Oghi news

Oghi news news

08/10/2022
اسلام وعلیکم...جیسا کہ آپ سب کو معلوم ھے کہ ملک بھر قیامت صغریٰ کا منظر پیش کر رہا ھے...ایسے میں ہمارے ہر بہن، بھائی، بز...
27/08/2022

اسلام وعلیکم...
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ھے کہ ملک بھر قیامت صغریٰ کا منظر پیش کر رہا ھے...
ایسے میں ہمارے ہر بہن، بھائی، بزرگ، بچے، سبہی مدد کے منتظر ہیں...
ایسے میں ہر مسلمان بڑھ چڑھ کر مسلمان بھائی کی مدد کر رہا ھے...
ایسی سلسلے میں آج میلاد چوک اوگی میں الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی کیمپ لگایا گیا جس میں اگرور تناول کے بچوں، بزرگوں، عورتوں، اور نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور متاثرین سیلاب کے لیے اپنے عطیات پیش کیے...
سبہی کا جزبہ قابل دید تھا کیونکہ ایک انسان کی جان بچانی پوری انسانیت کو بچانے کے برابر ھے۔ مشکل کی اس گھڑی میں الخدمت فاؤنڈیشن کی قربانیوں کو تاریخ کے ہمیشہ سنہرے الفاظ یاد رکھا جائے گا۔ آخر میں میری تمام بھائیوں سے گزارش ھے کہ آپ جس بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اسکا دفاع کرنا چھوڑ دیں اور مشکل کی اس گھڑی میں ایک دوسرے کا دست بازو بن کر کھڑے رہیں۔ ذندگی رہی تو سیاست اور اختلاف ہوتے رہیں گے اور انکا دفاع بھی کرینگے تاحال جو لوگ مشکلات میں پھنسے ہیں انکا دفاع کرنے کے لیے سبہی صف اول میں آنے کی کوشش کریں اور اپنے حصے کا دیا جلائیں...
اللہ تعالیٰ میرا اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو...
وسلام...
اجمل سواتی سوشل ورکر...

اوگی ٹو دربند روڈ بانڈی پڑا کے مقام پر کسی بھی وقت سلائیڈنگ ہوکر ختم ہوسکتا ہے انتظامیہ فوری اس کا کوئی حل نکالیں کوئی ج...
26/08/2022

اوگی ٹو دربند روڈ بانڈی پڑا کے مقام پر کسی بھی وقت سلائیڈنگ ہوکر ختم ہوسکتا ہے انتظامیہ فوری اس کا کوئی حل نکالیں کوئی جانی مالی نقصان بھی ہوسکتاہے پھر اس کا زمدار کون ہوگا۔

اسلام علیکم آج بروز جمعہ بینک الفلاح اوگی کے باہر اے ٹی ایم میں کسی سے پیسے رے گئے ہیںجو میرے پاس بطور امانت محفوظ ہیں ا...
19/08/2022

اسلام علیکم
آج بروز جمعہ بینک الفلاح اوگی کے باہر اے ٹی ایم میں کسی سے پیسے رے گئے ہیں
جو میرے پاس بطور امانت محفوظ ہیں اور لہذا سوشل میڈیا کے زریعے اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ جس بھائی کی بھی یہ امانت ہے وہ تشریف لائے اور نشانی بتا کر اپنی امانت وصول کر لے ۔
اقبال خان حسن زئی
03456034811
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ جس کی امانت ہے اس تک پیغام پہنچ جائے

15/08/2022

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
پیٹرول 6.72 روپے مہنگا اور ڈیزل 0.51 روپے سستا کردیا گیا
😡😡

چوٸیاں  دربند سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاہزیب آج  وزیرستان میں بم بلاسٹ میں وطن پر قربان ہو گے ۔۔دعا گو ہیں کہ اللہ پاک...
09/08/2022

چوٸیاں دربند سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاہزیب آج وزیرستان میں بم بلاسٹ میں وطن پر قربان ہو گے ۔۔دعا گو ہیں کہ اللہ پاک شاہزیب بھاٸی کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اپنے وقت کے بہترین استاد تاج محمد خان مرحوم اف بازارگے کے فرزند عادل تاج نے ہنزہ کے علاقے شمشال میں واقع منگلک سر نامی خ...
07/08/2022

اپنے وقت کے بہترین استاد تاج محمد خان مرحوم اف بازارگے کے فرزند عادل تاج نے ہنزہ کے علاقے شمشال میں واقع منگلک سر نامی خطرناک پہاڑ Summit بھی کر لیا . منگلک سر کی بلندی 6650 میٹر ہے۰
عادل تاج نے جرگہ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین جناب وسیم ریاض ملک اور صدر جناب اعظم خان صاحب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بھرپور مالی معاونت کر کے اس مہم کو کامیاب بنایا۰

یاد رہے کہ عادل جولائی کے مہینے میں بھی K2 کے پاس ایک 6000metre بلند پہاڑ سر کر چکے ہیں.

سوات: زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی
06/08/2022

سوات: زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی

دربند آزادحیثیت سے منتخب ہونے والے تحصیل چیرمین دلبرتنولی کی PTI میں شمولیت ۔ نوابزادہ فریدایم پی۔اے ۔نوابزادہ صلاح الدی...
03/08/2022

دربند
آزادحیثیت سے منتخب ہونے والے تحصیل چیرمین دلبرتنولی کی PTI میں شمولیت ۔
نوابزادہ فریدایم پی۔اے ۔نوابزادہ صلاح الدین سعید۔تحصیل چیرمین اوگی نوابزدہ حسام کی موجودگی میں وزیراعلی محمودخان سے ملاقات میں وزیراعلی نے دلبرتنولی کوپی ٹی آئی کی ٹوپی پہناکرگلے میں رومال بھی ڈال دیا۔

سابق صوبائی وزیر داخلہ شہزادہ گشتاسپ خان کی پیپلز پارٹی کے اعلٰی قائدین سے ملاقات ۔ آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور س...
29/07/2022

سابق صوبائی وزیر داخلہ شہزادہ گشتاسپ خان کی پیپلز پارٹی کے اعلٰی قائدین سے ملاقات ۔ آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور سے ملاقات میں صوبائی جنرل سیکرٹری شازی خان ، سندھ کے وزیر زراعت سہیل انور سیال اور سعید غنی بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں خیبر پختون خواہ خصوصی طور پر ہزارہ اور مانسہرہ کی سیاست پر تبادلا خیال کیا گیا اور آئیندہ الیکشن میں پارٹیوں کے اتحاد سمیت باھمی دلچسبی کے امور پر بات چیت کی گئی پیپلز پارٹی قائدین نے سنیئر سیاستدان شہزادہ گشتاسپ خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت بھی دی "
آئندہ ماہ شہزادہ گستاسپ خان کی پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے

پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 مستعفی ممبران...
28/07/2022

پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے قبول کر لیے۔ ترجمان قومی اسمبلی

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے استعفوں کے نوٹیفیکیشن جاری۔ ترجمان قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے آئین پاکستان کی آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت تفویص اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوے کیا۔ ترجمان قومی اسمبلی

استعفوں کے نوٹیفیکیشن الیکشن کمیشن کو بجھوا دیے گیے۔ ترجمان قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی نے ممبران قومی اسمبلی علی محمد خان (NA-22)، فصل محمد خان (NA-24)، شوکت علی (NA-31)، فخر زمان خان (NA-45)، فرخ حبیب (NA-108)، اعجاز احمد شاہ (NA-118)، جمیل احمد خان (NA-237)، محمد اکرم چیمہ (NA-239)، عبدل شکور شاد (NA-246)، ڈاکٹر مہر انساء شیریں مزاری (مختص نشست), شندانہ گلزار خان (مختص نشست) کے استعفے گبول کیے۔ ترجمان قومی اسمبلی

پی ٹی آئی کے مبران قومی اسمبلی نے 11 اپریل 2022 کو اپنی نشستوں سے استعفے دیے تھے۔ ترجمان

ہری پور: تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ‎ خان طبیعت بہتر ہونے پر اپنے دفتر پہنچ گئے، مختلف امور کا جائزہ لیا۔
18/07/2022

ہری پور: تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ‎ خان طبیعت بہتر ہونے پر اپنے دفتر پہنچ گئے، مختلف امور کا جائزہ لیا۔

فخرے پاکستان۔Ssg  کا نوجوان۔۔جو تعلق رکھتا ہے۔اوگی سے اس نے ۔بہت کم عمر میں کے ٹو کا سیر کر لیا۔کے ٹو پرپاکستانی جنڈا لہ...
17/07/2022

فخرے پاکستان۔Ssg کا نوجوان۔۔جو تعلق رکھتا ہے۔اوگی سے اس نے ۔بہت کم عمر میں کے ٹو کا سیر کر لیا۔کے ٹو پرپاکستانی جنڈا لہرایا۔۔اور پورا کے پی کے پورا ہزارہ۔مانسہرہ۔اوگی کا نام روشن کیا۔۔بہت بہت مبارک ہو۔جو آپ نے اوگی کا نام روشن کیا۔۔۔ملک سجاول تنولی
۔والد کا نام۔ملک اکرم تنولی .باندی صادق

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔آج رات بارہ بجے کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 4...
14/07/2022

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
آج رات بارہ بجے کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے اور پیٹرول 18 روپے 50 پیسے کی کمی کی جا رہی ہے۔ آئندہ بھی عالمی منڈیوں میں تیل و اجناس کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو قوم کو فائدہ دیں

12/07/2022

پیر سید محرم شاہ صاحب کھٹائی والے کی ذوجہ سجاول شاہ بلال شاہ کی والدہ اورسید بلاول حسین شاہ باٹی اربوڑہ والےکی مامی وفات پا چکی ہیں جنکی نماز جنازہ بروز بدھ 13/7/2022کو دن 3بجے بمقام کٹھای اوگی میں ادا کی جاے گی

Address


Telephone

+971563424262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oghi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Oghi news:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share