کاکڑ

5۔ عید گاہ کلی پرنا دکی
وقت ۔ 8:00

6۔ مسجد قباہ ، کلی ملک علی محمد ناصر
امام۔ مولوی محیب اللہ
وقت۔ 7:30

7۔ مدرسہ ریاض العلوم
امام ۔ مولوی عبدالرازق
وقت۔ 8:00

فرید خان کاکڑ

8۔ قاری غفار صاحب مدرسہ شادوزئی محلہ
امام مولوی باز محمد
وقت۔ 7:15

9۔ کلی ملک حاجی اسد خان ناصر غریب اباد
امام ۔ مولوی امیر محمد
وقت۔ 7:30

10۔ ایف سی چھاونی مسجد
وقت۔ 7:00

11۔ لالاجی مسجد
امام۔مولوی عبداللہ
وقت۔ 7:15

12. کلی کریم خان ناصر
وقت۔ 7:30

13۔ کلی ملا عبداللہ خروٹی
وقت ۔ 7:45

فرید خان کاکڑ

20/04/2023

لورالائی شہر مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عیدالفطر کی اوقات
01 مرکزی عیدگاہ نیو اڈا لورالائی 07:45 بجے
تبلیغی مرکز نزدسگھر بائی پاس 07:30 بجے
جماعت اسلامی مرکز خان صدیق گلی 08:00 بجے
کاکڑی مسجد کاکڑی مسجد روڈ 07:45 بجے
نورانی مسجد تحصیل روڈ 07:15بجے
تھانہ مسجد تحصیل روڈ 08 بجے
لیویز لائن مسجد 07:30 بجے
مسجد القاسم سیول ہسپتال محلہ 07:30 بجے
ٹھنڈا مسجد باچاخان چوک 07:45 بجے
لوکل گورنمنٹ لوکل گورنمنٹ آفس 07:45 بجے
مولوی امیرزمان صاحب مسجد ہاشمی محلہ(ہزارہ محلہ) 07:30 بجے
ظہورآباد میدانی عیدگاہ نزد ملاخدر نیکہ 07:45 بجے
مولوی گل خان صاحب مدرسہ مہاجر آڈا 07:30
مدرسہ دارالعلوم(مرحوم مولوی آغامحمد صاحب مدرسہ) کٹوی موڑ کوئٹہ روڈ 07:45 بجے
کمشنر کالونی مسجد 07:30 بجے
مدرسہ مخزن العلوم( مرحوم مولوی عبداللہ جان صاحب مدرسہ) کلی شاہ کاریز کوئٹہ
صدیقی جامع مسجد پہاڑی محلہ 07:45 بجے
الفلاح مسجد گرلزکالج روڈ دھوبی گھاٹ 08بجے
الخضر پبلیک سکول ناصراباد عیدگاہ 08 بجے

سنجاوی۔بغاو کا رہائشی انگشئ عرف بوائی اکا گزشتہ چار دنوں سے گھر سے نکلا ہے جوکہ تاحال گھر نہیں پہنچا ہے اس بابت اگر کسی ...
16/04/2023

سنجاوی۔بغاو کا رہائشی انگشئ عرف بوائی اکا گزشتہ چار دنوں سے گھر سے نکلا ہے جوکہ تاحال گھر نہیں پہنچا ہے اس بابت اگر کسی کو علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03352828099
03363734504

میونسپل کمیٹی  دکی مین بازار گودای کی صفائی کا کام مکمل  ہو چکا ہے عید تک مین بازار کو مکمل صاف کرنے کیلے میونسپل کمیٹی ...
16/04/2023

میونسپل کمیٹی دکی مین بازار گودای کی صفائی کا کام مکمل ہو چکا ہے
عید تک مین بازار کو مکمل صاف کرنے کیلے میونسپل کمیٹی ورکر ز کو ہدایت -شہروں سےبھر پور تعاون کی امید
آؤ سب ملکرشہر کو خوبصورت بنا ئیں
یہ سب کا شہر ہیں -
منجا نب میونسپل کمیٹی دکی -

دکی پولیس کی کاروائیدکی۔ گزشتہ دنوں مجید کالونی میں گھر میں مسلح گھس کر ڈکیتی کرنے اور خواتین پر تشدد کرنے والا مبینہ ڈا...
16/04/2023

دکی پولیس کی کاروائی
دکی۔ گزشتہ دنوں مجید کالونی میں گھر میں مسلح گھس کر ڈکیتی کرنے اور خواتین پر تشدد کرنے والا مبینہ ڈاکو شفیع اللہ بابڑ سکنہ افغانستان کو ایس ایچ او منظور قحمد حسنی کی سربراہی میں پولیس نے چھاپہ مارکر گرفتار لیا ہے۔ مزید کاروائی دکی پولیس کررہی ہے۔

دکی۔رباط میں قتل کی لرزہ خیز واردات دکی۔خاتون اور بچے سمیت تین افراد قتل۔ ایس پی غلام حسین دکی۔ تینوں افراد کو گھر میں ق...
17/08/2022

دکی۔رباط میں قتل کی لرزہ خیز واردات

دکی۔خاتون اور بچے سمیت تین افراد قتل۔ ایس پی غلام حسین

دکی۔ تینوں افراد کو گھر میں قتل کردیا گیا ہیں ۔ایس پی دکی غلام حسین

دکی۔قتل ہونے والوں میں سیف اللہ اسکی اہلیہ اور 3 سالہ بچہ شامل ہے۔ ایس پی دکی غلام حیسن

دکی۔ سیف اللہ کو گولی ماری گئی ہے۔ ایس پی

دکی۔اہلیہ اور بچے کو گلے میں پھندا ڈال کرقتل کئے گئے ہیں۔ ایس پی

دکی۔ لاشیں ہسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔ ایس پی

دکی۔واقع گزشتہ شب پیش آیا ہے۔ ایس پی

دکی۔مقتول اور قاتل آپس میں چچا زاد ہیں۔ ایس پی

دکی۔ قاتل وقاص کو دکی سے کوئٹہ فرار ہوتے ہوئے کچلاک کے مقام پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس پی

دکی۔وجہ عناد تفتیش کے بعد معلوم ہوگی۔ ایس پی

*اوگرا کی سمری پر15 اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا جائے گااسلام آباد////حکومت کی جانب سے پیٹ...
10/08/2022

*
اوگرا کی سمری پر15 اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا جائے گا

اسلام آباد////حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے کمی کا امکان ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ کے تناسب سے کی جائے گی۔ جی این این نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے کمی کا امکان ہے۔اوگرا کی جانب سے حتمی سمری 13اگست کو وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی، جبکہ وزارت خزانہ سمری پر 15اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کرے گی۔
بتایا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرول 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 221 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگیا۔ جمعہ کو ڈالر 224 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔روپے کی قدر میں اضافے کا یہ سلسلہ تقریباً 2 ہفتوں سے جاری ہے.فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق دوپہر پونے 1 تک روپیہ 221. 90 روپے پر ٹریڈ ہو رہا تھا جو کہ گزشتہ روز بند ہونے والی قدر سے صفر اعشاریہ96 فیصد زیادہ ہے ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے کہا کہ انٹربینک مارکیٹ میں رجحان میں تبدیلی آئی ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر بڑھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ فروخت کرنے والے بہت لیکن خریدار چند ہی ہیں، انٹربینک مارکیٹ میں سپلائی موجود ہے لیکن ڈیمانڈ نہیں ہے. ظفر پراچہ نے وضاحت کی کہ برآمد کنندگان نے پہلے اپنی ادائیگیاں جمع کرنا بند کر دی تھیں اب انہوں نے ڈالر فروخت کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ درآمد کنندگان ڈالر خریدنے سے پہلے شرح مبادلہ کے مستحکم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہمیں ابھی تک آئی ایم ایف سے رقم نہیں ملی تاہم ہم نے اس کی شرائط پوری کر دی ہیں آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ وہ ہمیں ماہ کے آخر تک فنڈز جاری کردے گادوست ممالک نے بھی کہا ہے کہ وہ قرض یا سرمایہ کاری کی شکل میں رقم دیں گے.انہوں نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے مختلف پاکستانی کمپنیوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ تمام عوامل مثبت کردار ادا کر رہے ہیں، اس کے علاوہ مارکیٹ کو سیاسی صورتحال میں بہتری کی توقع ہے ظفر پراچہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے درآمدات میں کمی کے ساتھ رواں سال تمام ادائیگیاں کرنے کے لیے رقم موجود ہونے کا بیان یہ ظاہر کرتا ہے کہ روپے پر دباﺅکم ہو جائے گا اور اس کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 200 روپے تک آجائے گی۔

دکی۔مزدور چوک کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ پولیس دکی۔فائرنگ سے غازی ولد اولیا  شدید زخمی زخمی کاتاب لاتےہوئے چل ...
09/08/2022

دکی۔مزدور چوک کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ پولیس

دکی۔فائرنگ سے غازی ولد اولیا
شدید زخمی زخمی کاتاب لاتےہوئے چل بسا پولیس
دکی

دکی۔مشرقی بائی پر ٹرک اڈہ میں مسلح افراد کا ٹرک پر فائرنگ ایس ایچ او محمد شریف موسی خیل دکی۔فائرنگ سے ٹرک کے ٹائر برسٹ ہ...
08/08/2022

دکی۔مشرقی بائی پر ٹرک اڈہ میں مسلح افراد کا ٹرک پر فائرنگ ایس ایچ او محمد شریف موسی خیل

دکی۔فائرنگ سے ٹرک کے ٹائر برسٹ ہوگئے ایس ایچ او

دکی۔مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس

پاکستان تحریک انصاف ضلع دکی لونی آباد یونٹہم سے ہروقت انصاف کا بول بالا رکھا گیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن و...
07/08/2022

پاکستان تحریک انصاف ضلع دکی
لونی آباد یونٹ

ہم سے ہروقت انصاف کا بول بالا رکھا گیا ہے
پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن ولی محمد لونی کی رہائشگاہ گاہ پر پاکستان تحریک انصاف کے لئے شاندار ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس پاکستان تحریک انصاف کے اعلی قیادتِ کی بھرپور شرکت جس میں سابق جنرل سیکرٹری عبدالمجید ناصر صوبائی سینئر رہنما رہمنا علی جان ترین ضلعی سنیٹر رہنما عطا محمد ترین سینئر رہنما ملک افضل خان لونی رضا خاطر غنی جان حسنی ضمیرخان ترین صدام ترین محمد عثمان ناصر محمد طاہر اور دیگر انصافین کی شرکت ساتھ شمولیتی پروگرام کا بھی انقعاد گیا تھا نیا شمولیت کرنے والوں کو باقاعدہ طور پر تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری عبدالمجید ناصر نے مفلر پہنا کر انہیں موسٹ ویلکم کیاگیا جس میں نجیب رحمان ۔عارف خان۔ملک رفیع اللہ ۔قربان لونی پائند خان۔حمیداللہ۔ایمل خان احسان اللہ عبدالراحمان شامل تھے آنے والے احباب نے کہا ہم عمران خان کی خوداری اور غیرت سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں انشاءاللہ عمران خان کیے سپاہی بنکر انصاف کا دیا دیپ جلا بیٹھیں گے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری مجید خان ناصر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف واحد پارٹی ہے جس نے تمام اقوام کے نوجوانوں کو اکھٹا کر رکھا ہے عمران خان بھی یہی چاہتے ہیں نوجوان اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کیلئے ایک ہوکر آواز ٹھائیں
آخر میں ولی خان لونی کا شکریہ ادا کیا گیا

11 سے 13 اگست مزید بارشوں کی پیش گوئی
05/08/2022

11 سے 13 اگست مزید بارشوں کی پیش گوئی

05/08/2022

دکی.کلی غنڈی بلوچان میں موبائل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ۔ پولیس

دکی۔مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ جمیل احمد ولد محمد عثمان قوم بلوچ موقع پر ہلاک ہوگیا۔ پولیس

دکی۔ مسلح ڈاکو موبائل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس

دکی۔ واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ پولیس

دکی۔ بچے کے ورثاء کی ذاتی دشمنی بھی ہے ۔ پولیس

دکی۔ پولیس دونوں محرکات پر تفتیش کررہی ہے۔ پولیس

03/08/2022

دکی۔بجلی میں فنی خرابی کی وجہ سے فورس لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے واپڈا ذرائع

واپڈا دکی کی جانب سے سابقہ شیڈول بحال ہے
فنی خرابی دور ہوتے ہی معمول کے مطانق بجلی فراہم کی جائیگی

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیاWell Come Boss Well Come Sir
03/08/2022

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا
Well Come Boss Well Come Sir

اسسٹنٹ کمشنر دکی محمد حنیف کاکڑ نے ضلع دکی ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کردیا.
02/08/2022

اسسٹنٹ کمشنر دکی محمد حنیف کاکڑ نے ضلع دکی ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کردیا.

دکی کا اعزازدکی۔بلوچستان بھر میں میڑک کا پہلا پوزیشن دکی سے تعلق رکھنے والے طالبلعم محمد زاہد زرکون نے حاصل کی۔میٹرک میں...
01/08/2022

دکی کا اعزاز
دکی۔بلوچستان بھر میں میڑک کا پہلا پوزیشن دکی سے تعلق رکھنے والے طالبلعم محمد
زاہد زرکون نے حاصل کی۔

میٹرک میں بلوچستان بھر میں پہلا پوزیشن حاصل کرنے والے طالبلعم محمد زاہد ولد احمد جان قوم زرکون کا تعلق کلی پرانا دکی سے ہے وہ بی آر سی کالج ژوب کا طالبلعم ہے جس نے سائنس سائنس گروپ میں بلوچستان بھر میں 1046 نمبر حاصل کرکے پورے بلوچستان میں پہلا پوزیشن حاصل کرلی ہے پیج ایڈمن کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جاتی ہے

01/08/2022

بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے کے سالانہ ریزلٹ کا اعلان کردیا ۔

01/08/2022

سیلاب زدگان کی مدد نہ کرنے پر ڈی سی قلعہ سیف اللہ سمیت پوری انتظامیہ معطل۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات

30/07/2022

چوتیر میں زلزلے کا جھٹکا ۔اللہ خیر

بریکنگ نیوز تربت اسٹیڈیم میں جاری فٹبال  ٹورنامنٹ کے سلسلے میں  دوران میچ دھماکہ  تین بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ۔ تربت ...
30/07/2022

بریکنگ نیوز
تربت اسٹیڈیم میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں دوران میچ دھماکہ تین بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاع
۔ تربت پولیس ذرایع

Fluctuation of the Dollar rate in Pakistan  from 1947 to 2022 which is given as follows:In 1947     1 USD was   3.31 PKR...
30/07/2022

Fluctuation of the Dollar rate in Pakistan from 1947 to 2022 which is given as follows:

In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
In 1972 1USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 9.99 PKR
In 1974 1 USD was 9.99 PKR
In 1975 1 USD was 9.99 PKR
In 1976 1 USD was 9.99 PKR
In 1977 1 USD was 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR
In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR
In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11PKR
In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR
In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
In 2018 1 USD = 139 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
In 2022 1 USD = 230.00PKR ( July 26)
And now 1 USD = 242.00

انتقال پرملالدکی۔ عبدلخالق ولد فیض محمد ترین انتقال کرگئے۔ وہ آغا محمد ، محمد شریف، علی محمد، محمد حنیف اور حافظ محمد شا...
28/07/2022

انتقال پرملال

دکی۔
عبدلخالق ولد فیض محمد ترین انتقال کرگئے۔ وہ آغا محمد ، محمد شریف، علی محمد، محمد حنیف اور حافظ محمد شاہ خان کے بھائی تھے۔ انکی نماز جنازہ کل صبح 10:30 بجے گریڈ قبرستان کلی پرانا دکی میں ادا کیجائے گی

28/07/2022

سیلاب بغاو۔اللہ خیر کرے

دکی ڈیم کی طرف سیلابی پانی رواں بہت زیادہ
سنجاوی میں بارش اب سے کچھ دیر قبل
سیلاب شدید بارش کے بعد
سنجاوی بغاو غبرگی ماندہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Dukki news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share