PMC News

PMC News Pakistan media council

12/02/2022
ہر خبر پر نظر
28/01/2022

ہر خبر پر نظر

سیالکوٹ(رانا عظیم روزنامہ پیپلزٹاک) سے کریمنل مائنڈسب انسپکٹر صلاح الدین بٹ بیشمار مقدمات میں ملوث ہونے کے باوجود ڈی پی ...
24/01/2022

سیالکوٹ(رانا عظیم روزنامہ پیپلزٹاک) سے کریمنل مائنڈسب انسپکٹر صلاح الدین بٹ بیشمار مقدمات میں ملوث ہونے کے باوجود ڈی پی او آفس سیالکوٹ میں انچارج شکایت سیل میں تعیناتی آئی جی پنجاب کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہے: تفصیلات کے مطابق مقصود ہ بی بی نے بتایا ہے کہ قبضہ گروپ سے رشوت لیکر صلاح الدین بٹ نے دوران تعیناتیSHO تھانہ سبز پیر پسررو اس کی فیملی کوتشدد کا نشانہ بنایا آئی جی پنجاب کے حکم پر انکوائری کے بعد اس کیخلاف تھانہ سبز پیر میں مقدمہ نمبر156/17 دوسرا مقدمہ نمبر12/18 تھانہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ میں اورمقدمہ نمبر255/17 تھانہ سبز پیر اور اسکے علاوہ شہریوں کی درخواستوں و مقدمات میں گنہگار ہونے پر اس کالی بھیر کیخلاف محکمانہ کاروائیاں ہونے پر اس کوانسپکٹر سے سب انسپکٹربنا دیا گیا موصوف کیخلاف پسرور اور سیالکوٹ میں مختلف عدالتوں میں مقد مات زیر سماعت ہیں اس کی سروس فائل سے اس کے تمام گناہ عیاں ہو جاتے ہیں جب تک محکمہ پولیس سے اس جیسی کالی بھیڑوں کو چھترول کر کے نہیں نکالا جا تا اس وقت تک تھانہ کلچر کی تبدیلی کے دعوے خام خیالی کے سوا کچھ نہیں ا سکی فیملی پانچ سالوں سے اس ناسور کو سزا دلوانے کیلئے جاری قانونی جنگ میں صوبتیں برداشت کرتی چلی آرہی ہے قانون سب کیلئے برابر کے مقولہ کی نفی اس کالی بھیڑ کریمنل انسان کا بیشمار مقدمات میں ملوث ہونے کے باوجود نوکری پر بحال ہو نے سے ثابت ہو تا ہے مزید مقصودہ بی بی نے آئی جی پنجاب سے صلاح الدین بٹ کو نوکری سے بر طرف کرنے کے ساتھ اس نے فوری انصاف دلوانے کی اپیل بھی کی ہے۔

24/01/2022
15/01/2022
Allha
15/01/2022

Allha

ڈیلی خبر روزنامہ پاکستان
15/01/2022

ڈیلی خبر روزنامہ پاکستان

i only believe in allah
27/12/2021

i only believe in allah

Muhamad sa payaer koi nai aya dunya ma
26/12/2021

Muhamad sa payaer koi nai aya dunya ma

23/12/2021
17/12/2021
12/12/2021
I love my God
12/12/2021

I love my God

12/12/2021

تاجدار ختم نبوت زندہ باد دین اسلام کو کوئی نہیں ختم کرسکتا

11/12/2021

السلام علیکم میرے پیارے بھائیوں اس ویڈیو کو لائک کمنٹ اور شیئر کرو کیوں کہ ہمارے وزیراعظم پاکستان صاحب کے پاس پہنچ سکے اور عمرہ کشمیر کی لوگوں کی حفاظت ہو سکے

ماں کا انتقامیہ 2012 کی بات ہے۔ سیالکوٹ کے نواحی علاقے بٹر میں نعمان نامی شخص نے فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان تسلیم کو قتل...
10/12/2021

ماں کا انتقام
یہ 2012 کی بات ہے۔ سیالکوٹ کے نواحی علاقے بٹر میں نعمان نامی شخص نے فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان تسلیم کو قتل کردیا۔ تسلیم کا باپ پہلے ہی وفات پاچکا تھا۔ اس کی بیوہ ماں پروین بی بی نے محنت مزدوری کرکے تسلیم کو پال پوس کر بڑا کیا جو آگے چل کر پروین کا سہارا بننا تھا مگر شوہر کے بعد یہ سہارا بھی چھن گیا۔
پروین بی بی نے بے سر و سامانی میں بیٹے کا مقدمہ لڑنا شروع کیا اور قسم کھائی کہ جب تک بیٹے کے خون کا حساب نہیں ملتا، میں ننگے پاؤں گھوموں گی۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا۔ مقدمہ چلتا رہا اور 7 سال بعد سیشن کورٹ نے ثبوت اور گواہی کی روشنی میں ملزم نعمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی۔ ماں کا کلیجہ ٹھنڈا ہوگیا مگر یہ ٹھنڈک عارضی ثابت ہوئی۔ مجرم نے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل کردی اور ہائیکورٹ نے 2019 میں یہ کہہ کر اس کو رہا کردیا کہ سیشن کورٹ میں پیش کیے گئے ثبوت ناکافی ہیں اور قانون کو مزید "ٹھوس" شواہد درکار ہیں۔
مجرم چالاک بھی تھا اور امیر بھی۔ جیل سے نکلتے ہی بیرون ملک چلا گیا اور پروین بی بی ننگے پیر سیالکوٹ کی گلیوں میں اسے ڈھونڈتی رہی۔
آخر ایک ماں کا انتقام مجرم کو واپس سیالکوٹ کھینچ لایا اور 30 نومبر کو ماں نے اپنے چھوٹے بیٹے کے ہمراہ مجرم کے گھر کے دروازے پر ہی اسے قتل کردیا۔ مشن مکمل کرنے کے بعد ماں نے چھوٹے بیٹے کو فرار کروایا اور خود 7 سال بعد جوتے پہنے اور تھانے میں جاکر گرفتاری دے دی۔
پروین بی بی نے قانون ہاتھ میں لے کر درست نہیں کیا مگر قانون نے اس کے ساتھ کون سا انصاف کیا۔
ایک طرف سچ تھا۔ پورا علاقہ جانتا تھا۔ مجرم نے دن دیہاڑے فائرنگ کرکے ایک یتیم کو قتل کیا۔ ایک بیوہ کو دوسری مرتبہ بے سہارا کردیا اور اسی بنیاد پر اسے سزائے موت ہوئی۔
دوسری طرف قانون تھا جس کو ثبوت درکار تھے۔ ہائیکورٹ کو ثبوت ناکافی محسوس ہوئے اور اس نے سچ کا قتل کرتے ہوئے مجرم کو بری کردیا۔
ثبوت اور سچ کے درمیان سات سالہ جنگ کے بعد سچ ہار گیا اور اس کے ساتھ پروین بی بی کا بھی عدل و انصاف کے نظام سے ہی اعتماد اٹھ گیا اور اس نے مزید اپیل کے بجائے اپنے انداز میں انصاف کے حصول کا فیصلہ کرلیا۔
اب پھر وہی قانون ہے، وہی سچ، وہی ثبوت، وہی عدالتیں اور وہی پولیس ہے مگر کٹھہرے میں نعمان نہیں بلکہ پروین بی بی ہیں۔ سچ بھی پروین بی بی کے خلاف ہے اور ثبوت بھی۔
میرا پروین بی بی سے کوئی رشتہ نہیں۔ وہ سیالکوٹ کے ایک دیہات میں رہتی ہیں اور میں پاکستان کے دوسرے کونے میں بستا ہوں۔ مگر میری اور میرے جیسے ہزاروں عام پاکستانیوں کی ہمدردیاں پروین بی بی کے ساتھ ہیں کیونکہ قانون ایک آنکھ سے دیکھتا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ قانون بھی ہماری طرح دونوں آنکھوں سے دیکھے تاکہ ایک بیوہ ماں کو اپنا سچ ثابت کروانے کیلئے 7 سال تک ننگے پیر عدالتوں کے چکر لگانے کے بعد مایوس ہوکر قانون ہاتھ میں نہ لینا پڑے۔
جب ماہیں بیٹوں کے قتل کا فیصلہ خود کرنے لگیں تو انصاف کے ایوانوں پر لگے ترازو ٹماٹر تولنے کے قابل بھی نہیں رہتے
بدبودار نظام

Address


Telephone

+923466006172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share