Social point

Social point News and media website

عافیہ صدیقی پاکستان کی ایک بہادر بیٹی ہے جس جس نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے دعا نہیں کی اب وہ میرے ساتھ دعا میں شامل ہو ج...
01/06/2023

عافیہ صدیقی پاکستان کی ایک بہادر بیٹی ہے جس جس نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے دعا نہیں کی اب وہ میرے ساتھ دعا میں شامل ہو جائے یا اللہ عافیہ کو رہائی عطاء فرمائے آمین ثم آمین🤲😭
من حیث مسلمان ہم شرمندہ اور مقروض ہیں..😭🙏

04/05/2023

🤣🤣🤣

04/01/2023

‎یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں. ایک جملے سے ثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں!
‎میرا جملا:
‎بھائی شاپر ڈبل کرنا!😍

04/01/2023

ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی، سچ بولو تو بے ادبی،چپ رہو تو منافقت اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی

25/11/2022

Fairy medows gilgit baltistan❤️

19/11/2022

RIP💔

28/05/2022

Free Style Polo Final
Score
Chilas 9
Skardu 5

17/12/2021

چلاس تبلیغی اجتماع نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد کے مناظر
اللہ ہم سب کو کامیاب کرے

چلاس اجتماع اللہ عالم کی ھدایت کا ذریعہ بناے آمین❤️❤️
17/12/2021

چلاس اجتماع اللہ عالم کی ھدایت کا ذریعہ بناے آمین❤️❤️

چلاس شہر !!سنسان داس خیموں کے شہر میں تبدیل ، پورا پنڈال سج گیا ، عوام کا جوش و خروش دیدنی ، اس راہ ہدایت کی اجتماع میں ...
16/12/2021

چلاس شہر !!
سنسان داس خیموں کے شہر میں تبدیل ، پورا پنڈال سج گیا ، عوام کا جوش و خروش دیدنی ، اس راہ ہدایت کی اجتماع میں شمولیت کےلٸے لوگ قافلوں کی شکل میں
جوک درجوک تشریف لارہے ہیں ۔
ان شاء اللہ تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع 17 دسمبر بعد از نماز عصر شروع اور 19 دسمبر کو اختتام پزیر ہوگا ۔ میرے اللہ اس تبلیغی اجتماع کو عالم انسانیت کیلٸے
رشد و ہدایت کا ذریعہ بنا دے ۔

  کے ہیڈ کوارٹر   17 دسمبر سے ان شاء اللہ شروع ہوگا اور 19 دسمبر کو اختتام  ہوگا۔تمام عالم انسانیت کے مسلمانوں بلخصوص گل...
15/12/2021

کے ہیڈ کوارٹر 17 دسمبر سے ان شاء اللہ شروع ہوگا اور 19 دسمبر کو اختتام ہوگا۔
تمام عالم انسانیت کے مسلمانوں بلخصوص گلگت بلتستان وہ کوہستان کے تمام مسلمان بھاٸیوں سے گزارش کیا جاتا ہے کہ اپنی شرکت یقینی بناٸے اور اللہ کے راستے میں نکلنے کلئے نیت اور کوشش بھی کریں۔
اللہ پاک اس اجتماع میں پوری عالم انسانیت کی ہدایت کا ذریعہ بنائے،
آمین یا رب العالمین

15/12/2021

واہ صحابہ واہ❤️

15/12/2021

اجتماع گاہ چلاس
تبلیغی اجتماع 17٫18٫19 دسمبر
یا اللّٰہ اس اجتماع کو پوری عالم انسانیت کی ہدایت کا ذریعہ بنادے۔۔۔

11/12/2021

جب سارے پاگل اکٹھے ہو جائیں 😂😂

13/09/2021
Aerial view of Gilgit..
29/05/2021

Aerial view of Gilgit..

غُلیل
24/05/2021

غُلیل

السلام علیکم گلگت بلتستان میں پایا جانے والا ایک منفرد پرندہ! بچپن سے ایک قدیمی کہاوت اِس پرندے کے بارے میں سنتے آرہے ہی...
11/05/2021

السلام علیکم
گلگت بلتستان میں پایا جانے والا ایک منفرد پرندہ!
بچپن سے ایک قدیمی کہاوت اِس پرندے کے بارے میں سنتے آرہے ہیں کہ جب یہ کسی کے گھر کے باہر اپنی مخصوص آواز نکالتا ہے تو, اِس کا مطلب مہمانوں کی آمد کی نوید سناتا ہے.
آپ اپنا تجربہ بھی کمنٹ میں بتائیں.
اِس پرندے کا آبائی نام غشِپ/ غشھیپ.

*Congratulations* Abdul Joshi and Sarbaz Khan two young Pakistani climbers, hoisted Pakistan's green flag for the first ...
16/04/2021

*Congratulations*

Abdul Joshi and Sarbaz Khan two young Pakistani climbers, hoisted Pakistan's green flag for the first time on the world's tenth and most difficult mountain Annapurna (8091m) in Nepal.

Abdul Joshi belongs to Shamshal Valley and Sarbaz Khan from Aliabad,Hunza.

چلاسرات گئے شر پسند افراد نے دیامر  کو نواحی علاقے گیس پائین  دریائے سندھ معلق پل کو آگ لگا دی۔ عوام کا دیگر علاقوں سے ز...
08/04/2021

چلاس
رات گئے شر پسند افراد نے دیامر کو نواحی علاقے گیس پائین دریائے سندھ معلق پل کو آگ لگا دی۔ عوام کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع۔
پل کی فوری تعمیر کو یقینی بنایا جائے عوامی حلقے

یار رہے کہ اس سے قبل شرپسند عناصر نے تھلپن کھنر معلق پل کو بھی آگ لگا دی تھی۔مگر ضلعی پولیس ان عناصر کو بےنقاب کرنے میں ناکام ہوئی تھی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share