Ch Asad Inayat pk-44

  • Home
  • Ch Asad Inayat pk-44

Ch Asad Inayat pk-44 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Asad Inayat pk-44, Media, .

24/02/2024

پی کے 44 دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار افتخار خان کامیاب ، ن لیگ کے امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتی کی گی جس میں موصوف کو پھر شکست کا سامنا کرنا ،

پی کے 44 ایبٹ آباد دوبارہ گنتی کے عمل پر مجھے شدید تحفظات ھیں الیکشن کمیشن کی جانب سے دو ھفتے بعد دوبارہ کروانے گنتی کا ...
22/02/2024

پی کے 44 ایبٹ آباد دوبارہ گنتی کے عمل پر مجھے شدید تحفظات ھیں الیکشن کمیشن کی جانب سے دو ھفتے بعد دوبارہ کروانے گنتی کا آرڈر سمجھ سے بالا تر ھے ، دو ھفتے بعد بیلٹ پیپرز کی شفافیت پر بھی میرے تحفظات ھیں ، ایک ھارے ھوئے امیدوار کی جانب سے پی کے 44 کے نتیجے کو تسلیم نہ کرنا پی کے 44 کے ووٹرز کی توئین سمجھتا ھوں ، آج دوبارہ گنتی کے عمل میں شامل ھونے کے لیے RO کی طرف سے مجھے دعوت دی گی ھے لیکن میں حلقہ پی کے 44 کے ووٹرز کے فیصلے کے خلاف ھونی والی کسی سازش میں شامل نہیں ھو سکتا ، دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کرتا ھوں ،

17/02/2024

8 فروری کو ھونے والے انتخابات میں سترہ پولنگ اسٹیشنز سے فارم 45 کے مطابق میرے 2169 ووٹ ھیں جبکہ فارم 47 حتمی رزلٹ مجھے ملنے والے ووٹ سے مطابقت نہیں رکھتا ، الیکشن عملے کی اس بے ضابطگی کو میں نے الیکشن کمیشن کے نوٹس میں لایا ھے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست دی ھے (جس کے ساتھ سترہ پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 کی نقل بھی منسلک کی ھیں) کہ فارم 45 کے مطابق فارم 47 کا حتمی رزلٹ دوبارہ مرتب کیا جائے ،

06/02/2024
وقت بدلتا ھے اور سزائیں بھی ختم ھو جاتی ھیں  کیونکہ یہ پاکستان ھے
31/01/2024

وقت بدلتا ھے اور سزائیں بھی ختم ھو جاتی ھیں کیونکہ یہ پاکستان ھے

29/01/2024

تبدیلی نہیں ترقی

25/01/2024

مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والوں کو دوبارہ رشتے دار دوست بنانا بیوقوفی ھے

تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PK-42 نزیر عباسی کی گرفتاری ایک جماعت کی سہولت کاری ھے  نزیر عباسی کی گر...
24/01/2024

تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PK-42 نزیر عباسی کی گرفتاری ایک جماعت کی سہولت کاری ھے نزیر عباسی کی گرفتاری قابل مذمت ھے

سیاست عزت کے لیے ! سردار مہتاب احمد خان NA-16     چوھدری اسدعنایت PK-44
18/01/2024

سیاست عزت کے لیے ! سردار مہتاب احمد خان NA-16 چوھدری اسدعنایت PK-44

الحمد اللّٰہ انتخابی نشان گھڑیال Clock
13/01/2024

الحمد اللّٰہ انتخابی نشان گھڑیال Clock

Independent Candidate
10/01/2024

Independent Candidate

Pk-44 candidates list
30/12/2023

Pk-44 candidates list

حلقہ pk-44 کے RO کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ھوئے
22/12/2023

حلقہ pk-44 کے RO کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ھوئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Asad Inayat pk-44 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share