PTI Tigers Shikarpur

  • Home
  • PTI Tigers Shikarpur

PTI Tigers Shikarpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Tigers Shikarpur, Digital creator, .

10/05/2024


اگر نو مئی کا واقعہ نا ہوتا تو پاکستان امریکہ چائنہ اور برطانیہ کو قرض دے کر ان کی مشکلات حل کر دیتا
نو مئی کے سالانہ عرس کے لیے آپ کو بالکل پاکستان آنے کی ضرورت نہیں ہے آپ جہاں بھی ہو آنکھوں میں آنسو اور چہرے پر نو مئی کا دردظاہر ہونا چاہیے
نو مئی کو نو کلو چاول نو کلو دودھ نو کلو چینی کا کھیر بنا کر نو گھروں میں تقسیم کرنے والا شخص بلیک ویگو سے محفوظ رہے گا
9 مئی واحد ایسا عرس ہے جسے منانے میں کوئی بھی فرقہ اختلاف نہیں رکھتا
ایکشن سے بھرپور فلم 9مئی نے کامیابی کے تمام رکارڈ توڑ کر گنز بک آف ورلڈ میں اپنا نام درج کروا لیا
اس وقت قوم ایک عجیب کنفیوژن کا شکار ہے کے 9 مئی کا عرس مناۓ یا بہاولنگر کا چالیسواں مناۓ

10/05/2024

بگٹی قبیلے کے جوان سال فرزند کی کچےکے ڈاکوؤں کے ہاتھوں موت کے بعد بگٹی قبیلے کے سردار کی لشکر سمیت ڈاکوؤں پر چڑھائ۔ ڈاکوؤں نے پولیس اور رینجرز سے مدد مانگ لی۔ "ہم گرفتاری دینے کیلۓ تیار ہیں۔ قبیلے کو ہمارے خلاف کاروائ سے روکا جاۓ"۔ بگٹی قبیلے کا چوتھا لشکر بھی کچے کی طرف روانہ۔ سردار نے کسی قسم کی مفاہمت سے انکار کر دیا۔ آخری ڈاکو کے مر جانے تک کاروائ جاری رکھنے کا عزم۔ پولیس پریشان۔
بگٹی بلوچ قبائل کا چوتھا قافلہ بھی روانہ کچے کی طرف
تاہال جنگ جاری ہے کچے کے ڈاکو اور بگٹی قبائل کے درمیان

16/03/2024
01/03/2024

Brave man #

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tigers Shikarpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share