ملک میں آنے والے ہر قسم کے عذاب سے بچنے کے لیے پورا ملک شرک سے توبہ کرے
قاری شعیب الرحمان اعوان
تصوراقبال کی رپوٹ کےمطابق
*منڈی بہاوالدین بھیروال ظلم کی انتہا**زمین کےلالچ میں آکرقاسم چٹھہ حامدناصرچٹھہ نوازچٹھہ نے 60سالہ بزرگ خاتون کوارشادبی بی کوقتل کردیا***پھالیہ کے نواحی علاقے بھیرووال میں سگے بھتیجوں نے 60 سالہ خاتون کو گلہ دبا کر ابدی نیند سلا دیا ، ملزمان نے دو ماہ سے مقتولہ کی بیٹی کو بھی اغواء کر رکھا تھا** تفصیلات مطابق گزشتہ روز
تھانہ قادرآباد کے علاقہ بھیرووال میں سگے بھتیجوں نے مبینہ طور پر 60 سالہ بیوہ خاتون ارشاد بی بی کو گلہ دبا کر قتل کر ڈالا ورثاء کے مطابق خدشہ ظاہر کیا جارہا کہ ملزم قاسم نے اپنے دیگر چار بھائیوں کے ساتھ مل کر دو ایکڑ زمین کے لالچ میں خاتون کا گلہ دبا کر قتل کر دیا جبکہ دو ماہ قبل ملزم قاسم نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی 30 سالہ بیوی شہناز بی بی کو طلاق دینے اوراس کے بعد اغوا کر رکھا ہے جس کا مقدمہ مقتولہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف تھانہ قادرآباد میں درج ہے تھانہ قادرآباد پولیس نے مقتولہ کے ماموں زاد بھائی محمد سرور کی مدعیت میں حامد ناصر ،محمد قاسم ، محمد نواز ،اور غلام مرتضیٰ پسران ظفر اقبال اقوام چھٹہ ساکنائے بھیرووال کے خلاف مقدمہ درج کر لیاتاہم سابقہ مقدمہ میں بھی ملزمان کے اثرورسوخ کی وجہ سےپولیس نےکوٸ کارواٸ اوراقدام نہ کیاتھاجسکی وجہ سےملزمان کےحوصل
ہمارےنماٸندہ، یونس گوندل کی رپوٹ کےمطابق محمد خان رانجھا نے گندم خریداری مراکز بھیرووال اورجانو چک کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے گندم خریداری مراکز پر بار دانہ کے اجراء، گندم کی کوالٹی، کسانوں کے مسائل سمیت دیگر انتظامات کا بغور جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے بتایا کہ امسال ضلع منڈی بہاوالدین میں 3 لاکھ 30 ہزار ایکٹر پر گندم کاشت کی گئی ہے، کاشتکاروں سے 6100 میٹرک ٹن گندم کی خریداری کے ہدف کے حصول کیلئے 6 گندم خریداری مراکز قائم کئے گئے ہیں، جہاں حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ 3900 روپے فی من کے حساب سے کاشت کاروں سے براہ راست گندم خرید کی جا رہی ہے۔ ممبر کالونیز نے خریداری مراکز کے عملے کو ہدایت کی کہ وہ کاشتکاروں کی سہولت کو مقدم رکھیں۔ کسانوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کے بیٹھنے کے انتظامات ، ٹھنڈا پانی ،صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولیات کو سو فیصد یقینی بنایا جائے۔
مزیدخبروں اوراپڈیٹس کیلٸےدیکھتےرہٸے ماٸ نیوزانٹرنیشنل
ہمارےنماٸندہ علی حسن کی رپوٹ کےمطابق
راجبہ مانگٹ نہرمانگٹ تاکدھرشریف غیرقانونی پلی بناکرتنگ کردی گٸ اورنہرکےقرب وجواررہاٸشیوں اوردوکانداروں نےنہرکی زمین پرقبضہ جمارکھاہے جسکی وجہ سےپانی کابہاٶمیں شدیدمسلہ بن چکاہےاورہزاروں ایکڑزمین نہری پانی سےمحروم ہوچکی ہےحالانکہ زمینداربرادری باقاعدگی سےمعاملہ بھی اداکررہےہیں لیکن نہری پانی کےبجاٸے ذاتی بوراستعمال کرنےپڑتےہیں اہلیان علاقہ زمینداروں نےارب اقتدارسےغیرقانونی پلی اورنہری زمین پرقبضہ کوختم کرکےنہرکی کھداٸ کرنےاورنہرکووسیع کرکےپانی کابہاٶ کوبحال کرنےکی درخواست کی ہےآٸیےسنتےہیں علاقہ کےکسان بھاٸیوں کی زبانی
تھانہ کٹھیالہ شیخاں کی زبردست کارواٸ تصوراقبال کدھر کی رپورٹ کے مطابق
کٹھیالہ شیخاں کے علاقہ سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ میں دو افراد کی اموات کا واقعہ پیش آیا، کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین رضا صفدر کاظمی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر کار ڈرائیور کی گرفتاری کا حکم دیا جس پر ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چوبیس گھنٹوں میں وقوعہ میں ملوث ڈرائیور کو گرفتار کرلیاتفصیلات کےمطابق
گزشتہ روز سرگودھا روڈ پر کٹھیالہ شیخاں کے قریب تیز رفتار کار کی زد میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا تھا، کٹھیالہ شیخاں پولیس نے حادثے کا مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کی تلاش شروع کی اور ملزم شہروز ولد بلال غوری سکنہ منڈی بہاوالدین کو گرفتار کرلیا، ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے
سرگودھااورلاہورظلم کی انتہإ مذھبی اورسیاسی رہنمإ خواب خرگوش میں مست (منڈی بہاوالدین یونس گوندل کی رپوٹ کےمطابق )حناانجم بیگم ڈاکٹراحمدنوازسرگودھا اوراسکےبہن لیڈی ڈکٹرثنااللہ سکنہ لاہورنےنبوت کےدعوےکٸے اورانکےرن مریدخاوندوں اوررشتہ داروں نےانکی تاٸیدکرکےدین اسلام کوبدنام کرنےکےساتھ ساتھ مذھبی عوام اورافسران تک کےجذبات کوشدیدتکلیف دی ہےجس وجہ سےاہل اسلام کےجزبات خطرناک محسوس ہورہےہیں آٸےدن دین اسلام اورشعارالہی کامزاق اڑانےوالوں کوتحفظ باالکل نہ دیاجاٸےبلکہ حکومت وقت اپنی غیرت ایمانی کاثبوت دیتےہوٸےان بےایمان اورشیاطین کوسخت سےسخت سزادےتاکہ رب تعالی کےسامنےاورعوام کےسامنےبھی سرخروہوسکیں بصورت دیگرملک عزیزکےحالات شدیدخطرناک ہوسکتےہیں ان خیالات کااظہارپاکستان کی عوام نےمیڈیاکےسامنےکیاہے
سرگودھااورلاہورظلم کی انتہإ مذھبی اورسیاسی رہنمإ خواب خرگوش میں مست (منڈی بہاوالدین یونس گوندل کی رپوٹ کےمطابق )حناانجم بیگم ڈاکٹراحمدنوازسرگودھا اوراسکےبہن لیڈی ڈکٹرثنااللہ سکنہ لاہورنےنبوت کےدعوےکٸے اورانکےرن مریدخاوندوں اوررشتہ داروں نےانکی تاٸیدکرکےدین اسلام کوبدنام کرنےکےساتھ ساتھ مذھبی عوام اورافسران تک کےجذبات کوشدیدتکلیف دی ہےجس وجہ سےاہل اسلام کےجزبات خطرناک محسوس ہورہےہیں آٸےدن دین اسلام اورشعارالہی کامزاق اڑانےوالوں کوتحفظ باالکل نہ دیاجاٸےبلکہ حکومت وقت اپنی غیرت ایمانی کاثبوت دیتےہوٸےان بےایمان اورشیاطین کوسخت سےسخت سزادےتاکہ رب تعالی کےسامنےاورعوام کےسامنےبھی سرخروہوسکیں بصورت دیگرملک عزیزکےحالات شدیدخطرناک ہوسکتےہیں ان خیالات کااظہارپاکستان کی عوام نےمیڈیاکےسامنےکیاہے
منڈی بہاوالدین کےعلاقہ میں دن رات مزدوری کرنےوالےرکشہ ڈراٸیورمولوی یوسف نےپنجاب پولیس کےبارےمیں اپنامٶقف دےدیا
تھانہ قادرآبادمقدمہ 112/23کےساٸلین کادادرسی کامطالبہ
بزرگ شہری کادادرسی کامطالبہ
خبرشامل کرتےہیں ہمارےنماٸندہ یونس گوندل کی رپوٹ کےمطابق منڈی بہاوالدین پھالیہ کےعلاقہ بھیروال آٹا دکھاکرسرکاری آٹےوالا ٹرک ریڑکابالا بھیج دیاگیا بھیروال اورگردونواح کی عوام سراپااحتجاج ۔۔۔۔۔سڑک بلاک کردی گٸ مردوخواتین بچے بوڑھےسڑک پہ آگٸے میڈیااورپولیس بھی موقع پہنچ گٸےSHOقادرآبادچوھدری حسنین گوندل نے عوام کومکمل یقین دھانی کراٸ کےآپ کاحق واپس دلواکرجاٶں گاگرمی کی شدت اورروزہ کی حالت میں حسنین گوندل نےسینکڑوں لوگوں کےساتھ دماغ کھپاٸ کےساتھ ساتھ اےسی پھالیہ عمرعادل وڑاٸچ سےاورانتظامیہ سےکال پررابطہ برقراررکھتےھوٸے عوام کوبھی ہرلحاظ سےمطمٸن کرکےحالات کنٹرول کرنےمیں اھم کرداراداکیامتعلقہ سکیورٹی آفیسرمحسن اختربھی موقع پرپہنچ گٸےSHOحسنین گوندل کاکہناتھاکہ عوام ھماری رعایاھےیہ مجھےجتنابھی کھپاٸےمجھ غصہ نھیں آتامجھےاپنی رعایاکااحساس ھےاورجب تک میں یہاں تعینات ھوں اپنےفراٸض اداکرتارہوں گا
تھانہ قادرآبادظلم کی انتہإملزمان کوگرفتارکرنےکےبجاٸےمدعی کوگرفتارکرلیازبردستی مقدمہ خارج کرنےپرزوردیاگیا
تفصیلات کےمطابق منڈی بہاوالدین تھانہ قادرآباد پولیس کی ملی بھگت سے شہنازبی بی کواغوإکیاگیاسابقہSHO بابرسلطان مقدمہ درج کرنےسےصاف انکاری رہاعدالت سےرجوع کرکےمقدمہ 112/23درج ہوالیکن ساتھ ہی چنددن بعدملزمان کوگرفتارکرنےکےبجاٸے پولیس مدعی نصراقبال کوگرفتارکرکےزبردستی صلح کااشٹام کرالیا مغوی بچی کےوارثان نے
*ڈی پی اومنڈی بہاوالدین*
*آر پی اوصاحب*
*آٸ جی پنجاب صاحب* *وزیراعلی وزیراعظم* سےمددطلب کرنےکی اپیل کی ہے
منڈی بہاؤالدین مذہبی طبقہ نے احتجاج کیا میڈیا نے کوریج دی مقدمہ درج ہو گیا
قاری شعیب اعوان نےکٹھیالہ شیخاں علما کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کےبعدعلامہ عطااللہ بندیالوی سےخصوصی ملاقات کرنےکےبعدڈی پی اومنڈی بہاوالدین اورMNAچوھدری ناصراقبال بوسال سےنوٹس لینےکی خصوصی اپیل کردی
بستی مخدوم بزرگ احمدہرل اور اولادکاواقعہ
بستی مخدوم مضروب احمدہرل کاواقعہ