Rm Khan Official

  • Home
  • Rm Khan Official

Rm Khan Official Allah-o-akbar Huzaifa gsm lab
(4)

27/07/2024

ختم نبوتؐ پر
جان
بھی قربان ہے
تاجدارختم نبوت

20/07/2024

ہوگیا مانندِ آب ارزاں مسلماں کا لہو

مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز
(اقبال)

خود فرود آ از شتر مثلِ عمرالحذر از منتِ غیر الحذر(اقبال)حضرت عمر رضی اللہ کی طرح اپنا گرا ہوا کوڑا اٹھانے کے لیے خود اون...
08/07/2024

خود فرود آ از شتر مثلِ عمر
الحذر از منتِ غیر الحذر
(اقبال)
حضرت عمر رضی اللہ کی طرح اپنا گرا ہوا کوڑا اٹھانے کے لیے خود اونٹ سے نیچے اتر؛ دوسروں کا احسان اٹھانے سے بچ اور ضرور بچ۔

If you want to earn more    You must learn more
29/03/2024

If you want to earn more
You must learn more

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقیخدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
31/12/2023

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ

14/11/2023

نرم بستروں میں بیٹھ کر جدید ٹیکنالوجی کے موبائلز ہاتھ میں لیکر سوشل میڈیا پر جہاد کر رہے ہیں ہم لوگ اور کچھ نہیں

فلسطین کے لیے جو چندہ اکٹھا کیا جاتا ہے اس پر خوراک کے بجائے اگر اسلحہ خرید کر انہیں دے تو یہ انکے لیے بہتر ھوگا  یہ ان ...
31/10/2023

فلسطین کے لیے جو چندہ اکٹھا کیا جاتا ہے اس پر خوراک کے بجائے اگر اسلحہ خرید کر انہیں دے تو یہ انکے لیے بہتر ھوگا یہ ان کی اصل مدد ہوگی

17/10/2023
13/10/2023

جلسوں اور جلوسوں سے کچھ نہیں ہوگا۔ عملی کام کرنا ہوگا حماس کی طرح ۔۔۔

13/10/2023

مذمت نہیں مزاحمت کی ضرورت ہے

"مسجد اقصیٰ ہمارے پیغمبر ﷺ کی امانت، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی امانت اور اس کے محافظ صلاح الدین ایوبی کی امانت۔ اے...
12/10/2023

"مسجد اقصیٰ ہمارے پیغمبر ﷺ کی امانت، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی امانت اور اس کے محافظ صلاح الدین ایوبی کی امانت۔ اے امت کے لیڈرو! تم اپنی خاموشی پر پوچھے جاؤ گے"۔

▪️ "اے ہماری امت! تم بھی جوابدہ ہو، آج غزہ کو مادی اور اخلاقی مدد چاہیے۔ میں صاف صاف کہہ دوں۔ یہ وقت ہے کہ امت اس جنگ کی حصہ دار بنے۔ مل کر جدوجہد کرنے کا وقت آ گیا ہے"۔

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rm Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rm Khan Official:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share